آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
احوالِ وطن
آسام :الیکشن کمیشن کے نئے حد بندی مسودہ پر بدرالدین اجمل کی سخت تنقید
نئی دہلی،23جون :۔
آسام میں اسمبلی انتخابات میں ابھی وقت ہے ،2021 میں ختم ہوئے اسمبلی الیکشن کی مدت مارچ ، اپیل2026تک ہے ۔مگر اس سے قبل پارلیمانی حلقوں کی حد بندیوں کو لے کر سیاسی پارٹیاں سر گرم ہو گئی ہیں۔الیکشن کمیشن نے گزشتہ دنوں آسام…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
راجستھان: شدت پسندوں نے مسجد میں لگائی آگ ، پولیس کی موجودگی میں مذہبی کتابیں اور چٹائیاں نذر…
نئی دہلی ،22جون :۔راجستھان میں دن بدن نفرت کی آگ مزید پھیلتی جا رہی ہے ،مسلمانوں کے خلاف کھلے عام شدت پسند ہندو تنظیمیں اشتعال انگیز بیان جاری کر رہی ہیں ، دلتوں اور مسلمانوں کو نفرت کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ان تمام معاملات پر گہلوت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
شرڈی سائی بابا سنستھان ٹرسٹ کی جانب سے عازمین حج کو عطیہ دینے کا دعویٰ بے بنیاد
نئی دہلی ،22جون :۔سوشل میڈیا جہاں ایک طرف معلومات حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہے تو وہیں یہ کسی بھی ادارے اور طبقے کی شبیہ کو داغدار کرنے کا بھی ہتھیار ہے ۔آئے دن ایسی خبریں سوشل میڈیا کے ذریعہ پھیلائی جاتی رہی ہیں جن خبروں کی کوئی بنیاد…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
’’مجھے گاندھی پیس پرائز گیتا پریس کو دیے جانے کی اطلاع نہیں دی گئی تھی‘‘، اپوزیشن لیڈر اور جیوری…
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ادھیر رنجن چودھری نے الزام لگایا ہے کہ گیتا پریس پبلشنگ ہاؤس کو 2021 کا گاندھی امن انعام دینے کے فیصلے کے بارے میں انھیں اندھیرے میں رکھا گیا۔ چودھری، لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر اور اس جیوری کے رکن ہیں جو اس ایوارڈ…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آسام: الیکشن کمیشن نےحد بندی کے مسودے میں SCs اور STs کے لیے مخصوص اسمبلی نشستوں کو بڑھانے کی تجویز…
الیکشن کمیشن نے منگل کو آسام میں درج فہرست ذاتوں کے لیے مخصوص اسمبلی نشستوں کو آٹھ سے بڑھا کر نو اور درج فہرست قبائل کے لیے 16 سے بڑھا کر 19 کرنے کی تجویز پیش کی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
75 امریکی قانون سازوں نے جو بائیڈن سے اپیل کی کہ وہ ہندوستانی وزیر اعظم مودی سے ملاقات کے دوران…
75 ڈیموکریٹک سینیٹرز اور ایوانِ نمائندگان کے ارکان نے منگل کو ریاستہائے متحدہ کے صدر جو بائیڈن پر زور دیا کہ وہ ہندوستانی وزیر اعظم مودی کے دورۂ واشنگٹن کے دوران ان کے ساتھ انسانی حقوق کے مسائل کو اٹھائیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کیرالہ: مندروں میں ہتھیاروں کی ٹریننگ پر آر ایس ایس کو ہائی کورٹ کا نوٹس
نئی دہلی،21جون :۔کیرالہ میں آر ایس ایس کی سر گرمیوں کو پھر ایک جھٹکا لگا ہے ۔ کیرالہ ہائی کورٹ نے گزشتہ روز منگل (20 جون) کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے ارکان کو ترواننت پورم میں سری سرکارا دیوی مندر کے احاطے میں غیر قانونی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
سہارنپور :ہندو لڑکی کو مسلم لڑکے کے ساتھ دیکھ کر مار پیٹ کرنے والے بجرنگ دل کے کارکنان گرفتار
نئی دہلی،21جون:۔شدت پسند ہندو تنظیم بجرنگ دل کے کارکنان کی غنڈہ گردی ایک بار پھر سامنے آئی ہے ۔اتر پردیش کے سہارنپور میں ہندو لڑکی کو مسلم لڑکے کے ساتھ دیکھ کر بجرنگ دل کارکنان نے ان دونوں کی پٹائی کر دی ۔ان کے ساتھ بد سلوکی کی اور…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہریدوار:گھاٹ پر گھومنے پہنچے مسلم خاندان سے بد سلوکی،ہندو نوجوان نے باہر نکل جانے کے دھمکی دی
نئی دہلی ،21جون۔اتراکھنڈ میں مسلمانوں سے نفرت کا معاملہ کم نہیں ہو رہا ہے ۔اب ایک نیا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے اتراکھنڈ کے ہریدوار سے۔جہاں ایک مسلم خاندان گنگا کے کنارے گھومنے گیا تھا جسے ایک ہندو نوجوان نے یہ کہتے ہوئے بھگا دیا کہ یہاں پر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اکولا فرقہ وارانہ تشدد: پولیس نے مسلم ملزمان سے کہا کہ وہ ضمانت کے لیے ہندو ضامنوں کو لے کر آئیں،…
مہاراشٹر کے اکولا میں پولیس نے گذشتہ ماہ کے فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار مسلم مردوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی ضمانت کے لیے ہندو ضامنوں کو لے کرآئیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...