آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ

تعلیم و تربیت

ملت کی تعلیمی پس ماندگی دور کرنے کے لیے چند عملی مشورے

دوسری اقوام غور و فکر اور تحقیق کے میدانوں میں سرگرم رہیں۔ انھوں نے ہمارے عہد زریں کے کتب خانے اور ہمارے آبا کی کتابیں کو کھنگال ڈالا جب کہ ہم نے اپنے تاب ناک ماضی کو تو یاد رکھا لیکن ان روایات کو طاق نسیاں پر ڈال دیا جن کی بدولت وہ تاب ناک بنا تھا۔ جس کتاب میں ہمیں کائنات میں غور و فکر اور تحقیق کی تلقین کی گئی تھی اسے ہم نے پس پشت ڈال دیا اور محض…
مزید پڑھیں...

کورونا وائرس: اقوام متحدہ کے چیف کا کہنا ہے کہ طلبا کو اسکول واپس لانا حکومتوں کی اولین ترجیح ہونی…

نئی دہلی، اگست 4: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے کہا کہ کورونا وائرس وبائی بیماری کی وجہ سے دنیا میں تعلیم میں اب تک کا سب سے بڑا خلل پیدا ہوا ہے اور 160 سے زائد ممالک میں 1 بلین (100 کروڑ) طلبا متاثر ہوئے ہیں۔ انھوں نے مزید…

نئی تعلیمی پالیسی پورے ملک پر ہندی اور سنسکرت مسلط کرنے کی کوشش: ایم کے اسٹالن

نئی دہلی، اگست 2: این ڈی ٹی وی کی خبر کے مطابق ڈی ایم کے کے چیف ایم کے اسٹالن نے ہفتہ کے روز کہا کہ مرکز کی نئی تعلیمی پالیسی ہندی اور سنسکرت زبانوں کو پورے ملک پر مسلط کرنے کی کوشش ہے۔ اس ہفتے کے شروع میں جاری کی گئی نئی تعلیمی پالیسی کے…

نئی تعلیمی پالیسی آر ایس ایس کے نظریہ کو فروغ دیتی ہے: اکھلیش یادو

اتر پردیش، جولائی 31: سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا کہ مرکز کی جانب سے اعلان کی گئی نئی تعلیمی پالیسی کا مقصد راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے نظریہ کو عام کرنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اب آر ایس ایس کے ایجنڈے کے مطابق نئی نسلوں کو…

کرناٹک حکومت نے سماجی سائنس کی نصابی کتب سے ٹیپو سلطان اور حیدر علی سمیت کچھ ابواب چھوڑنے کے فیصلے…

بنگلور، 30 جولائی: کرناٹک حکومت نے اسلام، عیسائیت، ٹیپو سلطان اور ان کے والد حیدر علی سے متعلق کچھ ابواب کو سوشل سائنس کی نصابی کتب سے ہٹانے کی متنازعہ تجویز پر فی الوقت روک لگا دی ہے۔ وبائی مرض کی وجہ سے پیدا ہونے والے تعلیمی خلل کا حوالہ…

مرکزی حکومت نے ایک نئی تعلیمی پالیسی کا کیا اعلان، بورڈ امتحانات کو آسان بنانے کا اعلان، اعلیٰ…

نئی دہلی، جولائی 29: مرکز نے آج ایک نئی قومی تعلیمی پالیسی کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت کہا گیا ہے کہ بورڈ کے امتحانات آسان ہوجائیں گے کیوں کہ اسکول ایسے امتحانات کا انعقاد کریں گے جس میں بنیادی تصورات پر توجہ دی جائے گی۔ اسکول کی تعلیم کی…

کابینہ نے نئی قومی تعلیمی پالیسی کو منظوری دی، ایچ آر ڈی وزارت کا نام بدل کر وزارت تعلیم کیا

نئی دہلی، 29 جولائی: عہدیداروں نے بتایا کہ مرکزی کابینہ نے بدھ کے روز نئی قومی تعلیمی پالیسی (این ای پی) کی منظوری دی اور ایچ آر ڈی وزارت کا نام بدل کر وزارتِ تعلیم کر دیا۔ ہندوستانی خلائی تحقیقاتی ادارے (اسرو) کے سابق سربراہ کے کستوری…

کیرالہ: بی جے پی نے اروندھتی رائے کی ایک تقریر کو ’’ملک دشمن‘‘ کہتے ہوئے اسے کالی کٹ یونی ورسٹی کے…

کیرالہ، جولائی 29: انڈین ایکسپریس کی خبر کے مطابق کیرالہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے مصنف اروندھتی رائے کی تقریر کو کالی کٹ یونی ورسٹی کے بیچلر آف آرٹس (انگریزی) کورس کی نصابی کتاب سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بی جے پی نے کیرالہ کے گورنر عارف…

کرناٹک: ٹیپو سلطان اور حیدر علی سے متعلق ابواب اس سال اسکول کی درسی کتب سے خارج

بنگلورو، جولائی 28: وبائی امراض کی وجہ سے سی بی ایس ای کی طرف سے کلاس 9 سے 12 تک کے نصاب کو گھٹانے کے بعد کرناٹک حکومت نے بھی ایسا ہی قدم اٹھایا ہے۔ ریاستی بورڈ اسکولوں کے نصاب کو 30 فیصد کم کرنے کی کوشش میں محکمۂ پبلک انسٹرکشن نے میسورو…

جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کی وزیر اعظم کیئرس فنڈ کے ذریعے مدد کی درخواست…

نئی دہلی، جولائی 19: ہندوستان کی ممتاز مسلم تنظیم جماعت اسلامی ہند نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پرائیویٹ اسکول کے اساتذہ کو وزیر اعظم کیئرس فنڈ سے امداد فراہم کریں یا ان کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی اور اسکیم شروع کریں۔ جماعت اسلامی نے…