آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ملی مسائل

پاپولر فرنٹ آف انڈیا غیر قانونی تنظیم قرار، پانچ سال کی پابندی عائد

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022:مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی)اور اس سے منسلک تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے ایک سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا ہے۔وزارت نے اس تنظیم پر فوری طور پر 5 سال کے لئے پابندی عائد کر دی ہے۔وزارت داخلہ نے منگل کی دیر رات جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن…
مزید پڑھیں...

فلسطینی گروپوں میں اتحاد کیلئے ‘الجزائر مذاکرات’ کی نئی پہل

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: الجزائر میں فلسطینی دھڑوں میں مفاہمت اور تقسیم کے خاتمے کے تعلق سے مذاکرات کئے جائیں گے۔ تاہم ماہرین کے مطابق ماضی کے کئی مذاکرات کی طرح اس مرتبہ بھی دونوں فلسطینی جماعتوں کے اتحاد سے جو امید وابستہ کی جاسکتی ہے وہ…

آر ایس ایس سربراہ کا مسجد دورہ، مسلم دانشوروں سے بھی ملاقات کی

نئی دہلی، 22 ستمبر 2022: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ نے آج تنظیم ائمہ مساجد کے صدر مولانا عمیر احمد الیاسی سے ملاقات کی ہے۔ اس سے قبل موہن بھاگوت نے سابق بیوروکریٹس اور مسلم دانشوروں پر مشتمل پانچ رکنی ایک وفد سے بھی ایک…

کرناٹک میں دہشت گرد تنظیم سے تعلق رکھنے کے الزام میں کئی مسلم نوجوان گرفتار

نئی دہلی، 21 ؍ستمبر2022:کرناٹک کے وزیر داخلہ اراگا جنانیندر نے منگل کو کہا کہ آئی ایس آئی ایس سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وہ پوری ریاست میں ان کے پاس موجود دھماکہ خیز موادکے ذریعے دھماکے کرنے کا منصوبہ بنا رہے…

’’لاؤڈ اسپیکر پر اذان کسی کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں‘‘، کرناٹک ہائی کورٹ نے پابندی لگانے سے کیا…

کرناٹک ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر پابندی کا حکم دینے سے انکار کر دیا۔ اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینا دوسرے مذاہب کے لوگوں کے بنیادی حق کی خلاف ورزی نہیں کرتا ہے، اس لیے اس پر پابندی نہیں…

بلوغت کے بعد مسلم لڑکی والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کر سکتی ہے: دہلی ہائی کورٹ

بنچ نے پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے اس حکم کو برقرار رکھا جس میں سر دنشاہ فردن جی ملا کی کتاب 'پرنسپلز آف محمڈن لاء' کا حوالہ دیا گیا تھا اور اسی کے مطابق فیصلہ سنایا گیا تھا۔

ہریانہ کے مانیسر میں منعقدہ پنچایت میں مسلم دکانداروں کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا

دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق اتوار کو ہریانہ کے مانیسر میں منعقدہ ایک پنچایت نے علاقے کے مسلمان دکانداروں اور خوانچہ فروشوں کے معاشی بائیکاٹ کا مطالبہ کیا اور انھیں ’’غیر قانونی تارکین وطن‘‘ قرار دیا۔

اترپردیش: ہندو مہاسبھا کی لیڈر نے نمازِ جمعہ پر پابندی کا مطالبہ کیا، پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج…

ٹائمز آف انڈیا کی خبر کے مطابق علی گڑھ پولیس نے پیر کے روز اکھل بھارت ہندو مہاسبھا کی لیڈر پوجا شکُن پانڈے کے مسلمانوں کی نمازِ جمعہ پر پابندی کا مطالبہ کرنے کے بعد اس کے خلاف مقدمہ درج کیا۔