آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

میں نے وزیر اعظم مودی سے سیکھا ہے کہ کس طرح بغیر کسی سوال کا جواب دیے گھنٹوں بات کی جائے: ایم کے…

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے منگل کو کہا کہ یہ چونکا دینے والی بات ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے اڈانی گروپ کے تئیں مرکز کی مبینہ جانبداری کے الزامات کا کوئی جواب نہیں دیا۔
مزید پڑھیں...

اگر ’’گائے سے گلے ملنے کا دن‘‘ مناتے ہوئے گائے مجھے زخمی کیا تو کیا مرکز مجھے ہیلتھ انشورنس فراہم…

مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے پیر کے روز پوچھا کہ کیا مرکز اس کے لیے صحت کا بیمہ فراہم کرے گا اگر گائے نے ’’گائے سے گلے ملنے کا دن‘‘ منانے کے دوران کسی شخص پر حملہ کیا۔
مزید پڑھیں...

بنگلورو میں امبیڈکر کے بارے میں مبینہ طور پر نامناسب تبصروں پر مبنی اسکٹ کے لیے طلبا اور پرنسپل سمیت…

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق بنگلورو پولیس نے پیر کے روز اس ڈرامے کے لیے جس میں مبینہ طور پر بھیم راؤ امبیڈکر اور دلتوں کے بارے میں اشتعال انگیز تبصرے کیے گئے تھے نو افراد کو گرفتار کیا، جن میں جین یونیورسٹی کے سینٹر فار مینجمنٹ اسٹڈیز…
مزید پڑھیں...

راہل گاندھی کے طیارے کو وارانسی میں اترنے کی اجازت نہ دینے پرکانگریس چراغ پا

وارانسی،14فروری :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت پر آج کانگریس نے جم کر حملہ بولا ہے ۔در اصل وارانسی ایئر پورٹ اتھارٹی نےگزشتہ شب راہل گاندھی کے طیارے کو ایئر پورٹ پر اترنے کی اجازت نہیں دی جس کے بعد کانگریس نے حکومت پر جم کر حملہ کیا ہے۔این…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد: دہلی ہائی کورٹ نے شرجیل امام اور 10 دیگر کو بری کرنے کے حکم کے خلاف دائر پولیس کی عرضی…

دہلی ہائی کورٹ نے پیر کے روز شرجیل امام، صفورا زرگر، آصف اقبال تنہا اور آٹھ دیگر سے، سٹی پولیس کی اس درخواست پر جواب طلب کیا ہے جس میں ٹرائل کورٹ کے اس حکم کو چیلنج کیا گیا ہے، جس میں انھیں 2019 کے جامعہ نگر تشدد کیس میں بری کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

جیل میں مجھے پارٹی بدلنے کی پیشکش کی گئی تھی لیکن میں نے سمجھوتہ نہیں کیا، این سی پی لیڈر انل دیشمکھ…

نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے لیڈر انل دیشمکھ نے اتوار کے روز دعویٰ کیا کہ انھیں جیل میں رہتے ہوئے ایک ایسا آفر دیا گیا تھا جس سے ڈھائی سال قبل مہا وکاس اگھاڑی اتحاد ختم ہو جاتا۔
مزید پڑھیں...

’’عدلیہ کی آزادی کے لیے بڑا خطرہ ہے‘‘: سپریم کورٹ کے سابق جج کی گورنر کے طور پر تقرری پر کانگریس نے…

کانگریس نے اتوار کو سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ایس عبدالنذیر کی آندھرا پردیش کے گورنر کے طور پر تقرری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ ’’عدلیہ کی آزادی کے لیے ایک بڑا خطرہ‘‘ ہے۔
مزید پڑھیں...

امت شاہ اپنے کیرالہ مخالف بیان کی وضاحت کریں: پنارائی وجین

کیرالہ کے وزیر اعلی پنارائی وجین نے اتوار کو کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو جنوبی ہند کی ریاست کے بارے میں اپنے متنازعہ تبصرے کی وضاحت کرنی چاہیے، جو انھوں نے ایک حالیہ انتخابی ریلی میں کیا تھا۔
مزید پڑھیں...

جموں و کشمیر میں انتخابات کی راہ ہموار، حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی سپریم کورٹ سے خارج

نئی دہلی،13فروری :۔ جموں و کشمیر میں نئی حد بندی کے تحت انتخابات کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ جموں و کشمیر میں حد بندی کو چیلنج کرنے والی عرضی کو سپریم کورٹ میں خارج کر دیا گیا ہے۔ عدالت نے حلقہ بندیوں اور اسمبلی سیٹوں کی تبدیلی کے عمل کو…
مزید پڑھیں...