آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
مختصر خبریں: نتیش کمار کی قیادت والے اتحاد نے اسمبلی میں اکثریت ثابت کی، دیگر اہم خبریں
نتیش کمار کی زیرقیادت اتحاد نے بہار اسمبلی میں اکثریت ثابت کی: اسی دوران سی بی آئی نے فلور ٹیسٹ سے چند گھنٹے قبل آر جے ڈی کے چار لیڈروں کی رہائش گاہوں پر چھاپہ مارا۔
وارانسی کی عدالت نے ہندو فریق کے وکیلوں کے ذریعہ گیانواپی کیس میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’لاؤڈ اسپیکر پر اذان کسی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں‘‘، کرناٹک ہائی کورٹ نے پابندی لگانے سے کیا…
کرناٹک ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔ اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینا دوسرے مذاہب کے لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے، اس لیے اس پر پابندی نہیں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار میں نتیش حکومت کو اکثریت حاصل، اسمبلی کے اسپیکر وجے کمار سنہا مستعفی
بہار میں وزیراعلی نتیش کمار ایوان میں اپنی اکثریت آسانی کے ساتھ ثابت کر دیں گے کیوں کہ ان کے پاس اراکین اسمبلی کی خاطر خواہ تعداد موجود ہے۔ 164 اراکین اسمبلی کی حمایت انہیں حاصل ہے جس کے باعث انہیں اپنی اکثریت ثابت کرنے میں کسی طرح کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس ورکنگ کمیٹی کی میٹنگ 28 اگست اور ‘مہنگائی پر ہلہ بول ریلی’ چار ستمبر کو
کانگریس کی اعلیٰ ترین پالیسی ساز تنظیم کانگریس ورکنگ کمیٹی کی ایک اہم میٹنگ 28 اگست کو ہوگی، جس میں پارٹی صدر کے انتخابی پروگرام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستان میں حادثاتی طور پر میزائل داغنے پر بھارتی فضائیہ کے تین افسر برطرف
بھارتی فضائیہ کا کہنا ہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں پاکستانی حدود میں 'حادثاتی طور پر میزائل داغنے'کی پاداش میں تین افسران کو برطرف کر دیا گیاہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تلنگانہ بی جے پی کے صدربنڈی سنجے سمیت 29کارکن گرفتار،حیدرآباد میں حالات کشیدہ
گرفتار شدہ کارکنوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے بی جے پی کے دیگر کارکن بڑی تعداد میں شہرحیدرآباد کے بنجاراہلز پولیس اسٹیشن پہنچ گئے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، دو درانداز ہلاک:فوج
فوج نے جموں وکشمیر کے ضلع راجوری کے نوشہرہ علاقے میں لائن آف کنٹرول پر عسکریت پسندوں کی طرف سے در اندازی کرنے کی کوشش کو ناکام بناتے ہوئے دو در اندازوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلوغت کے بعد مسلم لڑکی والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کر سکتی ہے: دہلی ہائی کورٹ
بنچ نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا جس میں سر دنشاہ فردن جی ملا کی کتاب 'پرنسپلز آف محمڈن لاء' کا حوالہ دیا گیا تھا اور اسی کے مطابق فیصلہ سنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حضوراکرم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی، حیدرآباد میں مسلمانوں کے شدید احتجاج کے بعد بی جے پی رکن اسمبلی…
محسن انسانیت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس میں تلنگانہ بی جے پی کے رکن اسمبلی راجہ سنگھ کی جانب سے گستاخی کئے جانے کے ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد شہرحیدرآباد میں کمشنر پولیس حیدرآباد کے دفتر کے ساتھ ساتھ شہر کے کئی حصوں میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بلقیس بانو کیس: سپریم کورٹ 11 مجرموں کی رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے کے تیار
سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ وہ بلقیس بانو کیس میں عصمت دری اور قتل کے مجرم 11 افراد کی رہائی کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...