آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
دو سال بعد جیل سے باہر آئیں گے صحافی صدیق کپن،الہ آباد ہائی کورٹ سے ملی ضمانت
گزشتہ دو برسوں سے جیل کی صعوبتیں برداشت کر رہے کیرل سے تعلق رکھنے والے صحافی صدیق کپن کو بالآخر الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو ضمانت دے دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
افغانستان کی جانب سے خواتین کی اعلیٰ تعلیم تک رسائی پر پابندی کے بعد ہندوستان نے تشویش کا اظہار کیا
اے این آئی کی خبر کے مطابق 21 دسمبر کو طالبان کی جانب سے خواتین کے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کے بعد ہندوستان نے جمعرات کو تشویش کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جھارکھنڈ حکومت جنوری تک پرائیوٹ سیکٹر کی ملازمتوں میں مقامی لوگوں کے لیے 75 فیصد کوٹہ نافذ کرے گی
دی نیو انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق جھارکھنڈ کے وزیر محنت ستیانند بھوکٹا نے بدھ کے روز اسمبلی کو بتایا کہ نجی شعبے کی ملازمتوں میں ریاستی باشندوں کے لیے 75 فیصد کوٹہ جنوری تک نافذ کر دیا جائے گا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی ہائی کورٹ نے سکھوں کو طیاروں میں کرپان لے جانے کی اجازت دینے والے نوٹیفکیشن کو چیلنج کرنے والی…
دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو اس درخواست کو مسترد کر دیا جس میں اس حکومتی نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا گیا تھا جس میں سکھ مسافروں کو گھریلو پروازوں میں کرپان لے جانے کی اجازت دی گئی تھی۔ کرپان ایک خنجر ہے جسے سکھ مت کے لیے ضروری سمجھا جاتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اترپردیش: 2006 کے فرضی انکاؤنٹر کیس میں نو پولیس والوں کو قصوروار ٹھہرایا گیا
اے این آئی نے بدھ کو اطلاع دی کہ غازی آباد میں ایک سنٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن عدالت نے 2006 کے فرضی شوٹ آؤٹ کیس میں نو پولیس اہلکاروں کو مجرم قرار دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوستان نے میانمار میں تشدد کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کی قرارداد پر ووٹنگ سے پرہیز کیا
ہندوستان نے بدھ کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اس قرارداد پر ووٹنگ سے پرہیز کیا، جس میں میانمار میں تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کیا گیا تھا اور ملک کے فوجی حکمرانوں پر زور دیا گیا تھا کہ وہ معزول رہنما آنگ سان سوچی سمیت تمام سیاسی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گھر بیٹھے رہنے والوں کو کوئی تنخواہ نہیں، ایل جی نے احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈت ملازمین سے کہا
جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے بدھ کے روز وادی میں اقلیتوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاج کرنے والے کشمیری پنڈتوں کو خبردار کیا کہ ’’گھروں پر بیٹھے رہنے والوں‘‘ کو کوئی تنخواہ نہیں دی جائے گی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: مستقبل قریب میں مقدمے کی سماعت ختم ہونے کی امید نہیں، کارکن خالد سیفی کے وکیل نے ہائی…
انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق سرگرم کارکن خالد سیفی کے وکیل نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ کو بتایا کہ شہر میں فروری 2020 کے فسادات سے متعلق ان کے خلاف مقدمے کی سماعت جلد ختم ہونے کا امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پارلیمانی پینل کا کہنا ہے کہ ایس سی/ایس ٹی کو PSUs میں سینئر کرداروں میں ترقی کا موقع نہیں دیا جا…
پی ٹی آئی کے مطابق پیر کو ایک پارلیمانی کمیٹی نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل کی برادریوں کے اراکین کو پبلک سیکٹر یونٹوں میں سینئر یا بورڈ سطح کے عہدوں پر پہنچنے کا موقع نہیں دیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے پرگیہ ٹھاکر کے لوک سبھا ممبر کے طور پر انتخاب کو چیلنج کرنے والی عرضی کو…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش ہائی کورٹ نے گذشتہ ہفتے بھارتیہ جنتا پارٹی کی رہنما پرگیہ ٹھاکر کے بھوپال سے 2019 کے لوک سبھا الیکشن میں انتخاب کو چیلنج کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...