آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

منی پور: طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپ کے بعد موبائل انٹرنیٹ خدمات 5 دن کے لیے معطل کر دی گئیں

منی پور حکومت نے ہفتے کے روز ایک سرکاری حکم کے مطابق طلبا اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے بعد ریاست بھر میں موبائل انٹرنیٹ خدمات کو پانچ دنوں کے لیے معطل کر دیا۔
مزید پڑھیں...

ہندوستانیوں میں دوسرے ممالک کا شہری بننے کے رجحان میں اضافہ قابل تشویش: جماعت اسلامی ہند

نئی دہلی، اگست 6: ’’ 2014 سے اب تک 9 لاکھ سے زیادہ لوگ اپنی ہندوستانی شہریت چھوڑ چکے ہیں۔ دوسرے ممالک کے شہری بننے والے ہندوستانیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد، اپنے بچوں کے مستقبل ، شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے حوالے سے ان میں پائے جانے والے…
مزید پڑھیں...

بدعنوان تاجروں کے 10 لاکھ کروڑ کے قرضوں کو ’’مفت کی ریوڑی‘‘ کی طرح معاف کر دیا گیا: ورون گاندھی کا…

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ورون گاندھی نے ہفتہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے ’’مفت کی ریوڑی‘‘ والے تبصرے پر تنقید کی او دعوی کیا کہ پچھلے پانچ سالوں میں بدعنوان تاجروں کے تقریباً 10 لاکھ کروڑ روپے کے قرضے معاف کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: کانگریس نے قیمتوں میں اضافے کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کیے، دیگر اہم خبریں

مہنگائی کے خلاف مظاہرے کرنے پر کانگریس قائدین کو چھ گھنٹے تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کیا گیا: 65 ارکان پارلیمنٹ سمیت 300 سے زائد مظاہرین کو حراست میں لیا گیا تھا۔ حراست میں لیے گئے افراد میں راہل گاندھی، پرینکا گاندھی واڈرا، ملکارجن…
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: ای ڈی نے نیشنل ہیرالڈ کے مالک کا دفتر سیل کر دیا، دیگر اہم خبریں

انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے نیشنل ہیرالڈ کیس میں ینگ انڈین آفس کو سیل کر دیا: ینگ انڈین پرائیویٹ لمیٹڈ اس اخبار کا مالک ہے جو منی لانڈرنگ کیس میں زیر تفتیش ہے۔ یہ دفتر دہلی کے ہیرالڈ ہاؤس کی عمارت میں واقع ہے۔ سپریم کورٹ نے PMLA کو…
مزید پڑھیں...