آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ملی مسائل
مسلم خواتین کی ’’آن لائن نیلامی‘‘ کے کیس میں ممبئی پولیس نے بنگلورو سے انجینئرنگ کے ایک طالب علم کو حراست میں لیا
ممبئی پولیس نے پیر کے روز بنگلورو سے انجینئرنگ کے ایک 21 سالہ طالب علم کو ایک نئی ایپ کے سلسلے میں حراست میں لیا جس پر 100 سے زیادہ ممتاز مسلم خواتین کو ’’آن لائن نیلامی‘‘ کے لیے درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے اس شخص کی شناخت ظاہر نہیں کی ہے۔
مزید پڑھیں...’’نسلی کشی کا مطالبہ‘‘: سپریم کورٹ کے 76 وکلا نے مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقریر پر چیف جسٹس آف…
سپریم کورٹ کے 76 وکلاء نے اتوار کو چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کو خط لکھا، جس میں ان سے اتراکھنڈ کے ہریدوار شہر اور دہلی میں منعقدہ مذہبی تقریبات میں مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کا ازخود نوٹس لینے کو کہا گیا ہے۔
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ نے اسلامی ماہرین اور عدلیہ کے درمیان رابطہ کار کے طور پر کام کرنے کے…
’’جرنل آف لاء اینڈ ریلیجیس افیئرز (JLRA)‘‘ کے عنوان سے یہ جریدہ اسلامی قانون کے ماہرین اور عدلیہ کے درمیان مسلمانوں اور اسلام سے متعلق مسائل پر ایک رابطۂ کار کا کردار ادا کرے گا۔
لکشدیپ: اسکولوں میں ہفتہ وار تعطیل کا دن جمعہ سے بدل کر اتوار کرنے کا فیصلہ، مقامی لوگوں نے کی…
سیاسی جماعتوں، مقامی اداروں اور سول سوسائٹی کے گروپوں نے بدھ کو لکشدیپ انتظامیہ کے مرکزی زیر انتظام علاقے میں اسکولوں کی ہفتہ وار تعطیل کو جمعہ کے بجائے اتوارمیں تبدیل کرنے کے فیصلے پر تنقید کی۔
کرناٹک حکومت نے تبدیلیِ مذہب مخالف بل اسمبلی میں پیش کیا، کانگریس لیڈر نے بل کی کاپی پھاڑ ڈالی
کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا جنیندرا نے منگل کو اپوزیشن کانگریس کے احتجاج کے درمیان بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کا تبدیلیِ مذہب مخالف بل ریاستی اسمبلی میں پیش کیا۔
گروگرام میں نماز جمعہ کی ادائیگی میں رکاوٹوں کے درمیان ہریانہ کے وزیر اعلی نے کہا کہ کسی بھی کمیونٹی…
کھٹر نے کہا ’’اگر انھیں عبادت کرنی ہے، تو انھیں مندروں، مسجدوں، گرودواروں اور گرجا گھروں میں کرنی چاہیے۔ یہ سب کی ذمہ داری ہے کہ پرامن ماحول کو برقرار رکھا جائے اور یہ دیکھا جائے کہ معاشرے میں کوئی تصادم نہ ہو۔‘‘
کمیونٹی تک پہنچنے کے لیے ’’مسجد ون‘‘ تحریک شروع کی جائے گی
انڈیا ٹومورو کی خبر کے مطابق ’’مسجد ون‘‘ تحریک اگلے سال (2022) کے اوائل تک گجرات میں شروع ہوگی۔ احمد آباد کی تقریباً آٹھ مساجد اس منصوبے کو مرحلہ وار عمل میں لائیں گی۔
عوامی مقامات پر عبادت کے حوالے سے قانون ابھی تک واضح نہیں، سابق ایم پی محمد ادیب عدالتِ عظمیٰ پہنچے
سابق ایم پی محمد ادیب نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کیا اور ہریانہ کے افسران کے خلاف نفرت انگیز جرائم کے نتیجے میں فرقہ وارانہ جذبات کو روکنے کے لیے پہلے کی ہدایات کی تعمیل کرنے میں ناکام رہنے پر کارروائی کی درخواست کی۔
جھارکھنڈ میں تین کشمیری تاجروں پر حملہ، مبینہ طور پر انھیں ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگانے پر مجبور کیا…
پولیس نے اس معاملے میں تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ افسران نے کہا کہ رانچی میں دو ہفتوں میں کشمیری تاجروں کے خلاف اس طرح کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔
گروگرام: مسلمانوں نے ایک ہندو تاجر کی دکان پر نماز ادا کی، ہندوتوا گروپس نے ایک اور مقام پر نماز میں…
پچھلے تین مہینوں سے ہندوتوا گروپ بار بار مسلمانوں کو شہر میں کھلی جگہوں پر نماز جمعہ کے لیے جمع ہونے سے روک رہے ہیں۔