آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

یوپی: بلیا کے ضلع اسپتال میں مرنے والوں کی تعداد 68 تک جا پہنچی

ہسپتال کے چیف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ دیواکر سنگھ کے ذریعے ہیٹ ویو کو اموات کی وجہ بتانے کے بعد انھیں عہدے سے ہٹادیا گیا تھا۔ ریاستی حکومت نے کہا کہ سنگھ نے ’’مناسب معلومات کے بغیر لاپرواہ بیان‘‘ دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

پول واچ ڈاگ نے الیکشن کمیشن پر زور دیا کہ وہ امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ کو عام نہ کرنے والی سیاسی…

ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفارمز نے پیر کو الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے جس میں انتخابی امیدواروں کے مجرمانہ ریکارڈ شائع کرنے میں ناکامی پر سیاسی جماعتوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

اخباراب کے لیے مضامین لکھنے کی بنیاد پر ہرش مندر کے تھنک ٹینک کا ایف سی آر اے لائسنس معطل کر دیا گیا

وزارت داخلہ نے کارکن ہرش مندر کے تھنک ٹینک سینٹر فار ایکویٹی اسٹڈیز کا فارن کنٹری بیوشن ریگولیشن ایکٹ لائسنس 180 دنوں کے لیے معطل کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

کرناٹک:حلال مصنوعات کے خلاف مہم چلانے والے ہندتو تنظیموں کے کارکنان کو بنگلورو میں فضیحت کا سامنا

نئی دہلی،20 جون:۔عید قرباں کو چند دن باقی رہ گئے ہیں ۔ مسلمان  قربانی  کی تیاریوں میں مصروف ہیں   ،اس دوران  مسلم مخالف ہندوتو تنظیمیں بھی سر گرم ہو گئی ہیں اور وہ مسلمانوں کو فریضہ قربانی کی ادائیگی میں روکاوٹ ڈالنے اور رخنہ ڈالنے کی…
مزید پڑھیں...

کرناٹک : کالج کی طالبات کا فحش ویڈیو ز پوسٹ کرنے والا اے بی وی پی لیڈر گرفتار

نئی دہلی ،20جون :۔ کرناٹک پولیس نے اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) کے ایک کارکن کو شیو موگا ضلع سے سوشل میڈیا پر کالج کی لڑکیوں کی فحش ویڈیوز پوسٹ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔اے بی وی پی آر ایس ایس کی طلبہ تنظیم ہے ۔پولیس نے…
مزید پڑھیں...

اترا کھنڈ:ہری دوار میں قربانی کرنے والے مسلمانوں کو کھلے عام دھمکی

نئی دہلی،20جون :۔عید الاضحیٰ کی آمد کے ساتھ ہی حسب سابق وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل جیسی شدت پسند ہندو تنظیمیں سر گرم ہو گئی ہیں ۔مسلمانوں کو قربانی کرنے اور نماز پڑھنے میں رکاوٹیں ڈالنے اور ڈرانے دھماکے کے ویڈیوز منظر عام پر آنے لگے…
مزید پڑھیں...