آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

ہفت روزہ دعوت

اردو شاعری میں قرآنی تلميحات

ڈاکٹر شاہ رشاد عثمانی، بھٹکلنئے دور کے شعرا میں حفیظ میرٹھی اور نعیم صدیقی وغیرہ نے اردوغزل کو مسلمان بنایاتلمیح فن شاعری کی بے حد معروف و مقبول صنعت ہے۔ انسان کی قدیم تاریخ مشاغل رسم ورواج اور جنگ و جدال سے وابستہ ہزاروں کہانیاں اور داستانیں موجود ہیں۔ ان قصے کہانیوں کی طرف جو لفظ ضرب المثل ، کہاوتیں اور محاورے اشارے کرتے ہیں۔ ادبی اصطلاح میں…
مزید پڑھیں...

نبی کریمﷺ کی زندگی کا سیاسی پہلو

جاویدہ بیگم ورنگلییہ ایک تسلیم شدہ حقیقت ہے کہ مسلمان پیغمبر اسلام محمد ﷺ کی ذات گرامی سے بے انتہا محبت رکھتے ہیں۔ آپؐ کی عزت و عظمت کے لیے ہر قربانی دینے کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں ۔ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ وہ آپؐ جیسی عظیم ہمہ گیر شخصیت…

جنوں کی نمائش اور اہل خرد کی آزمائش

پروفیسر محسن عثمانی ندوییادش بخیر ایران کے رہنما آیت اللہ خمینی نے جب گستاخ رسول سلمان رشدی کے قتل کا فتوی صادر کیا تھا اس وقت ہندوستان کے طول وعرض میں دو درجن سے زیادہ بڑے دار الافتا موجود تھے، فقہ اکیڈمی موجود تھی اور اس میں اہل علم اور…

کیاقرآن بِگ بینگ نظریہ کی تصدیق کرتا ہے؟

جدید سائنس میں مشاہدے اور نظریات بدلتے رہتے ہیں۔ اس میں کوئی بھی نظریہ یقینی اور حتمی نہیں ہوتا۔ نئی معلومات کے ساتھ نظریات میں تبدیلی ہوتی رہتی ہے۔ اس کے برخلاف قرآن کی ہر بات حرف آخر ہوتی ہے اور ان میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی ۔ إنه لقول…

بحر بے کراں زندگی

ساری دنیا میں مولانا مرحوم ایک معتبر عالم دین اور بلند پایہ مصنف کی شناخت رکھتے تھے۔مضامین کا تنوع مولانا کی تصنیفی خدمات کی ایک اہم خصوصیت ہے۔ قرآنیات، سیرت،حدیث،معاشرت، تاریخ، فقہ،سیاسی حالات، اسلامی دعوت، تزکیہ و تربیت، ان سب موضوعات پر…

مولانا سید جلال الدین عمریؒ کی وفات علمی دنیا کا خسارہ

مولانا نے اب تک مختلف موضوعات پر جو کچھ لکھا ہے وہ اسلامیات کے ذخیرہ میں قابلِ قدر اضافہ ہے۔ ان میں سے بہت سی کتابیں شائع ہوچکی ہیںاور کچھ منتظر طبع ہیں۔مولانا اپنی حیات کے آخری زمانے میں اپنے مضامین کو مرتب کرکے کتابی شکل دے رہے تھے اور…

خبر ونظر

پرواز رحمانی بدزبان خاتون کے بعد حکمراں پارٹی کی بدزبان خاتون نپور شرما کی جو چوطرفہ ہرزہ سرائی ہوئی، اسے ساری دنیا نے دیکھا۔ امت مسلمہ کا عالمی احتجاج، اندرون ملک شریف انسانوں کا ملک گیر احتجاج۔ پارٹی سے بد زبان خاتون کی معطلی، چیف جسٹس…

ڈولو۔ 650 اور رشوت کا کھیل

ہمارے ملک میں ایک قانون ہے جس کے تحت بہت سی دوائیں تجارتی مقصد کے لیے نہیں ہوتیں جنہیں نیشنل لسٹ آف اسنشیل میڈیسن یعنی انتہائی ضروری ادویات کی فہرست میں رکھاگیا ہے،ان دواؤں کی قیمتوں پر حکومت کا کنٹرول ہوتا ہے، اس فہرست کے تحت پیراسٹامول…

اداریہ

’عالِم کی موت عالَم کی موت‘ ہوتی ہے۔ یہ جملہ لکھے ہوئے زیادہ دن نہیں گزرے کہ آج پھر اس کا اعادہ کرنا پڑ رہا ہے جب سابق امیرِ جماعتِ اسلامی ہند مولانا سید جلال الدین عمری نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا۔ حسبِ دستور ہر عام و خاص نے مولانا مرحوم…

نفسِ قیس کہ ’تھا ‘ چشم وچراغ صحرا

مولانا سید جلال الدین عمری ایک جماعت سے وابستہ ضرور تھے بلکہ اس کی قیادت بھی سنبھالے ہوئے تھے تاہم آپ کے فکر و ذہن اور مشن میں دینِ اسلام ہی ترجیح اوّل تھااور دین اسلام کی سربلندی ہی آخری ہدف تھا۔ بے شک یہ ادارے اور جماعتیں وجمعیتیں، سب…