آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جموں بس اسٹینڈ میں پراسرار بم دھماکے، این آئی اے کی ٹیم نے تحقیقات شروع کی

نئی دہلی،29 ستمبر؍2022: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں بس اسٹینڈ کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔بتادیں کہ اُدھم پور بس اسٹینڈ میں ہوئے دھماکے کے بعد جموں کے سبھی بس اسٹینڈوں میں سیکورٹی فورسز…
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ اس بات کا جائزہ لے گی کہ کیا سیاست دانوں کے لیے آزادی اظہار پر قدغن لگائی جا سکتی ہے

سپریم کورٹ کے آئینی بنچ نے پیر کو کہا کہ وہ 15 نومبر سے سیاست دانوں کے لیے آزادی اظہار اور اظہار رائے کی حدود سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرے گا۔
مزید پڑھیں...

400 سے زائد شہریوں کا کہنا ہے کہ بلقیس بانو کیس کے مجرموں کی سزا میں معافی غیر انسانی اور غیر اخلاقی…

401 شہریوں پر مشتمل ایک گروپ نے، جس میں انسانی حقوق کے کارکن، سابق سرکاری ملازمین اور فنکار شامل ہیں، بدھ کے روز کہا کہ بلقیس بانو کیس میں عصمت دری اور قتل کے مجرم تمام 11 افراد کی رہائی ایک غیر انسانی اور غیر اخلاقی مثال قائم کرتی ہے۔
مزید پڑھیں...

’’آر ایس ایس پر لگائیں پابندی‘‘: پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے خلاف مرکز کے اقدام کے بعد اپوزیشن نے کیا…

اپوزیشن جماعتوں نے بدھ کے روز پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر پابندی لگانے کے مرکز کے فیصلے کا خیر مقدم کیا، لیکن راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے خلاف بھی اسی طرح کی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس سے ملحق تنظیموں پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی

مرکزی حکومت نے بدھ کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا اور اس کے ساتھیوں پر مبینہ دہشت گردانہ سرگرمیوں پر غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کے تحت پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
مزید پڑھیں...

پاپولر فرنٹ آف انڈیا غیر قانونی تنظیم قرار، پانچ سال کی پابندی عائد

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022:مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی)اور اس سے منسلک تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے ایک سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا ہے۔وزارت نے اس…
مزید پڑھیں...

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ولی عہد کو وزیراعظم مقرر کیا

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کیا ہے، سعودی پریس ایجنسی نے ایک شاہی فرمان کے حوالے سے یہ خبر دی ۔دریں اثناء،شاہ نے منگل کو کابینہ میں…
مزید پڑھیں...