آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
کشمیری مسلمانوں نے پنڈت خاتون کی آخری رسومات انجام دیں
وادی کشمیر جہاں اپنے منفرد حسن و جمال کے لئے دنیا کے اطراف و اکناف میں مشہور ہے وہیں مذہبی بھائی چارے اور آپسی محبت و اخوت جیسے اعلیٰ انسانی و اخلاقی اقدار کے لئے بھی کشمیریوں کا شہرہ دور دور تک ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بزرگ شہری کو سرعام فحش حرکت کرنے پر ایک سال کی سزا
ممبئی کی ایک خصوصی عدالت نے ایک 61 سالہ بزرگ شہری کو سرعام فحش حرکت کرنے پر ایک سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے اور ملزم پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تیستا سیتلواڈ عبوری ضمانت پر رہا، انصاف پسند حلقوں میں خوشی کی لہر
خیال رہے کہ تیستا سیتلواڈ نے گجرات ہائی کورٹ میں ضمانت کے لیے درخواست داخل کی تھی جسے گجرات ہائی کورٹ نے یہ کہہ کر مسترد کر دیا تھا کہ معاملے کی تفشیش جاری ہے اور بادی النظر میں ملزمہ کے خلاف شواہد موجود ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ نے مرکز کو ہدایت دی کہ وہ عیسائیوں پر بڑھتے ہوئے حملوں سے متعلق درخواست پر سات ریاستوں سے…
سپریم کورٹ نے ایک درخواست پر، جس میں ہندوستان میں عیسائیوں پر حملوں کا الزام لگایاہے، جمعرات کو مرکز کو ہدایت دی کہ وہ سات ریاستوں سے معلومات طلب کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس: الہ آباد ہائی کورٹ نے سی بی آئی سے کہا کہ وہ مقدمے میں ہوئی پیش…
الہ آباد ہائی کورٹ نے منگل کو مرکزی تفتیشی بیورو کو ہدایت دی کہ وہ ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل کیس کی سماعت میں پیش رفت کے بارے میں حلف نامہ داخل کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’بی جے پی کا آپریشن لوٹس بری طرح ناکام ہوا‘‘، اروند کیجریوال نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ جیتنے کے…
اسمبلی میں موجود تمام اراکین اسمبلی نے تحریک اعتماد کے حق میں ووٹ دیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اراکین اسمبلی ایوان کے ویل (کنویں) میں داخل ہوئے اور بعد میں انھیں اسمبلی سے باہر کر دیا گیا۔ اس کے بعد ان ممبران اسمبلی نے اسمبلی کے باہر احتجاج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
یوپی حکومت کے ذریعے 18 او بی سی برادریوں کو درج فہرست ذات کے طور پر مطلع کرنے کے حکم کو الہ آباد…
انڈیا ٹوڈے کی خبر کے مطابق الٰہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کو اتر پردیش حکومت کے ان تین احکامات کو منسوخ کر دیا جن میں دیگر پسماندہ طبقات سے تعلق رکھنے والی 18 کمیونٹیز کو شیڈول کاسٹ کی فہرست میں شامل کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حاملہ ہندوستانی سیاح کی موت کے بعد پرتگال کی وزیر صحت نے استعفیٰ دیا
پرتگال کی وزیر صحت نے ایک حاملہ ہندوستانی سیاح کی زچگی وارڈ سے نکالے جانے کے بعد موت کی رپورٹ آنے کے چند گھنٹے بعد اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اتر پردیش پولیس نے دو گھروں میں جمع ہو کر نماز پڑھنے کے الزام میں 25 افراد کے خلاف درج ایف آئی آر…
مرادآباد پولیس نے منگل کے روز کہا کہ انھوں نے ثبوت کی کمی کی وجہ سے ان 25 افراد کے خلاف درج مقدمہ منسوخ کر دیا ہے، جن پر اتر پردیش کے دلہے پور گاؤں میں گھر میں اجتماعی طور پر نماز ادا کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سپریم کورٹ کی آئینی بنچ آندھرا میں مسلم ریزرویشن اور ای ڈبلیو ایس کوٹہ کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کی…
13 ستمبر اور 14 ستمبر کو مقدمات کی سماعت شروع کرنے کا فیصلہ چیف جسٹس یو یو للت اور جسٹس دنیش مہیشوری، ایس رویندر بھٹ، بیلا ایم ترویدی اور جے بی پاردی والا کی بنچ نے لیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...