آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

’کشمیر فائلز‘ حقائق سے دور فلم۔ ملک میں نفرت پھیلانے کا ذریعہ بنے گی

افتخار گیلانی سوال کرتے ہیں کہ کشمیر سے پنڈتوں کی ہجرت کیوں ہوئی؟ کس کے اشارے پر کشمیر کی وادیوں سے اٹھاکر انہیں جموں بھیج دیا گیا؟ کیسے اتنی بڑی آبادی کو ہجرت کرنے پر مجبور کر دیا گیا؟ پران ناتھ جلالی کا قصہ یہ دنیا کے سامنے کیوں نہیں لاتے؟ پھر وہ آگے کہتے ہیں کہ کشمیر میں اس وقت کوئی بھی گاؤں ایسا نہیں تھا جہاں آرمی کا کیمپ نہ ہو۔ اس کے…
مزید پڑھیں...

کشمیر فائلز:نفرت سے بھرپور آدھا سچ

درد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ کشمیری مسلمانوں اور پنڈتوں دونوں کو نقصان پہنچا۔ گو کدال قتل عام، کنن پوش پورہ اجتماعی عصمت دری اور سوپور تشدد حال حال کے واقعات ہیں جن میں متاثرین صرف کشمیری مسلمان ہیں۔ لیکن پھر بھی بالی ووڈ میں کوئی نہیں ہے جو…

خبر و نظر

پرواز رحمانی سنگھ کی سالانہ رپورٹ آر ایس ایس ہر سال ایک رپورٹ جاری کرتی ہے جو اس کے سال بھر کی کارکردگی اور جائزے پر مبنی ہوتی ہے۔ اس میں یہ بھی دیکھا جاتا ہے کہ سنگھ کے کام میں کہاں کہاں کمی رہ گئی نیز، اس سال کون کون سے نئے چیلنجز سنگھ…

اداریــــہ

کسی بھی نظام میں اداروں پر عوام کے اعتماد کی برقراری اس کے صحت مند ہونے کی دلیل ہوتی ہے۔ جمہوریت کی صحت و بقا اس کے ستونوں کے مضبوط ہونے پر منحصر ہے۔ ملک کو بہتر ڈھنگ سے چلانے کے لیے انتظامیہ، مقننہ، عدلیہ اور صحافت کے علاوہ اس کے دیگر…

مرکزی حکومت ریاستوں کے حقوق سلب کر رہی ہے

دستور میں واضح طور پر مرکز کے اور ریاست کے اختیارات بیان کر دیے گئے ہیں، جو ریاست کے تحت ہیں ان پر ریاست ہی قوانین مدون کرے اور جو مرکز کے تحت ہیں انہیں مرکز کرے اور جن پر دونوں کے اختیارات ہیں ان پر دونوں کو مل کرنا چاہیے۔ پھر بھی مرکز،…

’موبوکریسی‘ کے خلاف جنگ کے بجائے لفظ ’ہجوم‘ پر بحث

(دعوت نیوز ڈیسک) ہجومی تشدد ایک الگ نوعیت کا جرم ہے، اس کے لیے الگ قانون کی ضرورت ہے: سپریم کورٹ وزارت داخلہ (MHA) نے 2019میں پارلیمنٹ کو مطلع کیا تھا کہ آئی پی سی کے تحت لنچنگ کے واقعات کی کوئی الگ تعریف بیان نہیں کی گئی ہے بلکہ قتل سے…

اسلاموفوبیا کا دن اور عالمی یوم مسرت نے بھارت کو مغموم کر دیا

مودی سرکار کو اسلاموفوبیا کے دن کی تجویز سے اتنی زیادہ پریشانی تھی تو یوکرین کی مانند ووٹ دینے سے اجتناب کر لیتے تاکہ مسلم دنیا میں کچھ تو بھرم رہتا لیکن ان سے یہ بھی نہیں ہو سکا اور دل میں چھپا ہوا بغض وعناد اچھل کر باہر آگیا۔ ویسے فی…

’دی کشمیر فائلز‘ ملک کو نفرت کی آگ میں جھونکنے کی منظم کوشش!

معین دین ، حیدرآباد ’دی کشمیر فائلز‘ نامی فلم ان دنوں بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔ آئیے جائزہ لیتے ہیں کہ اس فلم میں ایسا کیا ہے جس نے اس پر تنازعہ کھڑا کر رکھا ہے۔ یہ فلم جنوری 1990ء کے اس واقعہ پر مبنی ہے جب وادی کشمیر میں عسکریت پسندی…

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

جہاں تک اسلامی شریعت سے متصادم اس فیصلے کے خلاف مظاہرہ اور مزاحمت کا معاملہ ہے تو یہ کہنا بالکل بے جا نہیں ہوگا کہ اگر ہمارے کسان بھائی حکومت کے کسان مخالف قوانین کے خلاف سڑک پر آ سکتے ہیں اور ملک کے دوسرے طبقات اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے…

مذہبی امور طے کرنے کا اختیار عدالتوں کو نہیں۔ امیر جماعت اسلامی ہند

نئی دلی؍ بنگلورو (دعوت نیوز نیٹ ورک) فیصلہ قابل قبول نہیں: دار العلوم دیوبند ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ سپریم کورٹ سے رجوع عدالت کے فیصلے کے خلاف کرناٹک کی تمام ملی تنظیموں کا متحدہ بند ۔باحجاب طالبات کا احتجاج جاری حجاب معاملہ پر…