آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
راہل گاندھی کو ہتک عزت کیس میں ضمانت ملی، اگلی سماعت 13 اپریل کو
سورت کی ایک عدالت نے پیر کو کانگریس لیڈر راہل گاندھی کو مجرمانہ ہتک عزت کے مقدمے میں ضمانت دے دی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
میرٹھ کی عدالت نے 1987 میں ہوئے فسادات کے 39 ملزمین کو ثبوت کی کمی کا حوالہ دیتے ہوئے بری کیا
میرٹھ ضلع کے ملیانہ میں فرقہ وارانہ فسادات کے دوران 72 مسلمانوں کی ہلاکت کے چھتیس سال بعد اتر پردیش کی ایک عدالت نے گذشتہ ہفتے اس معاملے میں ملزم نامزد 39 افراد کو بری کر دیا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی کی ایک عدالت نے انڈین مجاہدین سے رابطوں کے الزام میں یو اے پی اے کے تحت گرفتار تین افراد کو بری…
دہلی کی ایک عدالت نے ان تین افراد کو بری کر دیا ہے جن کے خلاف قومی تحقیقاتی ایجنسی نے مبینہ طور پر دہشت گرد گروپ انڈین مجاہدین کے اہم کارندے ہونے کا مقدمہ درج کیا تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی بنگال: ہگلی میں رام نومی کے جلوس کے دوران جھڑپ
بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اہتمام رام نومی کے جلوس کے دوران اتوار کی شام مغربی بنگال کے ہگلی ضلع میں دو گروپوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مغربی ممالک کو لگتا ہے کہ انھیں دوسرے ممالک پر تبصرے کرنے کا خدائی حق ہے: ایس جے شنکر
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اتوار کو کہا کہ مغرب کو دوسروں پر تبصرہ کرنے کی بری عادت ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
گجرات فسادات: ایک درجن سے زائد مسلمانوں کے قتل عام اور اجتماعی آبروریزی کے 26 ملزمین بری
گودھرا،02 اپریل:۔
گجرات کی ایک عدالت نے 2002 کے فرقہ وارانہ فسادات کے دوران کلول میں الگ الگ واقعات میں 12 سے زیادہ مسلمانوں کے قتل اور اجتماعی عصمت دری کے تمام 26 ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ عدالت نے ملزمین کو ثبوت کی کمی کی وجہ سے بری کیا۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دو سال کی سزا کے خلاف راہل گاندھی کی عرضی پر پیر کو سورت سیشن کورٹ میں سماعت
نئی دہلی ،02 اپریل:۔مودی سر نیم تنازعہ معاملے میں دو سال کی سزا کے خلاف کانگریس رہنما راہل گاندھی کی عرضی پر سورت سیشن کورٹ پیر(تین اپریل) کو سماعت کرے گا ۔ ذرائع کے مطابق راہل گاندھی نے اپنی عرضی میں سیشن عدالت سے ہتک عزت معاملے میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کرناٹک:مویشی تاجر مسلم نوجوان کا گؤرکشکوں نے بے رحمی سے پی پیٹ کر کیا قتل
بنگلورو،02اپریل:۔ملک میں گؤرکشکوں کی دہشت گردی کم نہیں ہو رہی ہے۔آئے دن کسی نہ کسی ریاست میں مسلم نوجوان کو نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ایک بار پھر کرناٹک میں نام نہاد گؤرکشکوں کی دہشت گردی سامنے آئی ہے جہاں ادریس پاشا نامی ایک مویشی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
بہار کے نالندہ ضلع میں رام نومی جلوس کے دوران فسادیوں نے مسجد میں آگ لگائی
جمعہ کو رام نومی کے موقع پر ایک ہندو جلوس نے بہار کے نالندہ ضلع کے بہار شریف میں ایک مسجد میں توڑ پھوڑ کی اور اسے آگ لگا دی۔ ہجوم نے قصبے میں مسلمانوں کے گھروں کو بھی نشانہ بنایا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
جے پور بم دھماکہ معاملہ:ہائی کورٹ سے بری ہوئے نوجوانوں کے خلاف سپریم کورٹ جائے گی گہلوت سرکار
نئی دہلی،یکم اپریل:۔گزشتہ روز راجستھان ہائی کورٹ نے گہلوت حکومت کو جھٹکا دیتے ہوئے 2008 جے پور بم دھماکہ کے الزام میں ضلعی عدالت سے موت کی سزا پائے ملزمین کو بری کر دیا ۔ہائی کورٹ نے اس سلسلے میں تحقیقاتی ایجنسیوں پرسخت تبصرے بھی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...