آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
طبی تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات کی ضرورت
ہمارے ملک میں ڈاکٹروں کی ضروری تعداد کے حصول کے لیے ہماری کوششیں بھی غیر تشفی بخش ہیں۔ بھلے ہی 157نئے میڈیکل کالجز کھولے گئے ہیں جو ہماری بڑی آبادی کے تناسب میں کافی کم ہیں۔ اگر ہم ملک میں مسلسل نئے میڈیکل کالجز قائم کریں گے تب ہی ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مقرر کردہ ہدف کو حاصل کرسکیں گے ورنہ میڈیکل تعلیم پر دباو بنا رہے گا۔ اس لیے ہمارے طلبا سستے…
مزید پڑھیں...’’ہندوستان میں اسلامی معاشیات و مالیات: موانع و مواقع‘‘
مدینہ مارکیٹ کا تصور پہلی بار اس نوعیت سے اور اس وضاحت اور تفصیل کے ساتھ اس کتاب کے ذریعے ہمارے سامنے آیا ہے۔ سیرت نبوی کا یہ ایک اہم گوشہ ہے۔ جیسے مصنف کتاب نے گم نام گوشہ قرار دیا ہے۔ بلا شبہ رسول اللہ ﷺ کی قیادت میں جب مدینہ منورہ میں…
زبیدہ مختار
بچہ کی جسمانی، اخلاقی اور روحانی پرورش کے لیے اس کی ماں کو چاہیے کہ وہ گھر میں ایک باعمل اور متحرک رہنما بن کر رہے اپنے بچے کو جن بنیادی اصولوں کی تعلیم دیتی ہے وہ خود ان کا ایک اعلیٰ نمونہ وہ ، جن اخلاق و آداب کا درس وہ اپنے بچوں کو دیتی…
سیرت صحابیات سیریز(۲۱)
حضورؓ کی چچی جنہیں قدیم الاسلام ہونے کا شرف حاصل ہے
غزوہ بدر (رمضان المبارک ۲ ہجری) میں قریش کی ذلت آمیز ہزیمت کی خبر مکہ معظمہ پہنچی تو وہاں گھر گھر صف ماتم بچھ گئی۔ بدبخت ابولہب کی حالت تو دیکھی نہ جاتی تھی۔ فرط الم نے اس کو اتنا…
عالمی فساد کا حل اسلام کے نظریہ حکمرانی میں مضمر
ڈاکٹر ساجد عباسی ، حیدرآباد
اسلام طاقت کو عدل و انصاف اور خداترسی کے ساتھ جمع کرتا ہے
روس اور یوکرین کے درمیان ایک نا مساوی جنگ چھڑ چکی ہے۔درحقیقتدنیا میں جب کبھی قوت کے ساتھ نا انصافی جمع ہوئی توبربریت کے دردناک مناظرہی دیکھے گئے۔…
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 13 تا 19 مارچ 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
عالمی سیاست کی بساط پر بالادستی کی جنگ
یقیناً ظلم اور فساد کو روکنے کے لیے جنگ اور طاقت کا استعمال ضروری ہے لیکن جنگ کے بھی کچھ اصول وضوابط ہوتے ہیں ان کا لحاظ رکھا جانا چاہیے۔ محض اپنے مفادات کے حصول کے لیے دنیا کو مسلسل حالت جنگ میں رکھنا اور اسے بدامنی کا شکار بنا دینا اور…
کیا یوکرین روس کے لیے دوسرا افغانستان ثابت ہوگا ؟
یہ درست ہے کہ روسی افواج اس تیزی سے پیشقدمی نہیں کرپارہی ہیں جسکی روسیوں کو توقع اور نیٹو کو خدشہ تھا لیکن اب بھی کریملن کے ترکش میں بہت سے مہلک تیر موجود ہیں۔۔بلاشبہ یوکرینی مزاحمت کاافغان مجاہدین کے جذ بہ جہاد سے کوئی مقابلہ نہیں لیکن…
ملک کو ’ وشو گرو ‘ بنانے کے لئے عملی اقدام کی ضرورت
سرکاری اسکولوں کے معیار تعلیم کو بہتر بنانے عوام کو بیدار ہونےکی ضرورت
تعلیم ایک بنیادی ضرورت ہے ۔اس سے قوموں کا مستقبل طے ہوتا ہے اور ملکوں کی ترقی و خوشحالی کی راہیں کھلتی ہیں۔ اسی لیے باشعور قومیں اور ترقی یافتہ ممالک تعلیمی شعبے پر…
خبر ونظر
پرواز رحمانی
جارحانہ اکثریت پرستی کا جواب
جارحانہ مارکسی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے کہا ہے کہ جارحانہ اقلیت پرستی جارحانہ اکثریت پرستی کا جواب نہیں ہوسکتی۔ اس کا صحیح جواب سیکولر ڈیمو کریٹک موومنٹ ہے۔ کیرالا کے شہر…