آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

2019-2021 کے درمیان 13 لاکھ سے زیادہ خواتین اور لڑکیاں لاپتہ ہوئیں، مرکز نے راجیہ سبھا کو بتایا

اعداد و شمار کے ریاستی لحاظ سے پتہ چلتا ہے کہ 2019 اور 2021 کے درمیان مدھیہ پردیش میں گمشدگی کے سب سے زیادہ کیسز 1,98,414 رپورٹ ہوئے۔ وہیں میزورم میں اس دوران ایسا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا اور لکشدیپ میں بھی ایسے واقعات کی تعداد زیرو رہی۔
مزید پڑھیں...

مہاتما گاندھی کو ایک مسلم شخص کی اولاد کہنے والے ہندوتوا لیڈر سمبھاجی بھیڈے کے خلاف مقدمہ درج

بھیڈے نے 27 جولائی کو امراوتی ضلع کے بدنیرا قصبے میں ایک تقریب میں دعویٰ کیا تھا کہ گاندھی کی پرورش ایک مسلم مالک مکان کے گھر میں ہوئی تھی، اور یہ کہ مسلم مالک مکان ہی گاندھی کا حقیقی باپ تھا۔
مزید پڑھیں...

  جموں کشمیر میں دو سالوں میں  تقریباً 10,000 خواتین لاپتہ

نئی دہلی ،31 جولائی :۔جموں و کشمیر سے 370 کی منسوخی کے بعد مسلسل مرکزی حکومت کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ کشمیر میں اب سب کچھ بہتر ہے اور امن و امان قائم ہو گیا ہے ۔لیکن خواتین کے خلاف جرائم پر مبنی ایک سرکاری رپورٹ سامنے آئی…
مزید پڑھیں...

آئی آئی ٹی بامبے کی میس میں سبزی خور وں کیلئے جگہ مخصوص کئے جانے پر تنازعہ  

نئی دہلی ،31جولائی :۔ملک میں ان دنوں سبزی خور اور گوشت خور یعنی ویجیٹرین اور نان ویجیٹیرین کو لے کر بحث زوروں پر ہے ۔نان ویجیٹیرین کو غلط نظریے سے دیکھنے کا ایک رواج بنتا جا رہا ہے جوآپس میں نفرت اور تشدد کو جنم دے رہا ہے ۔حالیہ دنوں…
مزید پڑھیں...

بریلی :ہنگامہ آرائی کررہے کانوڑیوں پر کارروائی کرنے والے ایس ایس پی پربھاکرچودھری معطل

نئی دہلی ،31 جولائی :اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اپنے ہر عوامی جلسے میں ریاست میں قانون و انتظام کی حکمرانی کا دعویٰ کرتے نہیں تھکتے ہیں لیکن بریلی میں گزشتہ روز کانوڑیوں کے ذریعہ کی جا رہی ہنگامہ آرائی کے خلاف کارروائی…
مزید پڑھیں...

منی پور:حکومت متاثرین کی بحالی کے انتظامات کرے 

امپھال، 30 جولائیتشدد سے متاثرہ منی پور کے اپنے دو روزہ دورے کے آخری دن آج (اتوار)، اپوزیشن سیاسی جماعتوں کے اتحاد'انڈیا' (انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس) کے 21 ممبران پارلیمنٹ نے جائزہ لینے کے بعد منی پور کے گورنر انسویا یوکی کو…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:فزیو تھراپسٹ مسلم لڑکی کے ساتھ شرپسندوں نے چھیڑ چھاڑ اور مار پیٹ کی

نئی دہلی ،30جولائی:۔مدھیہ پردیش دلتوں اور مسلمانوں کے خلاف ظلم و زیادتی کا مرکز بنتا جا رہا ہے ۔آئے دن اس طرح کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں۔خاص طور پر خواتین کے خلاف جرائم بڑھتے جا رہے ہیں ۔شرپسندوں کے اندر سے مدھیہ پردیش پولیس کا خوف…
مزید پڑھیں...

مدھیہ پردیش:مندر سمیتی کے ممبران نے نابالغ بچی کو بنایا ہوس کا شکار،گھروں پر چلا بلڈوزر

نئی دہلی ،29جولائی :۔مدھیہ پردیش میں آئے دن عصمت دری اور چھیڑ چھاڑ کی واردات سامنے آ رہی ہے۔تازہ معاملہ ایک دس سالہ بچی کی عصمت دری کا معاملہ ہے ۔حیرت انگیز طور پر اس گھناونی وردات کو مندر سمیتی کے ممبران نے انجام دیا  ۔پولیس نے اس…
مزید پڑھیں...

ہمنتا بسوا سرما نے آسام پولیس سے کہا کہ ’’لو جہاد‘‘ کے معاملات کی تحقیقات کے لیے خصوصی قواعد وضع…

آسام کے وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا سرما نے جمعہ کو ایک تقریب میں کہا کہ آسام پولیس کو ’’لو جہاد‘‘ کے معاملات کی تحقیقات کے لیے ایک معیاری آپریٹنگ طریقۂ کار وضع کرنا چاہیے۔
مزید پڑھیں...