آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
ہفت روزہ دعوت
مالیاتی خسارہ 3.5لاکھ کروڑ روپے ۔روزگار کی حالت مزید ابتر
پروفیسر ظفیر احمد، کولکاتا
مالیاتی خسارہ (fiscal deficit) جون سہ ماہی میں سالانہ ہدف کے 21.2 فیصد تک ہو گیا ہے جو گزشتہ سال اس مدت میں 18.2 فیصد تھا۔ مالیاتی خسارہ دراصل اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ حکومت کی آمدنی کتنی ہوئی اور خرچ کتنا ہوا۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ حکومت کتنی مقروض ہے اور اس میں اضافہ معیشت کے لیے بہتر نہیں سمجھا جاتا ہے۔ اس طرح…
مزید پڑھیں...نوکری کو نہیں تجارت کو ترجیح دیں
’’یہ تبدیلیوں کا دور ہے۔ مسلمانوں بالخصوص نسل نو کے لیے ضروری ہے کہ وہ خود کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرتے ہوئے امکانات کی وسیع دنیا سے اپنا مناسب حصہ حاصل کریں۔آئیے!! اپنے ذہنوں کو بدلیں، نوکری کرنے کے بجائے خود مالک بنیں اور دوسروں کے…
جدید تدریسی تقاضے اوراساتذہ کی اخلاقی و پیشہ وارانہ ترجیحات
روایتی کمرہ جماعت، جدید تعلیمی ٹولس وٹیکنالوجی سے نہیں بلکہ اساتذہ کی شفقت،محبت،دیکھ بھال،احساس ذمہ داری اور ان کی ترجیحات سے اسمارٹ کلاس روم میں تبدیل ہوگا۔ اساتذہ جدید ٹیکنالوجی اور جدید تعلیمی ٹولز پر ہی اکتفانہ کریں بلکہ بچوں کی نفسیات…
’پسماندہ مسلمانوں‘ سے ہمدردی یا تقسیم کی سازش!
آپ نے اپنی پارٹی کے کارکنوں کو پسماندہ مسلمانوں سے تعلقات استوار کرنے کے لیے سنیہا یاترا کا حکم تو دے دیا لیکن یاد رہے کہ کسی بھی مہم کے مثبت اثرات، سماج اور ملک پر اسی وقت مرتب ہوں گے جب ملک میں مذہبی ہم آہنگی، آپسی اتحاد و اتفاق کا…
اردو صحافت کے دو سو سال اور ابن صفی کی ادبی صحافتی خدمات
ابن صفی کا پہلا ناول ’دلیرمجرم‘ 1952 میں شائع ہوا تھا۔ اس سے قبل مختلف رسائل و جرائد میں وہ ’طغرل فرغان‘ کے قلمی نام سے افسانے و انشائیے لکھا کرتے تھے۔ انہوں نے پیروڈیز بھی لکھے۔ اس ناول (دلیر مجرم) میں انہوں نے ہندو-مسلم اتحاد کا واضح…
شعرو ادب کے لیے جمہوری ماحول ضروری
ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی، بھٹکل
پندرہ اگست 1947 کو جب یہ ملک آزاد ہوا تو اس ملک کا انتظام و انصرام چلانے کے لیے تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ایک دستور کی ضرورت پیش آئی، چنانچہ 26 جنوری 1950 کو ملک میں باقاعدہ دستور نافذ العمل ہوا جس…
توکل اورجدوجہد۔مومن کا عظیم سرمایہ
جو دل خدا کی محبت سے سرشار ہوتے ہیں ان میں دوسری اعلیٰ صفات کے علاوہ یہ توکل کی صفت بھی بدرجہ اتم پائی جاتی ہے اور یہ توکل انہیں ہمیشہ ثابت قدم، پر امید، بہادر، نڈر اور شجیع بنائے رکھتا ہے۔
غزہ میں انسانوں کا ذبیحہ
مغربی میڈیا نے حسب معمول جھوٹ کا بازار گرم کیے رکھا۔ امریکہ کے سب سے بڑے ٹیلی ویژن ABC نے بہت ڈھٹائی سے کہا کہ اسرائیل سارے غزہ میں عسکری ٹھکانوں کو نشانہ بنا رہا ہے لیکن اسرائیلی وزارت دفاع کی جاری کردہ تصاویر نے اس جھوٹ کا پردہ…
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 7 تا 13 اگست 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔
ہفت روزہ دعوت – شمارہ 16 اکتوبر تا 22 اکتوبر 2022
ڈاؤن لوڈ
ہفت روزہ دعوت ایک غیر منافع بخش ادارہ ہے۔ اعلیٰ اقدار کی حامل صحافت کے فروغ کے لیے اس کا تعاون کیجیے۔