آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
تازہ ترین
ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہید اسماعیل ہنیہ کی قطر میں تدفین
دوحہ،02 اگست :۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں تدفین عمل میں آئی ۔تہران سے اسماعیل ہنیہ کا جسد خاکی قطر پہنچنے میں قطر کی سب سے بڑی مسجد امام عبد الوہاب میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسماعیل ہنیہ کی شہادت فلسطینی تاریخ میں ایک نئے باب کا اضافہ
نئی دہلی،31 جولائی :۔غزہ میں جاری جارحیت کے دوران اسرائیل نے بربریت اور بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہنیہ پر حملہ کرتے ہوئے شہید کر دیا۔اسماعیل ہنیہ ایران کے دورہ پر تھے جہاں وزیر اعظم کی تقریب حلف برداری میں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ ایران میں اسرائیلی حملے میں جاں بحق
تہران،31 جولائی :۔غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے درمیان فلسطینی حامیوں کے لئے تہران سے ایک اندوہناک خبر آئی ہےجہاں ایک اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ جانبحق ہو گئے۔رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس نے آج بدھ کے روز…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
کانوڑ یاترا:نیم پلیٹ کے فرمان پر سپریم کورٹ نے لگائی روک
نئی دہلی، 22 جولائی
اتر پردیش میں یوگی حکومت کے ذریعہ دکانوں پر نیم پلیٹ لگانے کے فرمان کے بعد ملک بھر میں بے چینی کی صورت حال ہے ۔ تنازعہ اس قدر بڑھ گیا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں پہنچ گیا ۔ آج سپریم کورٹ نے معاملے کی سماعت کی اور حکومت…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
ایران کے صدراتی انتخاب میں اصلاح پسند رہنما مسعود پزشکیان کامیاب
تہران،06جولائی :۔ایران میں صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کے مطابق اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان نے اپنے حریف اور سخت گیر سمجھے جانے والے رہنما سعید جلیلی پر باآسانی فتح حاصل کر کے صدارتی انتخاب میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
اسرائیل کوعالمی عدالت انصاف میں لے جانےپر جنوبی افریقہ کے اقدام کی ستائش
نئی دہلی،30جنوری :۔غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے خلاف عالمی عدالت انصاف نے سخت تبصرہ کیا ہے۔جنوبی افریقہ کی جانب سے عالمی عدالت انصاف میں فلسطینیوں کےمعاملے کو اٹھانے پر جنوبی افریقہ کے اقدام کی…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
رام مندر تقریب کےبہارنے سوسائٹی کو پولرائز کرنے کی کوشش قطعی مناسب نہیں
نئی دہلی،06جنوری :۔رام مندر تقریب کو سیاسی ایونٹ بنادیا گیا ہے یہ سیکولر ڈیموکریسی کے خلاف ہے، ہمیں مندر تعمیر پر کچھ نہیں کہنا مگر اسے الیکشن کمپین بنانا اچھی علامت نہیں ہے ۔ مذکورہ خیالات کا اظہار جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
تاریخی سنہری باغ مسجد کی انہدامی کارروائی سے ثقافتی تانے بانے کو ناقابل تلافی نقصان کا خطرہ
نئی دہلی،28دسمبر :۔راجدھانی دہلی کے انتہائی اہم علاقے میں واقع تاریخی مسجد سنہری باغ مسجد کے ممکنہ انہدامی کارروائی کی خبر نے دہلی ہی نہیں بلکہ ملک بھر کے مسلمانوں میں تشویش پیدا کر دیا ہے ۔اس سلسلے میں جہا ں ایک طرف مسلمانوں میں اضطراب…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
آرٹیکل 370 پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متفق نہیں،مایوس ہیں :امیر جماعت
نئی دہلی،12دسمبر :۔آرٹیکل 370 کی منسوخی کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے پیر کو سپریم کورٹ کے پانچ ججوں کی بینچ نے مودی حکومت کے فیصلے کو درست قرار دیاہے ۔سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعدد سیکولر نظریات کے حامل شخصیات اورپارٹیوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...
14 ہزار فلسطینیوں کی شہادت کے بعد غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کا آغاز
دوحہ،24نومبر
حماس کے خلاف آپریشن کے نام پر 7 ہفتوں تک لڑائی میں 14 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے قتلِ عام کے بعد اسرائیل نے جنگ بندی پر اتفاق کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان 4 روزہ عارضی جنگ بندی معاہدے کے تحت اسرائیلی جیلوں…
مزید پڑھیں...
مزید پڑھیں...