آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

آسام کی عدالت نے ریاست کے سابق این آر سی کوآرڈینیٹر پرتیک ہجیلا کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت…

آسام کی ایک عدالت نے پولیس کو سابق ریاستی نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز کوآرڈینیٹر پرتیک ہجیلا کے خلاف بدعنوانی کا مقدمہ درج کرنے کی ہدایت دینے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیں...

ادھو ٹھاکرے کا شیو سینا دھڑا دہلی بیوروکریٹس کے معاملے پر مرکز کے اقدام کی مخالفت میں عام آدمی…

مہاراشٹر کے سابق وزیر اعلیٰ ادھو ٹھاکرے نے بدھ کے روز دہلی میں عام آدمی پارٹی کی حکومت کی مرکز کے آرڈیننس کی مخالفت کرتے ہوئے اپنی حمایت دی جس میں لیفٹیننٹ گورنر کو قومی دارالحکومت میں تمام نوکرشاہوں کی پوسٹنگ اور تبادلوں پر فیصلے کا حتمی…
مزید پڑھیں...

19 اپوزیشن جماعتوں نے پارلیمنٹ کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا

ایک مشترکہ بیان میں اپوزیشن پارٹیوں نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کا عمارت کا افتتاح کرنے اور صدر دروپدی مرمو کو اس تقریب سے ہٹانے کا فیصلہ ان کے دفتر کی توہین ہے۔ پارٹیوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے شمولیت کے جذبے کو نقصان پہنچتا ہے کیوں کہ…
مزید پڑھیں...

کرناٹک کے ڈپٹی سی ایم ڈی کے شیوکمار کا کہنا ہے کہ ہم محکمۂ پولیس کی بھگوا کاری کو برداشت نہیں کریں…

کرناٹک کے نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار نے منگل کو پولیس کو اس محکمے کی مبینہ بھگوا کاری کے خلاف خبردار کیا جو بھارتیہ جنتا پارٹی کی پچھلی حکومت میں ہوا تھا۔
مزید پڑھیں...

آسٹریلوی وزیر اعظم نے مودی کو ’’تھوڑا سا ظالم‘‘ کہنے کے دعووں کو مسترد کیا

سڈنی مارننگ ہیرالڈ نے رپورٹ کیا کہ آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے بدھ کے روز صحافیوں کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ انھوں نے کہا تھا کہ ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی ’’تھوڑے ظالم‘‘ ہیں۔
مزید پڑھیں...

منی پور میں تشدد  کے دوران 121 گرجا گھر تباہ  ، 30,000 افراد بے گھر

نئی دہلی،24مئی :۔شمال مشرق کی ریاست منی پور میں گزشتہ 3 مئی کو شروع ہوئے پر تشدد واقعات کی تپش 20 دن گزرنے کے بعد بھی محسوس کی جا رہی ہے ۔تشدد کی یہ آگ بھلے ہی کچھ دنوں میں ٹھنڈی ہو جائے لیکن اس کے اثرات طویل عرصے تک محسوس کئے جائیں گے…
مزید پڑھیں...

’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے دعوؤں پر  آر ٹی آئی کا انکشاف،ہندو،عیسائی لڑکیوں کے تبدیلی مذہب کا کوئی…

نئی دہلی،24مئی:ہندو شدت پسند نظریات کے پروپیگنڈہ پر مبنی متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘پر ریلیز کے تقریباً 20 دن گزرنے کے بعد بھی بحث  جاری ہے ۔دائیں بازو کی وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل جیسی مسلم دشمن تنظیمیں اس فلم کے ذریعہ ملک میں…
مزید پڑھیں...

انڈر گریجویٹ پروگرام سے امبیڈکر پر کورس ہٹانے کی دہلی یونیور سٹی کمیٹی کی سفارش

نئی دہلی ،23مئی :۔ دہلی یونیورسٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے بی آر امبیڈکر کے فلسفے پر انتخابی کورس کو انڈرگریجویٹ پروگرام سے خارج کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کی یونیورسٹی کے فلسفہ ڈیپارٹمنٹ نے سخت مخالفت کی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں...

کیرالہ: مندروں میں آر ایس ایس کی شاکھائیں لگانے پر پابندی

نئی دہلی ،23:۔کیرالہ ریاست دائیں بازو کی شدت پسند ہندو تنظیموں کے لئے پہلے ہی آنکھ کا کانٹا بنا ہوا ہے ۔دریں اثنا کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام سنبھالنے والے بورڈ کا فیصلہ مزید ان کے لئے جھٹکا  ثابت ہونے والا ہے۔بورڈ نے ریاست…
مزید پڑھیں...

منی پور میں تازہ تشدد  معاملے میں  سابق ممبر اسمبلی سمیت دو گرفتار

نئی دہلی ،23مئی :۔منی پور میں گزشتہ پانچ مئی کو شروع ہوئے پر تشدد واقعات کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔گزشتہ روز پیر کو ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا۔متعدد مکانات کو نذر آتش کر دیا گیا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔متعدد…
مزید پڑھیں...