آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پلوامہ حملے پر ستیہ پال ملک کے دعوے اس کے موقف کی تصدیق کرتے ہیں: پاکستان

پاکستان نے اتوار کے روز کہا کہ پلوامہ حملے کے بارے میں جموں و کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک کے حالیہ دعووں نے اس کے اس موقف کی تصدیق کر دی ہے کہ نئی دہلی نے اسلام آباد کے خلاف اپنے پروپیگنڈے کے لیے ’’جھوٹ اور فریب‘‘ کا استعمال کیا۔
مزید پڑھیں...

مرکز نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا کہ ہم جنس شادی کی درخواستیں ’’صرف شہری اشرافیہ کے خیالات‘‘…

مرکز نے اتور کے روز سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ دائر کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی حیثیت دینے کی درخواستیں صرف ’’سماجی قبولیت کے مقصد کے لیے شہری اشرافیہ کے خیالات‘‘ کی نمائندگی کرتی ہیں۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر: سرکاری تقریب میں ہیٹ اسٹروک سے 11 افراد کی موت  

نئی دہلی،17اپریل :۔اتوار کو نوی ممبئی کے ایک کھلے میدان میں منعقدہ  ایک سرکاری تقریب میں ہیٹ اسٹروک (لو ) لگنے سے گیارہ افراد کی موت ہو گئی ۔اطلاعات کے مطابق 'مہاراشٹر بھوشن' ایوارڈ تقریب کے دوران چلچلاتی دھوپ کی زد میں آکر گیارہ افراد…
مزید پڑھیں...

عتیق قتل معاملے میں اہم ملزم لولیش کو شدت پسند ’ہیرو ‘بنانے میں مصروف

نئی دہلی،17اپریل :۔سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور بھائی اشرف کا پولیس کی حراست میں گولی مار کر قتل کرنے والے تینوں قاتلوں کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے اور عدالت نے 14 دنوں کی عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے ۔وہیں دوسری جانب سوشل میڈیا پر…
مزید پڑھیں...

پولیس حراست میں عتیق اور اشرف   کے قتل کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی ،17اپریل :۔اتر پردیش میں پولیس کی حراست میں عتیق اور اشرف کے قتل کا معاملہ اب سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں مفاد عامہ کی درخواست دائر کر دی گئی ہے جس میں پولیس حراست میں عتیق اور اشرف کے قتل کی تحقیقات کا مطالبہ کیا…
مزید پڑھیں...

امیش پال کیس:اب تک چھ ملزمین کا قتل ہو چکا ہے ،چار پولیس کے ہاتھوں اور دو ہندو شدت پسندوں کے ہاتھو ں…

لکھنؤ،16 اپریل :۔اتر پردیش میں قانون و انتظام کس حد تک قائم ہے اس کا اندازہ ہم اُمیش پال کے قتل کے معاملے میں گزشتہ چند دنوں میں ہوئے ماورائے عدالت قتل سے الگا سکتے ہیں ۔امیش پال قتل کیس میں   چھ افراد جنہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ جن میں…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: مسلمانوں سے نفرت کے دور میں مذہبی ہم آہنگی کی مثال ،ملاپورم مندر کمیٹیوں کی جانب سے افطار…

ملاپورم ،16اپریل :۔ایک طرف مسلمانوں سے نفرت کی انتہا پہنچ چکی ہے اورنابالغ بچوں میں بھی نفرت کا ایسا زہر گھول دیا گیا ہے کہ کھیلنے کی عمر میں بچے آپسی مذہبی انتہا پسندی کی واردات کو انجام دے رہے ہیں اور ایک دوسرے سے صرف مذہب کی بنیاد…
مزید پڑھیں...

سابق ایم پی عتیق احمد، ان کے بھائی اشرف احمد کاپولیس حراست میں قتل  

نئی دہلی ،16اپریل :۔اتر پردیش کی یوگی حکومت میں ریاست میں لا اینڈ آرڈر کتنا چست اور درست ہے اس کی ایک زندہ مثال گزشتہ رات الہ آباد(پریاگ راج) میں نظر آئی ۔جہا بے خوف بد معاشوں نے پولیس کی حراست میں اور میڈیا کے سامنے سابق ایم پی عتیق…
مزید پڑھیں...