آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
’’کیا آپ ٹربیونلز بند کرنا چاہتے ہیں؟‘‘: سپریم کورٹ نے خالی آسامیوں کو بھرنے میں تاخیر کو لے کر…
بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ نے جمعہ کو ملک بھر کے ٹریبونلز میں خالی آسامیوں کو پُر کرنے میں تاخیر کے لیے مرکز کو تنقید کا نشانہ بنایا اور پوچھا کہ کیا وہ ان کو بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2015-19 سے ملک میں یو اے پی اے کیسز کے تحت گرفتار افراد کی تعداد میں 72 فیصد اضافہ
انڈین ایکسپریس نے بدھ کے روز رپورٹ کیا کہ جموں و کشمیر حکومت نے غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ کے تحت 1،200 سے زیادہ مقدمات میں 2300 سے زائد افراد اور پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) کے تحت 954 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مدھیہ پردیش میں سیلاب نے مچائی تباہی، 18 افراد ہلاک اور 50 ہزار سے زائد پناہ گاہوں میں منتقل، بجلی…
جمعہ کو مدھیہ پردیش کے کچھ حصوں میں موسلا دھار بارش جاری رہی جس کی وجہ سے کئی مقامات پر سیلاب آیا۔ ریاست میں اٹھارہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں، جب کہ پچاس ہزار سے زائد افراد کو پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کووڈ-19 سے متاثر بے سہارا لوگوں کی مدد کے لیے منصوبے کا آغاز
سہولت مائیکروفنانس کے تحت کووڈ-19 ہینڈ ہولڈنگ منصوبے کے تحت رواں سال کے اختتام تک دس ہزار افراد کو اپنے پیروں پر کھڑا ہونے میں تعاون پیش کرنے کا ہدف۔ اس منصوبے کے مصارف عوام کی اعانت اور امداد باہمی کے ذریعے پورے کیے جائیں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
2017 سے 2019 کے درمیان 24 ہزار زیادہ بچوں نے خودکشی کی: نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2017-19 کے دوران، 14 سے 18 سال کی عمر کے 24000 سے زائد بچوں کی موت خودکشی سے ہوئی۔ 4000 سے زائد معاملات میں امتحان میں ناکامی کو وجہ بتایا گیا۔
بچوں کی خودکشی سے متعلق نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو (این سی آر بی)…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی سرگرم ہونے لگتے ہیں گاؤ ر کھشک
ہمارے ملک میں مسئلوں کا بھی اپنا ایک موسم ہوتا ہے۔ جیسے ہی کوئی قومی تہوار یا الیکشن قریب آئے گا، ملک میں اچانک سے دہشت گرد حملوں کا ڈر پیدا ہو جاتا ہے اور اس کے نام پر گرفتاریاں شروع ہو جاتی ہیں۔ ملک کو ان سے خطرہ بتایا جانے لگے گا۔ جیسے…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کسان مانسون اجلاس کے دوران پارلیمنٹ کے باہر احتجاج کریں گے: راکیش ٹکیت
بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے آج اعلان کیا ہے کہ 19 جولائی کو مانسون اجلاس شروع ہونے کے بعد کسان پارلیمنٹ میں اپنا احتجاج کریں گے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اختلاف رائے کو ختم کرنے کے لیے یو اے پی اے کا غلط استعمال نہیں کیا جانا چاہیے: جسٹس چندر چوڑ
این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق سپریم کورٹ کے جج جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے پیر کو کہا کہ سخت غیر قانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ کا استعمال ’’اختلاف رائے کو ختم کرنے‘‘ کے لیے نہیں کیا جانا چاہیے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کورونا وائرس: دہلی، مہاراشٹر، مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ میں ویکسین کی قلت، کئی جگہ ویکسینیشن مراکز بند…
ہندوستان ٹائمز کی خبر کے مطابق متعدد ریاستوں نے ویکسین کی کمی کے بارے میں شکایت کی ہے، جس سے کورونا وائرس کے خلاف بھارت کی ویکسینیشن مہم میں خلل آیا ہے۔ ویکسین کی قلت کے پیش نظر دہلی، مدھیہ پردیش اور اوڈیشہ سمیت مختلف ریاستوں میں ویکسینیشن…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
نیپال: کے پی اولی کو دھچکا، سپریم کورٹ نے شیر بہادر دیوبا کو وزیر اعظم مقرر کرنے کی ہدایت کی
دی کٹھمنڈو پوسٹ کے مطابق نیپال کی سپریم کورٹ نے پیر کو تحلیل شدہ ایوان نمائندگان کو بحال کیا اور صدر بدیا دیوی بھنڈاری کو منگل تک نیپالی کانگریس کے سربراہ شیر بہادر دیوبا کو ملک کا وزیر اعظم مقرر کرنے کا حکم دیا۔ دیوبا کو اپنی تقرری کے ایک…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...