آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

راجوری آئی ای ڈی دھماکے کا منصوبہ سینئر افسران کو نشانہ بنانے کے لیے بنایا گیا تھا: جموں و کشمیر…

جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ پیر کو راجوری ضلع میں دھماکہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے سینئر افسران کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کے تحت کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے محبوبہ مفتی کی والدہ کو پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے والے اہلکار کی سرزنش کی

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ نے ہفتہ کو پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی کی والدہ گلشن نذیر کو پاسپورٹ دینے سے انکار کرنے پر حکام کی سرزنش کی۔
مزید پڑھیں...

سپریم کورٹ نے نوٹ بندی کی قانونی حیثیت کو 4:1 کی اکثریت سے برقرار رکھا

2016 کی نوٹ بندی کی مشق کو تناسب کی بنیاد پر یا فیصلہ کرنے کے بعد عمل کی بنیاد پر ختم نہیں کیا جا سکتا۔ یہ بات سپریم کورٹ نے 500 اور 1000 روپے کے نوٹوں پر پابندی لگانے کے حکومت کے اقدام کو چیلنج کرنے والی درخواستوں کے ایک بیچ پر پیر کو 4:1…
مزید پڑھیں...

آندھرا پردیش: چندرا بابو نائیڈو کے ایک اور جلسۂ عام میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد ہلاک

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو آندھرا پردیش کے گنٹور شہر میں تیلگو دیشم پارٹی کے صدر این چندرابابو نائیڈو کے جلسہ عام میں بھگدڑ مچنے سے تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھیں...

بھارت نے پاکستان سے بھارتی قیدیوں کی رہائی میں تیزی لانے کا مطالبہ کیا

ہندوستان نے اتوار کے روز پاکستان سے کہا کہ وہ 631 ہندوستانی ماہی گیروں اور 2 ہندوستانی شہری قیدیوں کی رہائی اور وطن واپسی کا عمل تیز کرے، جنھوں نے اپنی سزا پوری کر لی ہے اور جن کی قومیت کی تصدیق کر دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...

ولادیمیر پوتن کے ناقد روسی شہری کو اوڈیشہ میں حراست میں لیا گیا

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق سرکاری ریلوے پولیس نے ہفتے کے روز ایک روسی شہری کو اس وقت حراست میں لے لیا، جب اسے بھونیشور ریلوے اسٹیشن پر روسی صدر ولادیمیر پوتن کے خلاف پلے کارڈ کے ساتھ دیکھا گیا۔
مزید پڑھیں...