آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
متفرق
یو پی :راستہ پوچھنے کے بہانے شر پسندوں نے مسلم نوجوان کو بے رحمی سے پیٹا
نئی دہلی ،24مئی :۔اتر پردیش میں شر پسند عناصر کے دل سے پولیس اور انتظامیہ کا خوف نکل چکا ہے ۔یہی سبب ہے کہ آئے دن بد معاش بے خوف ہو کر واردات کو انجام دے رہے ہیں۔خاص طور پر مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو نشانہ بنانا ایک عام بات ہوتی جا رہی ہے ۔تازہ معاملہ مغربی اتر پردیش کے مظفر نگر کا ہے جہاں کو غنڈوں نے ایک مسلم نوجوان کو راستہ پوچھنے کے…
مزید پڑھیں...سرکردہ سکھ تنظیم ایس جی پی سی نے پہلوانوں کے احتجاج کی حمایت کا کیا اعلان ، اسے ‘وقار کے…
نئی دہلی ،21مئی :۔پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کرنے والے خواتین اور مرد پہلوان گزشتہ ایک ماہ سے ملک کی راجدھانی دہلی میں احتجاج کر رہے ہیں۔اپنے ہوئے ہوئے ظلم کے خلاف انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں لیکن مرکز میں بیٹھی بی جے پی کی بیٹی…
طلبہ کوبیرون ملک روزگار فراہم کرنے کے لیے دارالعلوم ندوۃ العلماء کی پہل
لکھنؤ،نئی دہلی،20 مئی :۔اسلامی اور دینی علوم حاصل کرنے والے طلبہ کو حصول علم کے بعد یا مدارس سے فراغت کے بعد سب سے بڑا مسئلہ جو در پیش ہوتا ہے وہ ہے روزگارکا۔دینی علوم کے حصول کے بعد مدارس کے طلبہ روزگار کی تلاش میں در در ٹھوکریں کھانے…
دہلی:چوری کے شبہ میں 17 سالہ لڑکے کو کھمبے سے باندھ کرپٹائی ، موت،2 گرفتار
نئی دہلی ،19 مئی :۔دہلی میں ایک بار پھر ہجومی تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے ۔جہاں ایک 17 سالہ لڑکے کو بجلی کے کھمبے سے باندھ کر پٹائی کی گئی ۔رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ دہلی کے شاہدرہ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ میں ہجوم کی جانب…
اکولا تشدد: شدت پسندوں نے مسلمان سمجھ کردلت آٹو ڈرائیور کا کیا قتل
نئی دہلی،18مئی :۔مہاراشٹر کے اکولا میں پیغمبر اسلام کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ پوسٹ کے بعد ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں ایک آٹو ڈرائیور کی موت ہوگئی۔ میڈیا رپورٹوں کے مطابق ہندوتواوادیوں کے ایک ہجوم نے ایک دلت آٹو ڈرائیور کو مسلمان سمجھ…
اتر پردیش: رائے بریلی میں چوری کے شبہ میں دلت نوجوان کی پٹائی، ایف آئی آر درج
نئی دہلی ،16مئی :۔اتر پردیش کے رائے بریلی کے کوریہار گاؤں میں چوری کے شبہ میں ایک دلت نوجوان کو یرغمال بنا کر راڈ سے بری طرح پٹائی کی گئی ۔ متاثرہ کے والد نے گروبخش پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کرایا ہے۔ پولیس نے فوری طور پر چار لوگوں…
بہار: نابالغ لڑکی سے شادی کرنے کے الزام میں 40 سالہ مہندر پانڈے گرفتار
نئی دہلی یکم مئی :۔بہار میں ایک چالیس سالہ شخص کو 6ویں جماعت کی طالبہ سے شادی کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ لڑکی کے خاندان نے چالیس سالہ شخص سے قرض لیا تھا جو وقت پر ادا نہیں کر سکا تھا جس کے بعد لڑکی کو 40…
سنی اسٹوڈنٹس فیڈریشن کی گولڈن جبلی پر لاکھوں مسلم نوجوانوں کا اجتماع
کنور،یکم مئی :۔کیرالہ میں آل انڈیا سنی جمعیت العلماء سے وابستہ مسلم نوجوانوں کی معروف ،معتبر اور متحرک تنظیم سنی اسٹوڈینٹس فیڈریشن(ایس ایس ایف) اپنے قیام کے پچاس سال مکمل کر چکی ہے ۔گزشتہ روز ہفتہ کو پچاس برس مکمل ہونے پر گولڈن جبلی…
کیا تم مجھے عتیق احمد کی طرح قتل کرناچاہتے ہو؟
نئی دہلی،30اپریل :اشتعال انگیز تقریر کے الزام میں سزا کے بعد ایم ایل اے کے طور پر نا اہل قرار دیئے گئے سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان ایک طویل وقفے کے بعد سیاسی اسٹیج پر نظر آئے ۔اس موقع پر انہوں نے اپنے مخصوص انداز میں رام…
انامیکا سنگھ نامی ٹوئٹر سےمسلسل مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے خلاف پولیس میں شکایت
انامیکا سنگھ نامی ٹوئٹر سےمسلسل مسلمانوں کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ کے خلاف پولیس میں شکایتنئی دہلی،30 اپریل:آج کل سوشل میڈیا پر مسلمانوں اور اسلامی شعار کو تنقید کا نشانہ بنانے کا ایک چلن بن چکا ہے ۔کچھ شدت پسند ہندوتو کے علمبردار…