آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

2014 میں اقتدار پانے والے 2024 میں نہیں آئیں گے: نتیش

آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر آج کہا کہ مستقبل کو کوئی نہیں جانتا، جو سال 2014 میں اقتدار میں آئے وہ 2024 میں اقتدار میں واپس نہیں آئیں گے۔
مزید پڑھیں...

کشمیر: انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر پولیس کے ساتھ تصادم میں ہلاک: اے ڈی جی پی

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کا کہنا ہے کہ وتر وہیل خانصاحب میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین جنگجو مارے گئے جن میں ایک سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر لطیف راتھر بھی شامل ہیں جس نے سیکورٹی فورسز کو کافی پریشان…
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: نتیش کمار نے دوسری بار بی جے پی سے تعلقات منقطع کیے، دیگر اہم خبریں

نتیش کمار دوسری بار این ڈی اے چھوڑنے کے بعد بہار میں گرینڈ الائنس میں دوبارہ شامل ہوئے: وہ بدھ کو دوپہر 2 بجے بہار کے وزیر اعلی کے طور پر حلف لیں گے۔ دریں اثنا اپوزیشن نے کہا کہ نتیش کمار کا این ڈی اے چھوڑنا بی جے پی کی دھمکی کی سیاست…
مزید پڑھیں...

بھارت کا کہنا ہے کہ غزہ میں تشدد شدید تشویش کا باعث، اسرائیل اور فلسطین کے درمیان پرامن مذاکرات کا…

پیر کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی میٹنگ میں ہندوستان نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان بات چیت دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا۔ اس کے چند گھنٹے بعد تل ابیب کی سیکورٹی فورسز کے ذریعہ غزہ پر حملے کا تازہ دور جنگ بندی پر ختم ہوا۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر کابینہ میں توسیع، شیوسینا-بی جے پی کے 9-9 وزراء کی شمولیت

واضح رہے کہ  شیو سینا کے باغی لیڈر ایکناتھ شندے نے دیگر شیو سینا ایم ایل ایز کے ساتھ مل کر ادھو حکومت کا تختہ الٹ دیا تھا ۔ اس کے بعد 30 جون کو ایکنا تھ شندے نے خود وزیراعلی کے عہدے کا حلف لیا ۔ اس کے علاوہ بی جے پی لیڈ ر دیویندر فڈنویس نے…
مزید پڑھیں...