آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

کرناٹک ہائی کورٹ نے بدعنوانی کے معاملے میں ڈی کے شیوکمار کے خلاف سی بی آئی تحقیقات پر روک لگائی

کرناٹک ہائی کورٹ نے پیر کو سابق ریاستی حکومت کی طرف سے بدعنوانی کے ایک معاملے میں نائب وزیر اعلیٰ ڈی کے شیوکمار کے خلاف تحقیقات کے لیے سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن کو دی گئی منظوری کے خلاف عبوری روک لگانے کا حکم دیا۔
مزید پڑھیں...

’’ہم ٹویٹر کو بند کردیں گے‘‘: سابق سی ای او کا دعویٰ ہے کہ کسانوں کے احتجاج کے دوران ہندوستانی حکومت…

ٹوئٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی نے پیر کے روز کہا کہ بھارتی حکام نے کمپنی کو دھمکی دی تھی کہ اگر اس نے کسانوں کے احتجاج کے دوران اختلافی آوازوں کے خلاف کارروائی نہیں کی تو وہ ملک میں اس مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم کو بند کر دیں گے۔
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش :بھوپال کے ست پوڑہ بھون میں لگی  آگ پر سیاست گرم، اپوزیشن نے لگایا سنگین الزام

نئی دہلی ،13جون :۔مدھیہ پردیش میں رواں سال نومبر میں الیکشن ہونے والے ہیں اس سے قبل تمام سیاسی پارٹیوں کی انتخابی سر گرمیاں شروع ہو گئی ہیں ۔اس لئے کوئی بھی واقعہ خواہ کسی بھی نوعیت کا ہو اس کو سیاسی زاویئے سے دیکھنا ہر سیاسی پارٹی کی…
مزید پڑھیں...

غازی آباد:پولیس حراست میں دلشاد   کی موت،اہل خانہ نے پولیس پر لگایا قتل کا  الزام

غازی آباد،13جون :۔اتر پردیش کے غازی آباد میں پولیس حراست میں ایک مسلم نوجوان کی موت ہو گئی ۔نوجوان کا نام دلشاد تھا،پولیس نے چھیڑ خانی کے ایک پرانے معاملے میں اسے اٹھایا تھا۔اہل خانہ نے پولیس پر قتل کا الزام عائد کرتے ہوئے جانچ کا…
مزید پڑھیں...

گنگا جمنا اسکول تنازعہ:حکومت  ہندوتو تنظیموں کے سامنے سر نگوں،  احتجاج کے بعد پرنسپل اور  ٹیچر…

نئی دہلی ،13جون :۔مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع میں گنگا جمنا ہائیر سیکنڈری اسکول  میں  ہندو طالبات کو جبراً حجاب پہننانے کے الزام کے بعد شروع ہوا تنازعہ ختم نہیں ہو رہا ہے ۔اس تنازعہ کو ہندوتو تنظیموں نے مسلمانوں کے خلاف نفرت طور پر استعمال…
مزید پڑھیں...

تملناڈو :پرنس آف آرکوٹ کی وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات،ملک میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی قائم کرنے کی…

چنئی،نئی دہلی،13جون :۔مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ گزشتہ دنوں 10 جون بروز ہفتہ تمناڈو کے دورے پر تھے ۔ اس دوران انہوں نے ریاستی بی جے پی یونٹ کی جانب سے منعقد متعدد پروگراموں میں شرکت کی ۔اسی سلسلہ میں ریاستی بی جے پی  یونٹ کی جانب سے مختلف…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ:پرولا میں ہندو تنظیموں کے ذریعہ پھیلائی گئی’ لو جہاد ‘کی کہانی جھوٹ اور فرضی

نئی دہلی ،12جون:اتراکھنڈ میں گزشتہ دو ہفتوں سے جاری ہندو شدت پسند تنظیموں کے ذریعہ پھیلائی گئی نفرت کی آگ کا مسلمان خاندان نشانہ بن رہے ہیں،انہیں اپنی برسوں کی جمی جمائی دکان اور مکان کو خالی کر کے نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑ رہا ہے…
مزید پڑھیں...

مسلم نوجوان سے شادی کرنے پر ناراض اہل خانہ نے زندہ بیٹی کاکیا ’پنڈدان‘

نئی دہلی ،12جون :۔مدھیہ پردیش کے جبل پور میں انامیکا نامی ایک ہندو لڑکی کی ایاز نامی مسلم نوجوان کے ساتھ شادی کاکارڈ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہوا تھا،جس کے بعد ہندو نواز تنظیموں نے لو جہاد نام دے کر خوب ہنگامہ کھڑا کیا لیکن پولیس…
مزید پڑھیں...

غازی آباد تبدیلی مذہب  معاملہ میں  شاہنواز مہاراشٹر سے گرفتار ،آن لائن گیم کے ذریعہ برین واش کرنے…

نئی دہلی ،12جون :۔موجودہ حکومت میں تبدیلی مذہب کا معاملہ ایک جرم بن چکا ہے ،خاص طور پر اس وقت جب کوئی غیر مسلم اسلام قبول کرتا ہے ،خواہ وہ اپنی مرضی سے ہی کیوں نہ قبول کرے۔اور وہ شخص جو مذہبی معاملات میں اس شخص کی رہنمائی کرے اسے سب سے…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ:مسلمانوں کے مکانوں اور دکانوں پر  بھگوانوجوانوں کا حملہ

نئی دہلی ،12جون :۔اترا کھنڈ میں حالات روز بروز خراب ہوتے جا رہے ہیں ،مسلمانوں کے لئے دیو بھومی کی زمین تنگ ہو گئی ہے ۔شدت پسند ہندوتو تنظیموں نے 15 جون تک تمام مسلم تاجروں اور دکانداروں کو شہر چھوڑ کر چلے جانے کا انتباہ ایک ہفتے پہلے ہی…
مزید پڑھیں...