آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تازہ ترین

کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او

نئی دہلی: کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد سے ہفتہ وار اموات کی تعداد تقریباً اپنی کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز ایمرجنسی کمیٹی نے گزشتہ ہفتے اپنے سہ ماہی جائزہ اجلاس…
مزید پڑھیں...

جماعت اسلامی ہند، بلقیس بانو کی عصمت دری کرنے والوں کی رہائی کے لیے وزارت داخلہ کی رضامندی کی مذمت…

نئی دہلی: یہاں میڈیا کے لئے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہاکہ " ہم بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے (جبکہ وہ اس وقت حاملہ تھیں)اور 2002 میں گودھرا  سانحہ کے بعد کے تشدد میں اس کی 3 سالہ…
مزید پڑھیں...

جامعہ تشدد: سپریم کورٹ نے دہلی ہائی کورٹ سے درخواستوں کی سماعت میں تیزی لانے کو کہا

سپریم کورٹ نے بدھ کے روز دہلی ہائی کورٹ سے کہا کہ وہ 2019 میں جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں پولیس کی مبینہ بربریت کے خلاف پہلی معلوماتی رپورٹ طلب کرنے والی عرضیوں کی سماعت میں تیزی لائے۔
مزید پڑھیں...

کانگریس فاشسٹ طاقتوں کے خلاف لڑے گی، ملکارجن کھڑگے نے پارٹی صدر کا انتخاب جیتنے کے بعد کہا

ملکارجن کھڑگے نے بدھ کو پارٹی کے نئے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد اپنی پہلی پریس کانفرنس میں کہا کہ کانگریس ان ’’فاشسٹ طاقتوں‘‘ کے خلاف متحد ہو کر لڑے گی جو فرقہ پرستی کی آڑ میں ملک کے اداروں پر حملہ کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں...

کھرگون تشدد: 12 سالہ لڑکے سے مبینہ طور پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے پر 2.9 لاکھ روپے ادا کرنے کو…

این ڈی ٹی وی نے منگل کو اطلاع دی کہ مدھیہ پردیش کے کھرگون میں ایک 12 سالہ لڑکے کو قصبے میں 10 اپریل کو ہونے والے فرقہ وارانہ تشدد کے دوران عوامی املاک کو مبینہ طور پر نقصان پہنچانے کے لیے 2.9 لاکھ روپے ادا کرنے کا نوٹس ملا ہے۔
مزید پڑھیں...

مختصر خبریں: سی بی آئی نے منیش سسودیا کو دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں طلب کیا، دیگر اہم خبریں

منیش سسودیا کو پیر کو گرفتار کیا جائے گا، دہلی ایکسائز پالیسی کیس میں سی بی آئی کے سمن کے بعد اے اے پی کا دعویٰ: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ کو صبح 11 بجے پوچھ گچھ کے لیے ایجنسی کے ہیڈ کوارٹر کے سامنے حاضر ہونے کو کہا گیا ہے۔ شی جن پنگ…
مزید پڑھیں...

گلوبل ہنگر انڈیکس: تغذیہ فراہم کرنے میں ہندوستان پھسڈی، ہمسایہ ممالک سے بھی پیچھے

گلوبل ہنگر انڈیکس کی ویب سائٹ، جو بھوک اور غذائیت کی کمی کو ٹریک کرتی ہے،  نے ہفتے کو یہ رپورٹ شائع  کی ہے کہ ہندوستان،  پاکستان،  بنگلہ  دیش اور نیپال سے بھی  پیچھے  ہے۔ چین، ترکی اور کویت سمیت 17 ممالک جی ایچ آئی کے 5 سے کم اسکور کے ساتھ…
مزید پڑھیں...

جنرل کیٹیگری سے تعلق رکھنے والے ملازمین ہندوستانی میڈیا میں 90 فیصد قائدانہ عہدوں پر فائز ہیں:…

آکسفیم انڈیا نیوز لانڈری کی جمعہ کو جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پرنٹ، ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل میڈیا میں تقریباً 90فیصد قائدانہ عہدوں پر جنرل کیٹیگری کے ملازمین کا قبضہ ہے۔
مزید پڑھیں...