آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

پہلوانوں کا احتجاج: مسئلہ حل ہونے تک ایشین گیمز میں شرکت نہیں کریں گے، ساکشی ملک نے کہا

اولمپک میڈلسٹ ساکشی ملک نے ہفتہ کے روز کہا کہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف احتجاج کرنے والے پہلوان اس وقت تک آئندہ ایشین گیمز میں شرکت نہیں کریں گے جب تک کہ جنسی ہراسانی کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا۔
مزید پڑھیں...

نریندر مودی کی حکومت میں ہندوستان کے قرض میں 100 لاکھ کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے، کانگریس کا دعویٰ

کانگریس نے ہفتہ کو دعویٰ کیا کہ نریندر مودی حکومت کے تحت ملک کا قرض 67 سالوں میں 14 وزرائے اعظم کے تحت 55 لاکھ کروڑ روپے سے بڑھ کر پچھلے نو سالوں میں 155 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ:مسلمانوں میں خوف و ہراس کا عالم ،بی جے پی اقلیتی سیل کے ضلع صدر بھی شہر چھوڑنے پر مجبور

نئی دہلی،11جون :۔اترا کھنڈ دنیا کے سب سے بڑی جمہوری ملک ہندوستان کی ایک ریاست ہے لیکن ان دنوں اترا کھنڈ میں مسلمانوں کو کھلے عام دھمکی دے کر شہر بدر کرنے کے جو واقعات منظر عام پر آ رہے ہیں اس سے ایسا ہرگز نہیں محسوس ہوتا کہ اترا کھنڈ…
مزید پڑھیں...

کرناٹک کی موجودہ حکومت بی جے پی کی پچھلی حکومت کی جانب سے آر ایس ایس سے ملحقہ تنظیموں کو الاٹ کی گئی…

کرناٹک حکومت راشٹریہ سویم سیوک سنگھ اور اس سے وابستہ تنظیموں سمیت مختلف تنظیموں کو سابقہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کی طرف سے الاٹ کی گئی زمینوں کا جائزہ لے گی۔
مزید پڑھیں...

’’ناتھو رام گوڈسے ہندوستان کا سپوت تھا‘‘: مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے کہا

مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے جمعہ کے روز ایم کے گاندھی کے قاتل ناتھورام گوڈسے کو ہندوستان کا ’’سپوت‘‘ قرار دیا اور کہا کہ وہ مغل حکمرانوں بابر اور اورنگ زیب کی طرح حملہ آور نہیں تھا۔
مزید پڑھیں...

مہاراشٹر :ہندو تنظیموں کی مخالفت کے بعد ٹیپو سلطان کے نام سے  تعمیر یادگارپر انہدامی کارروائی

نئی دہلی،10جون :۔ان دنوں مہاراشٹر میں مسلم حکمرانوں کو لے کر ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ شروع کی گئی ہنگامہ آرائی ختم نہیں ہو رہی ہے ۔آئے دن نئے نئے  تنازعات جنم لے رہے ہیں۔خاص طور پرشیر میسور ٹیپو سلطان اور شہنشاہ اورنگزیب کے معاملے پر…
مزید پڑھیں...

عمر خالد!قید وبند کے ایک ہزار دن مکمل،رہائی کے لئے آواز بلند

نئی دہلی،10جون:۔دہلی فسادات معاملے میں گرفتار جے این یو کے سابق طالب علم رہنما عمر خالد کو آج جیل میں ایک ہزار دن مکمل ہو گئے ۔اس موقع پر ان کے اہل خانہ کے ساتھ ان کے ساتھیوں ،دوستوں ،سیاسی رہنماؤں اورملک کے دانشور طبقہ نے  عمر خالد…
مزید پڑھیں...