آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اداریہ

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد یوکرین کے مختلف شہروں بالخصوص سومی اور کیف میں پھنسے ہوئے ہندوستانی طلبا اور شہریوں کی وطن واپسی کے معاملے میں حکومت کا رویہ ان دنوں تنقید کا نشانہ بنا ہوا ہے۔ ایک جانب خود وطن لوٹنے والے طلبا اور ان کے متعلقین حکومت اور یوکرین میں واقع بھارتی سفارت خانے کے عدم تعاون اور بد انتظامی کے شاکی ہیں تو دوسری طرف حکومت کے…
مزید پڑھیں...

ہندو مسلم بے تعلقی کے اسباب

شبیع الزماں ، پونے سماج میں کام کرنے والوں کے لیے سماج کو سمجھنا ضروری بھارت ایک پیچیدہ سماج ہے اس کی سمجھ بوجھ پیدا کرنا ایک دشوار کام ہے لیکن جو افراد یہاں کے سماج میں تبدیلی لانے کے لیے جد وجہد کر رہے ہیں اور اس سے کسی بھی سطح پر یعنی…

انیس الرحمٰن خان کا قتل۔’ لہو پکارے گا آستیں گا‘

بلا قصور کسی کو قتل کرنے کا ویسے بھی کوئی جواز نہیں ہوتا لیکن موجودہ جمہوری سیاست میں جن مقاصد کے تحت قتل و غارتگری کو جائز قرار دے دیا گیا ہے اس کی کسوٹی پر انیس الرحمٰن کا قتل پورا نہیں اترتا۔ اس کا کوئی سیاسی جواز سرے سے موجود ہی نہیں…

قسطوں میں مر رہے ہیں گجرات فسادات کے متاثرین

اس علاقے کا نام ’سٹیزن نگر‘ ہے لیکن اس ملک کے ’سٹیزن‘ ہونے کے ناطے جو ان کے بنیادی حقوق ہیں، وہ اس ’سٹیزن نگر‘ میں نظر نہیں آتے اور نہ ہی مستقبل میں انہیں یہ حقوق ملنے کے آثار نظر آ رہے ہیں۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں پورے گجرات کا کچرا لا کر…

روس کی مسلط کردہ جنگ سے صرف یوکرین ہی نہیں بلکہ عالمی معیشت بھی تباہ ہوگی

روس اور یوکرین کے درمیان جنگی صورتحال کی وجہ سے تیل اور گیس کی قیمتوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوسکتا ہے جس کا اثر ضروریات زندگی کے تمام بنیادی اشیا پر ہوگا۔ اس بحران سے تیل برآمد کرنےوالے ایشیائی ممالک کو فائدہ بھی ہوسکتا ہے مگر اس سے عالمی…

موجودہ سیاسی صورت حال اور ہماری اپروچ

ہمیں اگر ملک کی موجودہ سیاست کے فریم میں فٹ بیٹھنا ہے تو سیاست کو وہ دینا ہوگا جو اس کے پاس نہیں ہے، یعنی اسلامی اقدار کی سیاست۔ اس کے سوا دوسرا راستہ نہیں ہے۔ گزشتہ ستر سالوں سے مسلمانوں نے غیر اسلامی سیاست کر کے دیکھ لیا نتیجہ سامنے ہے،…

تبصرہ: ’اصلاح معاشرہ منصوبہ بند عصری طریقے‘

‌اس وقت دنیا بھر میں انسانی آبادی پر اثر انداز ہونے والی قوتیں معاشرے کو اپنے ایجنڈے کے مطابق بدلنے اور ڈھالنے کے لیے نہایت منصوبہ بند اور ترقی یافتہ طریقے استعمال کرتی ہیں۔ معاشرے کو الہٰی ہدایات کے مطابق ڈھالنے کے لیے بھی صرف تقریروں اور…

مغرب کی تہذیبی یلغار اور ہندوستان کا تمدنی انتشار لمحہ فکریہ

اگر آج اپنے ادب اور معاشرہ میں طرح طرح کی بے ہنگم تفریحات سے دل بہلا رہا ہے اور حیا سوزی وحیوانیت کو آزادی فکر وعمل کے نام پر غیرترقی یافتہ ملکوں کو ایکسپورٹ کر رہا ہے تو اس سے اس کی صحت پر کوئی اثر نہیں ہوا اس لیے کہ وہ اس آوارگی فکر…

حجاب کا حکم اسلام کی فطری تعلیمات کا جزو

خان عرشیہ شکیل،ناندیڑ حجاب محض ایک کپڑے کا ٹکڑا نہیں ہے بلکہ یہ عورت کے پورے کردار کا احاطہ کرتا ہے ۔عورت کی شرافت،عفت وعصمت،حیا وپاکیزگی کا مظہر ہے۔ حجاب عربی زبان کے لفظ حجب سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے کسی کو کسی شئے تک رسائی حاصل کرنے سے…