آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

2014 میں اقتدار پانے والے 2024 میں نہیں آئیں گے: نتیش

آٹھویں بار بہار کے وزیر اعلی بننے والے نتیش کمار نے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام لیے بغیر آج کہا کہ مستقبل کو کوئی نہیں جانتا، جو سال 2014 میں اقتدار میں آئے وہ 2024 میں اقتدار میں واپس نہیں آئیں گے۔
مزید پڑھیں...

کشمیر: انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر پولیس کے ساتھ تصادم میں ہلاک: اے ڈی جی پی

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس وجے کمار کا کہنا ہے کہ وتر وہیل خانصاحب میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین جنگجو مارے گئے جن میں ایک سیکورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب لشکر کمانڈر لطیف راتھر بھی شامل ہیں جس نے سیکورٹی فورسز کو کافی پریشان…
مزید پڑھیں...

نتیش کمار نے این ڈی اے اتحاد چھوڑ دیا، گورنر کو اپنا استعفیٰ سونپا، تیجسوی یادو کے ساتھ راج بھون کی…

بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے منگل کی دوپہر گورنر پھگو چوہان کو اپنا استعفیٰ سونپ دیا۔ انھوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کے ایم ایل اے اور ایم پی کے درمیان اتفاق رائے ہے کہ جنتا دل (یونائیٹڈ) کو قومی جمہوری اتحاد کو چھوڑ دینا چاہیے۔
مزید پڑھیں...

این آئی اے نے آئی ایس آئی ایس کے مبینہ سرگرم کارکن کو گرفتار کیا

یوم آزادی سے قبل قومی تحقیقاتی ایجنسی نے ایک بار پھر ایک مسلم نوجوان کو گرفتار کرکے بڑا دعوی کیا ہے لیکن اس دعوے میں کتنی سچائی ہے یہ تو جانچ کے بعد ہی پتہ چلے گا، ایسا اس لیے کہنا پڑتا ہے کیوں کہ اس طرح کا دعوی کرنا ایجنسی کا معمول بن…
مزید پڑھیں...

القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری امریکی فضائی حملے میں ہلاک: امریکی صدر جو بائیڈن کا دعویٰ

امریکی صدر جو بائیڈن نے پیر کے روز دعویٰ کیا کہ امریکہ کی سیکیورٹی فورسز نے کابل میں ایک فضائی حملے میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں...

زبیر کو 1983 کی ایک فلم کی تصویر پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا

صحافی محمد زبیر کو پیر کی شام دہلی پولیس نے ایک گمنام ٹویٹر ہینڈل کی شکایت کی بنیاد پر گرفتار کیا، جس نے پیر کی شام تک مائکروبلاگنگ سائٹ پر صرف ایک پیغام پوسٹ کیا تھا اور اس کے صرف تین فالوور تھے۔
مزید پڑھیں...

’فلسطین کے معاملے پر اب دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک ہو جانا چاہیئے۔۔۔‘ : ترکی کے نوجوان

افروز عالم ساحل مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی حملوں کے بعد فلسطینیوں کی حمایت میں ترکی میں لوگ سڑکوں پر اتر آئے اور اسرائیل کے بربریت کے خلاف زبردست مظاہرہ کیا۔ استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے باہر پوری رات ترکی کے نوجوانوں کے ساتھ یہاں مقیم…
مزید پڑھیں...

اکثریت پرستی کے زہر آلود معاشرے میں اقلیتیں جینے کی تدبیر کریں

افروز عالم ساحل ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے ایک مشکل سیاسی دور ہے۔ مسلمان اور مسلم سیاست لگاتار حاشیے پر جاتی نظر آرہی ہے۔ اتر پردیش میں 157 اسمبلی سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم ووٹرز ہار جیت کا فیصلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور جسے چاہے…
مزید پڑھیں...

ٹیپو سلطان کے دور حکومت میں خواتین کو سر اٹھا کر جینے کا حوصلہ ملا

سوچنے والی بات یہ ہے کہ ایک زمانے میں ہمارے ملک میں برہمنوں یا اعلیٰ ذات کے ہندوؤں نے دلتوں پر خوب ظلم کیا، خاص طور پر عورتوں پر اتنا ظلم کیا کہ وہ بغیر کپڑوں کے ہی رہنے لگیں اور انہوں نے یہ سمجھ لیا کہ انہیں صرف اسی مقصد کے لیے پیدا کیا…
مزید پڑھیں...