آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
بس – ٹرک میں زبردست تصادم، 15 افراد ہلاک، درجنوں زخمی
نئی دہلی: مدھیہ پردیش کے ریوا ضلع کے سوہاگی تھانہ علاقے میں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست ٹکر کی وجہ سے پیش آئے سڑک حادثے میں 15 مسافروں کی موت ہو گئی جبکہ تقریباً 40 افرادزخمی ہو گئے۔ ہلاک ہونے والے تمام افراد اترپردیش کے پریاگ راج کے رہنے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نفرت انگیز تقریر پر شکایت کا انتظار نہیں، ‘ازخود نوٹس’ لیں اور کارروائی کریں: سپریم کورٹ
نئی دہلی: جسٹس کے ایم جوزف اورجسٹس رشیکیش رائے کی بنچ نے شاہین عبداللہ کی عرضی پر نوٹس جاری کرتے ہوئے پولیس اور متعلقہ انتظامیہ کو وارننگ بھی دی کہ اس معاملے میں کسی بھی طرح کی تاخیر توہین عدالت کے مترادف سمجھی جائے گی۔ بنچ نے کہا کہ سماج…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
الکٹرک گاڑیاں فضائی آلودگی کے مسائل کا بہترین حل: ماہرین
نئی دہلی: گزشتہ بدھ کو قومی دارالحکومت میں فضائی آلودگی 317 کی خطرناک سطح پر پہنچ گئی تھی۔
دی انرجی اینڈ رسورسزانسٹی ٹیوٹ (ٹی ای آرآئی) کے ایک مطالعہ کے مطابق، 2019 میں دہلی کی کل فضائی آلودگی میں ٹرانسپورٹ سیکٹر کا حصہ 23 فیصد تھا۔ اس…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جانسن، وزیر اعظم کے عہدے کے امیدواروں کی دوڑ میں سب سے آگے
نئی دہلی: برطانیہ میں لز ٹرس کے محض 45 دنوں کے اندر وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد سیاسی ہلچل تیز ہو گئی ہے۔سابق وزیر اعظم بورس جانسن کی قیادت والی ٹوری پارٹی کے آخری مرحلے میں پہنچنے کے امکان کو 'بہت سنجیدگی سے' لیا جا رہا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پاکستانی الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نا اہل قرار دیا
نئی دہلی: پاکستان میں ایک غیر معمولی واقعہ میں الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر کردہ توشہ خانہ ریفرنس کا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں نااہل قرار دیا ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کے معاملے میں گوگل پر مقدمہ درج
نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے اپنے تجارتی مفادات کے لیے ٹیکساس کے لاکھوں شہریوں کے بائیو میٹرک ڈیٹا کو غیر مجاز طور پر جمع کرنے اور اس کا بے دریغ استعمال کرنے پر گوگل پر مقدمہ کیا ہے۔
اٹارنی جنبر کے دفتر کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کے مطالبے میں شدت
نئی دہلی: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے ایک بار پھر اس امر پر فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے کہ سربراہ انجمن میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو حکام نے گزشتہ تین سال سے زیادہ مدت سے غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر نظر بند رکھ کر موصوف…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’لوگوں کو صاف ہوا میں سانس لینے دیں‘‘: سپریم کورٹ نے دہلی میں پٹاخے پر پابندی ہٹانے کی بی جے پی ایم…
سپریم کورٹ نے جمعرات کو بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ منوج تیواری کی طرف سے دیوالی سے قبل دہلی میں پٹاخوں پر پابندی ہٹانے کی درخواست کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’کانگریس دلتوں کو بلی کے بکرے کے طور پر استعمال کرتی ہے‘‘، ملکارجن کھڑگے کے پارٹی سربراہ بننے پر…
بہوجن سماج پارٹی کی سربراہ مایاوتی نے جمعرات کو کہا کہ ملکارجن کھڑگے کا کانگریس صدر کے طور پر انتخاب یہ ظاہر کرتا ہے کہ پارٹی اپنے مشکل وقت میں دلتوں کو بلی کا بکرا بناتی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پڑوسی ممالک سے آنے والے تارکین وطن اور مذہب کی تبدیلی آبادی میں عدم توازن کا باعث: آر ایس ایس
راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے جنرل سکریٹری دتاتریہ ہوسبالے نے بدھ کے روز کہا کہ مذہب کی تبدیلی اور پڑوسی ممالک سے غیر دستاویزی تارکین وطن ہندوستان میں ’’آبادی کے عدم توازن‘‘ کی وجہ ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...