آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
طالبان کے بڑھتے قبضے کے سبب ہندوستان نے افغانستان میں قندھار قونصل خانے سے اپنے عہدیداروں نکالا
بھارت نے آج کہا ہے کہ اس نے افغانستان کے دوسرے بڑے شہر قندھار میں اپنے قونصل خانے سے عارضی طور پر عہدیداروں کو نکال لیا ہے، کیوں کہ امریکی افواج کے انخلا کے دوران طالبان کی افواج نے ملک بھر کے علاقوں پر قبضہ کرنے کی کوشش کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: دہلی حکومت نے پیر کے روز سے آڈیٹوریم اور اسمبلی ہال کھولنے کی اجازت دی
دہلی حکومت نے پیر سے تعلیمی تربیت گاہوں اور اسکولوں میں اسمبلی ہال اور آڈیٹوریم اجلاسوں کے لیے پچاس فیصد صلاحیت کے ساتھ کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ تاہم طلبا کے لیے ابھی کلاسیں شروع ہونا باقی ہیں۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
طالبان کے ذریعے ملک کے 85 فیصد علاقے پر قبضے کے دعووں کے بعد بھارت افغانستان کے بارے میں فکرمند ہے:…
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے جمعہ کے روز کہا کہ افغانستان میں ’’واقعات کی تبدیلی‘‘ پر ہندوستان کو تشویش ہے، جہاں طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے ملک کے تقریباً 85 فیصد علاقے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مرکزی حکومت نے منسٹری آف کوآپریشن کے نام سے ایک نئی وزارت تشکیل دی
نریندر مودی کی زیرقیادت حکومت نے منگل کے روز منسٹری آف کوآپریشن کے نام سے ایک نئی وزارت کو تشکیل دیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عمر گوتم کی گرفتاری کے بعد میڈیا ٹرائل کی کہانی
اب سوال یہ ہے کہ جب خود اتر پردیش، اے ٹی ایس سربراہ جی کے گوسوامی یہ بتا رہے ہیں کہ ان کے پاس اب تک صرف دو بہرے گونگے بچوں کی تبدیلی مذہب کی شکایات موصول ہوئی ہیں۔ تو پھر ’دینک جاگرن‘ کے نمائندے کو ۱۸ بچوں کے اعداد وشمار کہاں سے مل گئے؟ اب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: سپریم کورٹ نے اوڈیشہ میں پوری کے علاوہ دیگر مقامات پر رتھ یاترا کی اجازت دینے سے انکار…
سپریم کورٹ نے اوڈیشہ حکومت کے اس سال رتھ یاترا کو پوری جگن ناتھ مندر تک محدود رکھنے کے فیصلے میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا۔ عدالت نے ان درخواستوں کو مسترد کردیا جن میں دیگر مندروں میں بھی رتھ یاترا کے انعقاد کی اجازت طلب کی گئی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
وہ شخص ہندو نہیں ہے جو یہ کہے کہ ہندوستان میں مسلمانوں کو نہیں رہنا چاہیے: آر ایس ایس سربراہ موہن…
ٹائمس آف انڈیا کے مطابق اتوار کے روز راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت نے کہا کہ کوئی بھی ’’ہندو‘‘ ہندوستان سے مسلمانوں کو ملک بدر کرنے کی کوشش نہیں کرسکتا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
انلاکنگ: دہلی میں پیر کے روز سے تماشائیوں کے بغیر اسٹیڈیم اور کھیلوں کے احاطے دوبارہ کھولنے کی…
پی ٹی آئی کی خبر کے مطابق دہلی حکومت نے شہر میں اسٹیڈیم اور کھیلوں کے کمپلیکسز کو بغیر تماشائیوں کے پیر سے دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی ہے، کیوں کہ حکام نے کورونا وائرس سے متعلق پابندیوں میں نرمی کی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فرانس نے بھارت کے ساتھ رافیل معاہدے کی عدالتی تحقیقات کا آغاز کیا: فرانسیسی میڈیا
فرانسیسی ویب سائٹ میڈیاپارٹ کی خبر کے مطابق ایک فرانسیسی جج کو مقرر کیا گیا ہے کہ وہ بھارت کے ساتھ 59،000 کروڑ روپے کے رافیل لڑاکا طیارے کے معاہدے میں مبینہ طور پر ’’بدعنوانی اور جانبداری‘‘ کے معاملے میں انتہائی حساس ’’عدالتی تحقیقات کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
پشکر سنگھ دھامی اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلی بنیں گے
پشکر سنگھ دھامی اتراکھنڈ کے نئے وزیر اعلی ہوں گے۔ آج دہرادون میں مقننہ پارٹی کے اجلاس میں ان کے نام کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...