آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
روزہ اور شخصیت کا ارتقاء
عمیر محمد خان
شخصیت کے معنی عام طور سے ظاہری شکل و صورت ، ڈیل ڈول، عمدہ کپڑے، لب و لہجے کو سمجھا جاتا ہے حالانکہ یہ شخصیت کے ناقابل ذکر پہلو ہیں۔ وہ لوگ جو ایسا سمجھتے ہیں کہ شخصیت ان کے بغیر نامکمل ہے، وہ یقیناً احساس کمتری کا شکار ہیں۔ اخلاق و کردار، گفتگو، اعتماد، سچائی، دلیری ، پیش قدمی، فعالیت، تندرستی، عادات حسنہ یہ شخصیت کے اہم اجزا ہیں۔ اس…
مزید پڑھیں...رمضان المبارک کا شایان شان استقبال کیجیے
جاویدہ بیگم ورنگلی
ہر شخص چاہے وہ غریب ہو یا امیر، دیہاتی ہو یا شہری مہمان کا استقبال اپنی حیثیت و قدرت اور اپنے ظرف کے مطابق کرتا ہے۔ کسی مہمان کے آنے کی اطلاع ملتے ہی ایک ہلچل سی محسوس ہونے لگتی ہے۔ ہر شخص اپنے طور پر سوچنے لگتا ہے کہ…
قرآن کی دعوت کو لے کر اٹھو اور دنیا پر چھاجاو
ڈاکٹر محی الدین علوی
قرآن کی عظمت کے کیا کہنے، یہ اللہ کا کلام ہے اور دینی و دنیوی مسائل کا حل اس میں موجود ہے۔ ایک حدیث ہے جس کے راوی حضرت عثمانؓ ہیں، رسول اللہ ﷺ کا ارشاد ہے تم میں سب سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور سکھائے (بخاری)…
اداریہ
حکمراں جماعت بی جے پی کو ملک میں ان مسائل سے کچھ زیادہ ہی دل چسپی ہوتی ہے جن کا تعلق کسی نہ کسی حیثیت میں مسلمانوں سے ہو۔ کیوں کہ اس وقت وہ ملک میں جس طرح کی سیاست کر رہی ہے اس کے لیے یہ آکسیجن کا کام کرتے ہیں۔ اس کی سیاست کی زندگی کا…
نفرت کے ماحول میں خاموشی جرم ہے
تشدد کے لیے ابھارنا اور نفرت پھیلانا دستور میں درج آزادی کے خلاف عمل ہے لیکن ملک کے بیشتر سیاسی لیڈر چاہے وہ ملکی سطح کے ہوں یا ریاستی سطح کے کوئی بھی اس عمل کو مذموم قرار دیتے ہوئے اسے روکنے کی کوشش نہیں کر رہا ہے۔بلکہ بعض دفعہ ان کی…
لاکھوں ایکرسرکاری زمین برائے فروخت
اداروں کی یہ زمینیں ملک اور عوام کا سرمایہ ہیں، یہ زمینیں سابقہ حکومتوں نے مستقبل کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے حاصل کی تھیں۔ انہیں اس بات کا اندازہ تھا کہ مستقبل میں جب حکومتی ادارے ترقی کریں گے تو ان کی ضرورتیں بھی بڑھیں گی لہٰذا دور اندیشی کے…
خبر و نظر
پرواز رحمانی
مسائل جو دبا دیے گئے
خیال تھا کہ یوپی کے انتخابات کے بعد کچھ اہم اور دیرینہ مسائل پر زور دار بحث شروع ہوجائے گی اور اپوزیشن پارٹیاں حکومت کو بری طرح گھیر لیں گی لیکن حکومت نے بھی اپنے پتے سنبھال رکھے تھے۔ اس نے وہ پتہ پھینکا…
موجودہ حالات اورمسلمان
ابھی بھی امتِ مسلمہ کا ایک قابلِ لحاظ حصہ اگر دعوت الی اللہ ، شھادت علی الناس اور امربالمعروف و نہی عن المنکر کے فریضہ کو انجام دینے کا سچا ارادہ کرلے تو اللہ اپنی رحمتوں کے ساتھ مسلمانوں کی طرف متوجہ ہوگا ۔ لیکن اگر ہم غفلتوں کا شکار رہیں…
اترپردیش کی نئی کابینہ کی تشکیل،اگلے لوک سبھا کی تیاری کی جھلک
اکھلیش ترپاٹھی (انڈیا ٹومارو)
ذات پات کا لحاظ رکھنا بی جے پی کی مجبوری، ایک مسلم چہرہ بھی موجود
دس مارچ کو اتر پردیش اسمبلی انتخابات 2022 کے نتائج آنے کے پندرہ دنوں بعد 25 مارچ 2022 کو یوگی آدتیہ ناتھ کی دوسری مرتبہ حکومت تشکیل دی گئی۔…
حجاب آئینی حق، حجاب پر پابندی جمہوری اصولوں کے منافی…!
سید خلیق احمد
تنزانیہ کی باحجاب خاتون صدر سامعہ حسن کی کامیابی قابل رشک
رواں سال جنوری میں کرناٹک میں چھ مسلم طالبات کو حجاب پہننے پر کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔ اس کے بعد ریاست بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ معاملہ کرناٹک ہائی…