آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اسلاموفوبیا! مسلمانوں کو خطرہ یا مسلمانوں سے خطرہ؟

ہندوستان تدارکِ مسلم فوبیا قرارداد میں مناسب ترمیم پیش کرسکتا تھا لیکن اس پر ’تشویش‘ سے مسلم دنیا پر ہندوستان کا تاثر خراب ہوا ہے۔ مہذب دنیا کو اس بات پر حیرت ہے کہ وہ ملک جہاں کروڑوں مسلمان بستے ہیں، ایک ایسی قرارداد کی مخالفت کر رہا ہے جس کا مقصد مسلمانوں کے خلاف تشدد اور نفرت کو روکنا ہے۔
مزید پڑھیں...

روس ۔ یوکرین جنگ سےعالمی معیشت کی تباہی

’’ بھارتی معیشت پر سب سے زیادہ برا اثر توانائی کی وجہ سے ہوگا حالانکہ بھارت اپنی معیشت کو بہتر طریقے سے سنبھالنے کا اہل رہا ہے۔ بھارت کے پاس مالی طور سے اس کی گنجائش بھی ہے۔۔ یوروپ میں جو کچھ ہو رہا ہےاس کا تصوربھی محال ہے۔ یوکرین پر اس کے…

تاریخ کی حفاظت کے لیے قابل قدرکام

ابن خلدون اسٹڈی اینڈ ریسرچ سنٹر فار ہسٹری کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں اس ادارے کے مقاصد کو یوں بیان کیا گیا ہے کہ بنیادی اور اصل ماخذ کے ذریعے تاریخی حقائق پر مبنی علمی وتحقیقی مواد تیار کرنا اور تاریخ میں داخل کیے گئے غلط تصورات ومعلومات پر…

اسلام کا قانون میراث اور مسلمانوں کا طرز عمل

عزیز احمد محمد اسرائیل سنابلی جہیز کی حوصلہ شکنی اور عورتوں کے ورثے کو یقینی بنانے کی ضرورت کچھ لوگ کہتے ہیں لڑکیاں اپنا حق خود ہی معاف کردیتی ہیں، اس وجہ سے ان کا حصہ نہ مقرر کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ کیا واقعی بات ایسی ہی ہے جس طرح…

سیرت صحابیات سیریز(۲۲)

صبرواستقامت، دعوت دین نومسلموں کی کفالت اہم خصوصیات حضرت ام شریک دوسیہؓ کا شمار نہایت عظیم المرتبت صحابیات میں ہوتا ہے لیکن تعجب ہے کہ جس قدر وہ مشہور ہیں اسی قدر ان کے ذاتی اور خانگی حالات پردہ اخفا میں ہیں۔ اہل سیر نے ان کا اصل نام اور…

ماہ صیام نیکیوں کا موسمِ بہار

فوزیہ بنت محمود ان شاء اللہ ایک دفعہ پھر ہم ماہ رمضان میں داخل ہونے والے ہیں۔ ویسے تو روزہ اور رمضان پر بہت کچھ لکھا جاچکا ہے پھر بھی انسان کے لیے یاد دہانی ضروری ہے کیونکہ انسان بہت جلد بھول جاتا ہے۔ جب ہم رمضان کے تعلق سے قرآنی آیات…

ہندو توا کے مقابلے کے لیےنظریاتی بیانیے کے باوجود ٹھوس پروگرام کی کمی کانگریس کو لے ڈوبی

مایاوتی پورے الیکشن کے منظر نامے سے غائب تھیں۔انہوں نے بہت چالاکی سے بی جے پی کو سپورٹ کیا اور یہ بھی کہا جارہا ہے کہ اسکی انہوں نے بڑی قیمت بھی وصول کی۔اگر مایاوتی میدان میں ہوتیں تو سماجی انصاف، دستور پر ہورہے حملے اور ریزرویشن کو ختم…

رائے دہندوں نے بے روزگاری اور مہنگائی جیسے مسائل نظر انداز کر دیے

مسلمانوں نے ایس پی اور دیگر پارٹیوں کے مسلم اور غیر مسلم دونوں امیدواروں کو مسلسل ووٹ دیا ہے۔ اس کے برعکس کئی حلقوں میں یادووں اور دلتوں کی جانب سے ایس پی اور بی ایس پی کے مسلم امیدواروں کو ووٹ نہ دینے کی اطلاع ہے جس سے اکثریتی طبقہ کے رائے…

ہیرو سے زیرو اور زیرو سے ہیرو کا کھیل

ڈاکٹر سلیم خان ، ممبئی اعظم خان اور ان کے بیٹے سمیت کئی مسلم ا میدوار نفرتی ٹولے پر بھاری پڑے پنجاب کے انتخاب میں کانگریس ہیرو سے زیرو ہو گئی اور عام آدمی پارٹی صفر سے سپر اسٹار بن گئی۔ اور یہی اتر پردیش میں بھی ہوا۔ لیکن یوگی ادتیہ ناتھ…