آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

سیاسی جماعتوں یا امیدواروں پر نفرت انگیز تقریر کی وجہ سے پابندی لگانے کا ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں،…

انڈیا کے الیکشن کمیشن نے بدھ کے روز سپریم کورٹ کو بتایا کہ اس کے پاس نفرت انگیز تقریر کی وجہ سے کسی سیاسی جماعت یا اس کے اراکین پر پابندی لگانے کا اختیار نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...

کلکتہ ہائی کورٹ نے بی جے پی کے احتجاج کے دوران تشدد پر مغربی بنگال حکومت سے جواب طلب کیا

انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق کلکتہ ہائی کورٹ نے منگل کو مغربی بنگال کے ہوم سکریٹری سے شہر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے احتجاجی مارچ کے دوران ہوئے تشدد پر رپورٹ طلب کی۔
مزید پڑھیں...

عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کرنے والے پولیس افسرکو وزارت داخلہ نے  برطرف کیا

ستیش چندر ورما عشرت جہاں کیس کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کا حصہ تھے ، وہیں وہ عدالت کی بنائی گئی پہلی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کا بھی حصہ تھے پھر سی بی آئی کی تحقیقاتی ٹیم کی  بھی انہوں نے قیادت کی۔
مزید پڑھیں...

مدارس کی ہی کیوں؟ آرایس ایس کی ذیلی تنظیموں کی فنڈنگ کی بھی کرائی جائے تحقیقات :ڈاکٹر ایوب

حکومت نےمسلم اداروں خصوصی طور سے مدارس کو مشتبہ قرار دے کر اب سروے کے بہانے ان کی فنڈنگ کی تحقیقات کرانے کی ہدایت جاری کی ہے ،ایسے میں اہم  سوال  یہ ہے کہ مدارس کی ہی تحقیقات کیوں ؟آر ایس ایس کی ذیلی تنظیموں کی بھی فنڈنگ کی تحقیقات کرائی…
مزید پڑھیں...

سائیکلسٹ عادل تیلی نے لیہہ منالی کے درمیان عالمی ریکارڈ کوتوڑا

گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ ہولڈر سائیکلسٹ عادل تیلی نے لیہہ سے منالی تک 475 کلومیٹر کا فاصلہ 29.18 گھنٹے 21 سکینڈ میں طے کرکے ایک اور نیاریکارڈ قائم کیا ہے۔ساتھ ہی انہوں نے اپنے ہی پرانے35.32 گھنٹے کے ریکارڈ کو بھی توڑدیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک میں  مذہب تبدیلی مخالف بل کو منظوری ملنے کا امکان

کرناٹک میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت قانون ساز اسمبلی کے مانسون اجلاس کے دوران اپوزیشن کی طرف سے بغیر کسی رکاوٹ کے ریاست کے لیے مذہب تبدیلی مخالف بل کو پاس کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
مزید پڑھیں...

اترپردیش میں ایک اور مدرسہ پر چلا بلڈوزر

اترپردیش کے ضلع امیٹھی کے ٹانڈا نیشنل ہائی وے پر واقع ایک مدرسہ کی عمارت کو عدالت کے ذریعہ غیر قانونی قرار دئیے جانےکے دعوی کے ساتھ ضلع انتظامیہ نے پیر کو بلڈوزر سے منہدم کردیا۔انتظامیہ کے مطابق مدرسہ کی عمارت کو چراہ گاہ کی زمین پر غیر…
مزید پڑھیں...