آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
ڈالر راج کے خاتمہ کی طرف بڑھتے قدم۔۔!
ڈالر کو بے حیثیت کرنے کاعمل دراصل تجارت، محفوظات اور اثاثوں کے لیے ’پسند کی کرنسی‘ کے طور پر
ڈالر کے استعمال کو مقامی کرنسیوں سے تبدیل کرنا ہے۔
ڈالر کا دبدبہ ختم کرنے کا راستہ طویل اور صبرآزما ہے۔
چین تجارتی سودوں میں ڈالر کی جگہ اپنی کرنسی کو فروغ دینے کے لیے تگ ودو کر رہا ہے۔
مزید پڑھیں...ڈالر کو لاحق خطرے سے امریکہ حواس باختہ
روس اور چین، دوسرے ’ہمخیال‘ ملکوں کے تعاون سے امریکی ڈالر کی بالادستی بلکہ اجارہ داری ختم کرنے کے لیے مقامی کرنسیوں میں لین دین کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ خبروں کے مطابق چین نے روسی تیل کی قیمت چینی وان (Yuan)میں اداکرنے کی پیشکش کی ہے جس…
ملک کی آزادی میں اردو صحافت کا بے مثال رول
پریس کلب آف انڈیا، نئی دلی میں اردو صحافت کے دو سو سالہ سفر پر منعقدہ سیمینار میں شہید صحافی مولوی محمد باقر کے پورٹریٹ کی رونمائی کی گئی۔ اس موقع پر موجود شخصیات:گوتم لاہری صحافی؛ اوماکانت لکھیرا۔ صدر، پریس کلب آف انڈیا؛ لولین تھڈانی۔…
خواتین اردو صحافت کی سوا سو سالہ کہانی:تہذیب نسوان سے ہادیہ تک
ڈاکٹر صبیحہ ناہید
انیسویں صدی کو برصغیر کی میڈیا میں بڑی تاریخی اہمیت حاصل ہے۔ اس کے اوائل میں جہاں اردو میڈیا کا قیام عمل میں آیا وہیں اس کے اواخر میں اردو خواتین میڈیا بھی وجود میں آ گیا۔ یہ امر بھلے حیرت انگیز ہو مگر خوشگوار ہے کہ…
اتحاد و یکجہتی اردو صحافت کا روشن ورثہ
ڈاکٹرعرفان وحید
اگر آپ اردو صحافت کی تاریخ اٹھا کر دیکھیں تو یہ بات محسوس کیے بغیر نہ رہ سکیں گے کہ درحقیقت یہ علمائے کرام کی روشن خدمات اور بے بہا قربانیوں کی تاریخ ہے۔ ہر دور میں سچی، دیانت دارانہ، سماج کے حقیقی مسائل کو اجاگر کرنے…
اداریہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے ۲ اپریل کو ۷ لوک کلیان مارگ پر واقع اپنے کیمپ آفس میں مرکزی حکومت کے سینئر بیوروکریٹس کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ ۲۰۱۴ کے بعد سے وزیر اعظم کی ان سکریٹریوں کے ساتھ یہ نویں ملاقات تھی۔ وزیر اعظم نے ان اعلیٰ سطح کے…
نصاب میں گیتا، آئین پر راست حملہ
مسعود باری، دلّی
سنگھ پریوار کی تنظیموں کی طرف سے تاریخ کو مبہم کرنے اور تعلیم کو بھگوا بنانے کی کوششیں کوئی نئی ہیں ہیں۔ جب سے اس کا سیاسی بازو اقتدار میں آیا ہے، اس طرح کی کوششیں انتہائی عام اور حکومت کے اسپانسر ایجنڈے کا روپ دھار چکی…
کون کتنا بڑا ھندوتو وادی ؟ مہاراشٹر میں شیو سینا اور بی جے پی کے درمیان لفظوں کی جنگ
کہا جاتا ہے کہ شیو سینا نے اپنا موجودہ رواداری والا چہرہ این سی پی اور کانگریس کے ساتھ حکومت کی مجبوری کے تحت بنایا ہے۔ یہ کچھ حد تک درست ہو سکتا ہے مگر یہ پوری طرح صحیح نہیں ہے۔ اس میں بہت حد تک ادھو کی متانت اور سنجیدگی کا بھی دخل ہے۔ اس…
روزہ کے آداب و حقیقت
امام ابو حامد محمد غزالیؒ
حقیقی روزہ کے لیے جو اعضا کو گناہوں سے روکتا ہے چھ آداب ملحوظ رکھنا ضروری ہیں۔
١۔ نگاہ کا روزہ
پہلا ادب یہ ہے کہ نظر نیچی رکھو۔ جن چیزوں کی طرف نگاہ ڈالنا اللہ تعالیٰ کو نا پسند ہے، ان کی طرف نگاہ کو نہ جانے دو۔…
رمضان: ماہ تربیت
انس اسرائیلی،احمدآباد
رحمتوں کا مہینہ، برکتوں کا مہینہ، مغفرت کا مہینہ رمضان المبارک ہمارے اوپر نور کی چادر لیے کھڑا ہے۔
ایک مومن صادق جو مغفرت کا متلاشی ہو، جو رحمت کا خواہاں ہو، رمضان کا انتظار بالکل ویسے ہی کرتا ہے جیسے عشق میں ڈوبا…