آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

’’مونو مانیسر کوئی مجرم نہیں بلکہ گائے کا محافظ ہے، ہندوؤں کو اس کے نقشِ قدم پر چلنا چاہیے‘‘: ہریانہ…

بدھ کو ہریانہ کے پلوال ضلع میں ایک مہاپنچایت میں شرکت کرنے والے ہندوتوا شدت پسندوں نے، ہندوؤں سے بجرنگ دل کے رکن مونو مانیسر کی حمایت کرنے کا مطالبہ کیا، جو راجستھان کے دو مسلم مردوں کے قتل کے ملزمین میں سے ایک ہے۔
مزید پڑھیں...

 اصل مجرموں اور ان کے حامیوں کو سخت سزا دی جائےاور متاثرین کے خاندانوں کو معاوضہ دیا جائے

نئی دہلی،23فروری :۔راجستھان کے بھرت پور ضلع کے گھاٹیما گاؤں میں ناصر اور جنید کے اہل خانہ سے اظہار ہمدرد ی کے لئے متعدد سماجی ،سیاسی اور ملی تنظیموں کے وفود دورہ کر رہے ہیں ۔ جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر کی قیادت…
مزید پڑھیں...

آدتیہ ناتھ کے خلاف نفرت انگیز تقریر کیس: الہ آباد ہائی کورٹ نے عرضی خارج کی، درخواست گزار پر ایک…

الہ آباد ہائی کورٹ نے بدھ کے روز اتر پردیش کے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ کے خلاف 2007 کے نفرت انگیز تقریر سے متعلق ایک کیس کی کلوزر رپورٹ کو چیلنج کرنے والی درخواست کو مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیں...

رکبر خان لنچنگ: راجستھان حکومت مقدمہ لڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتی، خصوصی پبلک پراسیکیوٹر کا دعویٰ

رکبر خان لنچنگ کیس میں اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر کے طور پر مقرر کردہ ایک سینئر وکیل نے منگل کو دعویٰ کیا کہ راجستھان حکومت کیس لڑنے میں دلچسپی نہیں رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں...

’’میگھالیہ میں بیف پرکوئی پابندی نہیں، میں بھی کھاتا ہوں۔’’

نئی دہلی،23فروری :۔ راجستھان میں بجرنگ دل کارکنان کے ذریعہ گؤ رکشا کے نام پر دو مسلم نوجوانوں ناصر اور جنید کے قتل کے معاملے میں ہنگامہ آرائی جاری ہے ۔وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنان گؤ رکشا کے نام پر قاتلوں کی حمایت میں مظاہرہ…
مزید پڑھیں...

کم عمری کی شادی کے تعلق سے ہیمنت بسو سرما کا دعویٰ بے بنیاد ،مسلم اکثریتی ریاستوں میں شرح سب سے کم

نئی دہل،23فروری :۔ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں ماضی میں کم عمری کی شادی کا بہت رواج تھا  اور یہ رواج اگر چہ قانونی طور پر درست نہیں ہے مگر مختلف مذاہب اور برادریوں کے درمیان کم عمری کی شادی خاص طور پر لڑکیوں کی شادی کا رواج اب بھی قائم…
مزید پڑھیں...

  ‘جبراً تبدیلی مذہب’معاملے میں گجرات سے تعلق رکھنے والے اسلامی اسکالر کو ملی ضمانت

نئی دہلی،23فروری :۔سپریم کورٹ نے جبراً تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتار گجرات سے  تعلق رکھنے والے اسلامی اسکالر کو ضمانت دے دی ہے ۔ان پر مبینہ طور پر 37 ہندو خاندانوں اور 100 افراد کا جبراً مذہب تبدیل کرانے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔…
مزید پڑھیں...

مسلمانوں کی نسل کشی والے بیان پر بجرنگ منی کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ

نئی دہلی ،23 فروری :۔آئے دن مسلمانوں کے خلاف بیان بازی کا سلسلہ جاری ہے ۔کہیں ہندو راشٹر کے نام پر مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیان بازی کی جا رہی ہے تو کہیں باقاعدہ کھلے اسٹیج سے ہندوؤں کو مسلمانوں کو قتل کرنے پر اکسایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں...

ادھو ٹھاکرے کے خلاف الیکشن کمیشن کے حکم پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کا انکار

نئی دہلی،22فروری :۔ سپریم کورٹ نے آج شیوسینا کے نام اور انتخابی نشان سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر ادھو ٹھاکرے گروپ کی عرضی پر سماعت کی ۔سماعت کے دوران سپریم کورٹ کی جانب سے ٹھاکرے گروپ کو راحت نہیں ملی ہے ۔ سپریم کورٹ نے سماعت کرتے…
مزید پڑھیں...