آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
سی اے اے کو چیلنج کرنے والی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے مرکز سے جواب طلب کیا
سپریم کورٹ نے پیر کے روز شہریت ترمیمی قانون 2019 کو چیلنج کرنے والی عرضیوں کے بیچ کو الگ کرنے کی ہدایت جاری کی اور مرکز کو نوٹس جاری کیا کہ وہ درخواستوں کو تقسیم کرنے کے بعد چار ہفتوں کے اندر اپنا جواب داخل کرے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار: سیوان میں فرقہ وارانہ تصادم کے الزام میں گرفتار ہونے والوں میں ایک 8 سالہ لڑکا بھی شامل
مکتوب میڈیا کی خبر کے مطابق ایک آٹھ سالہ مسلم لڑکا بہار کے سیوان ضلع میں ایک مذہبی جلوس کے دوران فرقہ وارانہ تصادم کے بعد گرفتار کیے گئے افراد میں شامل تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گیانواپی مسجد میں پوجا کرنے سے متعلق کیس: وارانسی کی عدالت نے کہا کہ ہندو فریقین کا مقدمہ قابل سماعت
وارانسی کی ایک عدالت نے پیر کو کہا کہ گیانواپی مسجد کے احاطے میں پوجا کرنے کا حق مانگنے والے ہندو مدعیان کا دیوانی مقدمہ قابل سماعت ہے اور اس کی مزید سماعت کی جا سکتی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پولیس کے ذریعے چھاپے مارے جانے کی تردید کے بعد عام آدمی پارٹی کا کہنا ہے کہ اس کے پاس احمد آباد کے…
اروند کیجریوال کی قیادت والی عام آدمی پارٹی نے پیر کو کہا کہ وہ احمد آباد میں اس کے دفتر پر پولیس کے مبینہ چھاپے سے متعلق میڈیا کے سامنے تمام ثبوت رکھنے کے لیے تیار ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میگھالیہ جیل سے فرار ہونے کے بعد چار زیر سماعت قیدیوں کو مار مار کر ہلاک کر دیا گیا
ریاستی حکومت نے بتایا کہ 10 ستمبر کو میگھالیہ کے شیلانگ میں جووائی جیل سے فرار ہونے والے چھ قیدیوں میں سے چار کو اتوار کے روز مغربی جینتیا ہلز ضلع کے شانگپنگ گاؤں میں ہجوم نے مار پیٹ کر مار ڈالا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کشمیر کی خصوصی حیثیت اس وقت تک بحال نہیں ہو سکتی جب تک کسی دوسری جماعت کو پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل…
کانگریس کے سابق سینئر لیڈر غلام نبی آزاد نے اتوار کے روز کہا کہ آئین کی دفعہ 370 کو اس وقت تک بحال نہیں کیا جا سکتا جب تک کہ کسی دوسری پارٹی کو پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت حاصل نہ ہو۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر نے کیجریوال حکومت کے ذریعے بسوں کی خریداری کی سی بی آئی جانچ کی سفارش کی
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے 2019 اور 2020 میں دہلی حکومت کی طرف سے 1,000 لو فلور بسوں کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے ایک تجویز سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کو بھیجی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس پارٹی صدر کا انتخاب کرنے والے ارکان کی فہرست شیئر کرنے پر راضی
کانگریس پارٹی نے ہفتہ کے روز ریاستی یونٹ کے ان مندوبین کی فہرست شیئر کرنے پر اتفاق کیا جو اس کے صدر کے عہدے کے لیے آئندہ انتخابات میں نامزدگی کا عمل شروع ہونے سے پہلے الیکٹورل کالج بناتے ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر خبریں: کنگ چارلس III باضابطہ طور پر برطانیہ کے نئے بادشاہ بنے، دیگر اہم خبریں
چارلس III ایک شاہی تقریب میں برطانیہ کے نئے بادشاہ بنے: وہ جمعرات کو اپنی والدہ ملکہ الزبتھ II کی موت کے بعد بادشاہ چارلس III بن گئے۔ای ڈی نے ایپ فراڈ کیس سے جڑے کولکاتا کے ایک تاجر کے گھر سے 7 کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم ضبط کی: انفورسمنٹ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانگریس کے پانچ ممبران پارلیمنٹ نے پارٹی کے انتخابی سربراہ کو خط لکھا، صدر کے انتخابات میں شفافیت کو…
کانگریس کے پانچ ارکان پارلیمنٹ نے پارٹی کے داخلی الیکشن باڈی کے سربراہ کو خط لکھا ہے، جس میں صدر کے عہدے کے لیے آئندہ انتخابات میں شفافیت اور اس کے منصفانہ ہونے کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...