آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

شوری کی بازیافت کے لیے انقلابی کوششیں

محی الدین غازی ماہ محرم کی مناسبت سے خصوصی مضمون اہل حجاز، جنہوں نے نبوت اور خلافت راشدہ کے تجربے کو قریب سے دیکھا تھا، اس بات کا سب سے گہرا ادراک رکھتے تھے کہ نبوت کے طریقے والی خلافت جو اسلام کی سیاسی معاہداتی قدروں پر استوار ہوتی ہے اور قیصر و کسری کے طریقے والی ملوکیت جو خود پسندی، جبر اور وراثت پر استوار ہوتی ہے، دونوں میں بہت بڑا فرق ہے۔ اور…
مزید پڑھیں...

عالم اسلام پر واقعہ کربلا کے سایے

پروفیسرمحسن عثمانی ندوی لوگ جاننا چاہتے ہیں کہ عالم اسلام میں اور خاص طور پر عرب دنیا میں ہمیشہ خلفشار کیوں رہتا ہے، لوگ بغاوتیں کیوں کرتے ہیں، خون ریزی کیوں ہوتی ہے، ہزاروں کو جیل میں کیوں بند کیا جاتا ہے، احتجاجات کیوں ہوتے ہیں، آتش…

پیغام شہادت حضرت حسین ؓ

’’ہاں یہ سچ ہے کہ رونے والے اس پر بہت روئے، ماتم کرنے والوں نے ماتم میں کمی نہ کی ، آہ و نالہ کی صداوں نے ہمیشہ ہنگامہ الم کی مجلس طرازیاں کیں، اور یہ سب کچھ اب تک اتنا ہوچکا ہے جتنا آج تک شاید ہی دنیا کے کسی حادثہ غم کو نصیب ہوا ہو۔…

جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ کی مہیا کردہ تصاویر اور کائنات کی اصلیت

یہ منظر نامے جو نظر آرہے ہیں حقیقت میں ویسے نہیں ہیں بلکہ کا کردار کچھ اور ہی ہے جس تک کسی کی نظر نہیں پہنچ رہی ہے۔ جیمز ویب اسپیس ٹیلی اسکوپ سے حاصل شدہ تصاویر کی طرح یہ وہ نہیں ہیں جو نظر آرہے ہیں اور یہ جو ہیں ان تک ہماری رسائی شاید…

تر کیہ کی ’ گندم سفارتکاری‘

صدر ایردوان کو اللہ نے بات چیت اور گفتگو کے فن میں مہارت بخشی ہے اور اپنے اخلاص کی بنا پر وہ بہت جلد میز کی دوسری طرف بیٹھے شخص کا اعتماد حاصل کرلیتے ہیں۔ ترک صدر کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ جھوٹ نہیں بولتے، لارے نہیں دیتے، اور سب سے بڑی بات…

’’اسرائیل کا طرف دار انصاف پسند نہیں ہو سکتا‘‘

ہم ان لوگوں کا بے حد شکریہ ادا کرتے ہیں۔ نہ صرف اس لیے کہ یہ ان کی اسلامی حرمت ہے بلکہ اس لیے کہ ہمارے لیے اسلام صرف ایک مذہب نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ ہے اور مسلمان محض ایک کمیونٹی نہیں بلکہ نظریاتی گروہ ہے۔ یہ آزادی، انصاف اور مساوات جیسے…

دلت اور آدیواسیوں کے خلاف جرائم کا بڑھتا گراف

پونم مشی نئی دلی: ملک میں دلتوں اور آدیواسیوں کے خلاف جرائم کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ مانسون اجلاس کے دوران مرکزی حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے اعداد و شمار سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ قبائلیوں اور دلتوں کو ہراساں کرنے کے واقعات کم…

خوگر حمد سے تھوڑا سا گلہ بھی سن لے

ممتاز میر ڈاکٹر پروفیسر محسن عثمانی ندوی ہمارے پسندیدہ علماء کرام میں سے ہیں۔ ہم اخبارات و رسائل میں ان کے مضامین ڈھونڈتے ہیں اور بہت شوق سے پڑھتے ہیں۔مگر اس بار ہفت روزہ دعوت کے تازہ شمارے (۲۳تا۳۰جولائی) میں ان کا مضمون کچھ پسند نہ آیا۔…

اردو صحافت کے دو سو سال اور ابن صفی کی ادبی صحافتی خدمات

ابن صفی کا پہلا ناول ’دلیرمجرم‘ 1952 میں شائع ہوا تھا۔ اس سے قبل مختلف رسائل و جرائد میں وہ ’طغرل فرغان‘ کے قلمی نام سے افسانے و انشائیے لکھا کرتے تھے۔ انہوں نے پیروڈیز بھی لکھے۔ اس ناول (دلیر مجرم) میں انہوں نے ہندو-مسلم اتحاد کا واضح…

’’ہنسی ، طنز و مزاح اور ڈاکٹر ‘‘ایک جائزہ

قہقہے کی مختلف اقسام کا بھی اس کتاب میں انہوں نے ذکر کیا ہے جیسے ندامتی قہقہے، فکاہیہ قہقہے، چاپلوسی قہقہے وغیرہ وغیرہ۔ مضمون ’’ہنسی بہترین دوا ہے‘‘ معلوماتی مضمون ہے جس سائنسی تحقیق سے ہنسنے کی افادیت کو مزاحیہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔