آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
لکھیم پور کھیری تشدد: عدالت نے مرکزی وزیر کے بیٹے کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی
اتر پردیش کی ایک عدالت نے بدھ کے روز مرکزی وزیر اجے مشرا کے بیٹے آشیش مشرا کی 3 اکتوبر کو ہوئے لکھیم پور کھیری میں تشدد کے سلسلے میں ضمانت مسترد کردی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: عدالت نے مقدمات میں ’’الجھے ہوئے طرز عمل‘‘ کے لیے پولیس کو کھری کھوٹی سنائی
دہلی کی ایک عدالت نے منگل کو پولیس کی سرزنش کی کہ وہ فروری 2020 میں شہر میں ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق کیس میں استغاثہ کے ساتھ صحیح طور پر ہم آہنگی نہیں کر رہی ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ اس کیس میں ملوث پولیس افسران ’’الجھا ہوا طرز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ساورکر نے مہاتما گاندھی کے کہنے پر رحم کی درخواست لکھی تھی، راجناتھ سنگھ کا دعویٰ
مرکزی وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے منگل کو دعویٰ کیا کہ ہندوتوا کے نظریہ ساز ونایک دامودر ساورکر نے انگریزوں کے سامنے رحم کی درخواست مہاتما گاندھی کی تجویز پر پیش کی تھی۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ہندوتوا گروپس نے مدھیہ پردیش میں ’’لو جہاد‘‘ کا الزام لگاتے ہوئے ایک ’’گربا ایونٹ‘‘ میں خلل ڈالا
دی انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں گربا کی ایک تقریب کے پاس موجود چار مسلم افراد کو ہندوتوا گروپ کے ارکان کے ذریعے مبینہ طور پر ’’عوامی پریشانی‘‘ پیدا کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
مختصر مختصر: مرکز نے کوئلے کی قلت کے سبب بیلک آؤٹ کی خبروں کو مسترد کیا، دیگر اہم خبریں
بجلی کے وزیر نے کوئلے کی قلت کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ اس کے تعلق سے غیر ضروری گھبراہٹ پیدا ہوئی ہے۔ رینکا گاندھی نے الزام لگایا ہے کہ یوپی حکومت لکھیم پور کھیری تشدد کیس میں وزیر اور ان کے بیٹے کو بچا رہی ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری تشدد کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت کے لیے آج مہاراشٹر بند
دی انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹر میں آج ریاست بھر میں بند منایا جائے گا تاکہ اتر پردیش کے لکھیم پور کھیری ضلع میں 3 اکتوبر کو ہونے والے تشدد کے خلاف کسانوں کے احتجاج کی حمایت کی جائے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری: یوپی نے تشدد کی تحقیقات کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج کو مقرر کیا
اتر پردیش حکومت نے الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جج پردیپ کمار شریواستو کے یک رکنی کمیشن کو لکھیم پور کھیری تشدد کی تحقیقات کے لیے مقرر کیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
دہلی فسادات: پولیس پر جرمانہ عائد کرنے اور اس کی تحقیقات کو ’’بے حسی اور مضحکہ خیزی پر مبنی‘‘ کہنے…
ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو کا، جو دہلی پولیس کی جانب سے گزشتہ سال فروری میں دارالحکومت میں فرقہ وارانہ تشدد سے متعلق کئی مقدمات کو سنبھالنے پر تنقید کرتے رہے تھے، تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
لکھیم پور کھیری: نئی ویڈیو میں ایک SUV کو سڑک پر پرسکون انداز میں چلتے ہوئے کسانوں کو روندتے ہوئے…
مرکز کے نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کے دوران اتوار کو ہوئے تشدد میں چار کسانوں سمیت آٹھ افراد مارے گئے تھے۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
فیس بک بھارت میں مسلم مخالف مواد سے آگاہ ہے، لیکن ’’سیاسی تحفظات‘‘ کے سبب کارروائی نہیں کرتا، فیس بک…
دی وائر کی رپورٹ کے مطابق فیس بک کا راز افشا کرنے والی کمپنی کی سابق ملازمہ فرانسس ہیوگن نے یونائیٹیڈ اسٹیٹس انتظامیہ کو بتایا کہ فیس بک بھارت میں اپنے پلیٹ فارم پر مسلم مخالف بیانیے کو فروغ دینے کے بارے میں بخوبی آگاہ تھا۔
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...