آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

غیر آدیواسی پانچویں شیڈول علاقوں میں رہ سکتے ہیں اور ووٹ بھی ڈال سکتے ہیں: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ جو شہری درج فہرست قبائل کے رکن نہیں ہیں وہ معقول پابندیوں کے ساتھ ان علاقوں میں آباد ہو سکتے ہیں جو آئین کے پانچویں شیڈول کے تحت آتے ہیں۔
مزید پڑھیں...

یوپی بلدیاتی انتخابات: بی جے پی کا کہنا ہے کہ پارٹی کی طرف سے میدان میں اتارے گئے 50 سے زیادہ مسلم…

پارٹی کے اقلیتی سیل کے سربراہ نے پیر کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی سے اتر پردیش میں شہری بلدیاتی انتخابات میں 50 سے زائد مسلم امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک کے کانگریسی ایم ایل ایز نے ملکارجن کھڑگے کو اگلا وزیر اعلیٰ منتخب کرنے کا اختیار دیا

کانگریس نے اتوار کی شام ایک متفقہ قرارداد منظور کی جس میں پارٹی کے صدر ملکارجن کھڑگے کو یہ فیصلہ کرنے کا اختیار دیا گیا کہ کرناٹک کا اگلا وزیر اعلیٰ کون ہوگا۔
مزید پڑھیں...

نفرت انگیز تقریر کا معاملہ:انوراگ ٹھاکر کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں؟

نئی دہلی ،15مئی:۔نفرت انگیز تقریر کے معاملے میں مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور رکن پارلیمنٹ پرویش ورما کے خلاف کیس درج نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے دہلی پولیس کمشنر نے جواب طلب کیا تو کمشنر وقت مانگنے لگے۔جسٹس نے وسعت قلبی کا مظاہرہ کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں...

کرناٹک : بی جے پی کی شکست پر غیر ملکی میڈیا نے  لگائی طنزیہ سرخی

نئی دہلی ،15 مئی:۔2024 کے عام انتخابات سے ٹھیک ایک سال قبل ہوئے کرناٹک کے ریاستی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کو زبر دست جھٹکا لگا ہے۔ کانگریس   224 سیٹوں والی ریاست میں 135 سیٹوں پر قبضہ کر کے حکومت بنانے جا رہی ہے ۔ موجودہ الیکشن…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: ہندوتو اور اسلاموفوبیا کے خلاف ہزاروں کی تعداد میں مسلمانوں کا احتجاج  

نئی دہلی ،15مئی :۔ان دنوں فلم’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے تناظر میں ملک کی ایک خوبصورت ریاست کیرالہ سرخیوں میں ہے ۔دائیں بازو کی شدت پسند تنظیموں بشمول بی جے پی کی نظر میں کیرالہ میں امن و سکون اور مذہبی ہم آہنگی ہمیشہ کھٹکتی رہی ہے اور وہ…
مزید پڑھیں...

بھٹکل میں کانگریس امیدوار کی جیت پر انوکھا جشن،ایک ساتھ لہرایا اسلامی اور بھگوا پرچم

نئی دہلی،15مئی:۔کرناٹک میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس کی جیت کا جوش قابل دید تھا۔کرناٹک میں جس طریقے سے وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر امت شاہ تک ایڑی چوٹی کا زور لگائے ہوئے تھے ،مذہبی اور ہندتو کارڈ کا بھی جم کر استعمال کیا  تھا لیکن…
مزید پڑھیں...