آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

احوالِ وطن

جبراً تبدیلی مذہب قانون کے تحت گرفتارمولانا عمر گوتم کو 776 دنوں بعدملی ضمانت  

نئی دہلی ،05 اگست :۔جبراً تبدیلی مذہب کے خلاف سخت قانون کے تحت 2021 میں اتر پردیش انسداد دہشت گردی اسکواڈ کے ذریعہ گرفتار کئے گئے مولانا عمر گوتم کو الہ آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز جمعہ کو ضمانت دے دی ۔انہیں 20جون 2021 کو گرفتار کیا…
مزید پڑھیں...

فسادات سے متاثر ہریانہ میں حکومت کا ’’بلڈوزر انصاف‘‘ جاری، سی ایم کھٹر نے اس کا دفاع کیا

ہریانہ کے فساد سے متاثرہ علاقے نوح میں ’’بلڈوزر انصاف‘‘ پوری طرح سے جاری ہے اور مسلمانوں کے لگ بھگ 50 مکانات اور 250 جھونپڑیوں کو مسمار کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...

تریپورہ: حجاب پہننے پر شر پسندوں نے مسلم طالبہ کو اسکول سے باہرنکال دیا،مار پیٹ کی، معاملہ درج

نئی دہلی،05 اگست :۔تری پورہ میں اب حجاب کو لے کر شدت پسند ہندو تنظیموں کی جانب سے ایک حیران کن معاملہ سامنے آیا ہے جہاں  کچھ ہندو تنظیم کے کارکنوں نے ایک طالبہ کو صرف اس لیے اسکول سے باہر نکال دیا   کہ اس نے حجاب پہن رکھا تھا۔طالبہ کے…
مزید پڑھیں...

  آر پی ایف جوان کے ذریعہ دہشت گردانہ حملے  کے خلاف جے پور میں بڑے پیمانے پر احتجاج

نئی دہلی،05اگست:۔31 جولائی کو جے پر ممبئی ایکسپریس میں ہوئے آر بی ایف کانسٹیبل چیتن سنگھ کے ذریعہ دہشت گردانہ واقعہ میں ہلاک تین مسلمانوں سمیت چار لوگوں کی ہلکات کے خلاف پورے ملک میں غم و غصہ کی لہر ہے ۔حملے میں خاص طور پر مسلمانوں کو…
مزید پڑھیں...

گیان واپی مسجد معاملہ :سپریم کورٹ نےاے ایس آئی کو  سروے کی اجازت دی، مسلم فریق کی عرضی خارج  

نئی دہلی،05اگست :۔گیان واپی مسجد کا تنازعہ بھی بابری مسجد کے مثل آگے بڑ ھ رہا ہے ۔سارا معاملہ ایسا محسوس ہو رہا ہے کہ نیچے سے اوپر تک کی عدالتیں حکومت کے سیٹ کردہ منصوبہ کے مطابق فیصلے سنا رہی ہیں ۔تازعہ معاملہ میں  اے ایس آئی کے سروے…
مزید پڑھیں...

اتر پردیش :بارہ بنکی میں پانچ سال کی بچی کے ساتھ حیوانیت،عصمت دری کے بعد تالاب میں پھینکا

نئی دہلی،05اگست:۔منی پور میں خواتین کے ساتھ ہوئی حیوانیت پر ایوان میں اپوزیشن کے سوالوں کے جواب دینے کے بجائے حکمراں جماعت راجستھان اور بنگال کا ذکر کر کے اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے لیکن اتر پردیش میں آئے دن خواتین کے…
مزید پڑھیں...

ٹرین شوٹنگ: ریلوے نے پہلے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق کانسٹیبل چیتن سنگھ کو کوئی ذہنی بیماری نہیں تھی،…

انڈین ایکسپریس کے مطابق بدھ کو اپنے بیان میں ریلوے کی وزارت نے کہا تھا ’’موجودہ طبی بیماری کا علاج چیتن سنگھ نے ذاتی سطح پر کروایا ہے اور یہ سرکاری ریکارڈ میں نہیں ہے… اس نے اور ان کے خاندان نے اسے اپنے پاس راز رکھا تھا۔‘‘
مزید پڑھیں...