آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

ایک دوسرے سے نفرت کرنا ہندوتو نہیں ہے:ادھو ٹھاکرے

نئی دہلی ،13 فروری :۔بی جے پی کی ہندو اور ہندوتو کے بحث کے درمیان شیوسینا کے صدر ادھو ٹھاکرے نے  بی جے پی پر جم کر نشانہ سادھا ۔ادھو ٹھاکرے نے ہندوتو کی بات کرتے ہوئے کہا کہ میں بی جے پی سے الگ ہوا ہوا لیکن میں نے کبھی ہندوتو کو نہیں…
مزید پڑھیں...

جمعیۃ علماء ہند کا تین روزہ اجلاس عام ملک و ملت کے نام مذہبی ہم آہنگی اور محبت کے پیغام کے ساتھ…

نئی دہلی 12فروری:۔ملک کے دارالحکومت دہلی کے رام لیلا میدان میں گزشتہ دو دنوں سے جاری جمعیۃ علمائے ہند کا سہ روزہ 34واں اجلاس عام آج اختتام پذیر ہو گیا۔اجلاس عام کے آخری دن متعدد مذہبی رہنماؤں کے ساتھ بڑی تعداد میں عوام شریک ہوئے…
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر کے لوگ روزگار اور کاروبار چاہتے تھے لیکن اس کے بجائے انھیں بی جے پی نے بلڈوزر بھیجا ہے:…

کانگریس کے رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی جموں و کشمیر میں روزگار فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے اور اس کے بجائے اس نے مرکز کے زیر انتظام علاقے کے باشندوں کو بے گھر کرنے کے لیے بلڈوزر بھیجے ہیں۔
مزید پڑھیں...

بغاوت کا قانون تمام صحافتی منصوبوں کے لیے ’’راہ کا کانٹا‘‘ ہے: سابق سی جے آئی یو یو للت

دی ہندو کی خبر کے مطابق سابق چیف جسٹس آف انڈیا یو یو للت نے جمعہ کو کہا کہ بغاوت کا قانون ہمیشہ تمام صحافتی منصوبوں کے لیے ’’راہ کانٹا‘‘ رہا ہے۔
مزید پڑھیں...

’دھرم سنسد‘ میں اشتعال انگیز تقریر معاملے میں دہلی پولیس کا انوکھا کارنامہ

نئی دہلی،12فروری :۔ گزشتہ ایک ہفتہ قبل راجدھانی دہلی میں پارلیمنٹ سے محض چند میٹر کے فاصلے پر جنتر منتر پر بالاجی شیشیہ منڈل کی جانب سے ایک 'دھرم سنسد' کا انعقاد کیا گیا، جس کی صدارت کر رہے مہامنڈلیشور سوامی بھکت ہری سنگھ نے کھل کر…
مزید پڑھیں...

ایودھیا تنازعہ پر فیصلہ سنانے والی بنچ کا حصہ رہے جسٹس عبد النذیرآندھرا پردیش کے گورنر مقرر

نئی دہلی،12فروری :۔ صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے آج 13 ریاستوں میں نئے گورنروں کی تقرری کی ۔سپریم کورٹ کے سابق جج اور بابری مسجد رام جنم بھومی معاملے میں آئینی بینچ کا حصہ رہے جسٹس ایس عبدالنذیر کو آندھرا پردیش کا گورنر مقرر کیا گیاہے۔…
مزید پڑھیں...

صدر جمہوریہ نے 13 ریاستوں میں نئے گورنروں کی تقرریاں کیں

نئی دہلی،12فروری :۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے مہاراشٹر کے گورنر بھگت سنگھ کوشیاری اور لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر رادھا کرشنا ماتھر کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے۔ جھارکھنڈ کے گورنر رمیش بیس کو اب مہاراشٹر کا گورنر بنا دیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد کیس میں شرجیل امام اور دیگر 10 کو بری کرنے والے جج نے چند دن بعد جامعہ تشدد سے متعلق ایک…

لائیو لاء کی خبر کے مطابق دہلی کی ایک ٹرائل کورٹ کے جج نے، جس نے جمعہ کو شہر کی جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں 2019 کے تشدد کے سلسلے میں کارکن شرجیل امام اور دس دیگر افراد کو بری کر دیا تھا، اسی طرح کے ایک دوسرے کیس کے خود کو الگ کرلیا۔
مزید پڑھیں...

کالیجیم وکٹوریہ گووری کے بارے میں تمام حقائق سے واقف تھا: سپریم کورٹ

بار اینڈ بنچ کے مطابق سپریم کورٹ نے کہا کہ کالیجیم نے ایڈوکیٹ لکشمنا چندر وکٹوریہ گووری کے نام کی مدراس ہائی کورٹ کے جج کے طور پر سفارش کرتے ہوئے تمام متعلقہ حقائق کو مدنظر رکھا تھا۔
مزید پڑھیں...

کانگریس ایم پی رجنی پاٹل کو راجیہ سبھا کی کارروائی ریکارڈ کرنے پر اجلاس کی بقیہ مدت کے لیے معطل کیا…

کانگریس ایم پی رجنی پاٹل کو جمعہ کو راجیہ سبھا سے بجٹ سیشن کے بقیہ حصہ کے لیے ایک دن قبل ایوان کی کارروائی کی ویڈیو گرافی کے سبب معطل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں...