آپ دیکھ رہے ہیں زمرہ
معیشت
’’معیشت تاناشاہی سے آگے نہیں بڑھ سکتی‘‘: راہل گاندھی نے جی ڈی پی کی گرتی شرح نمو پر وزیر اعظم مودی کو تنقید کا نشانہ بنایا
نئی دہلی، 28 نومبر: کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کے روز کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ بات اچھی طرح سمجھنے کی ضرورت ہے کہ حکومتی اعداد وشمار کے مطابق ہندوستان کی معیشت پہلی بار تکنیکی مندی کے مرحلے میں ہے۔
گاندھی نے ٹویٹ کیا ’’وزیر اعظم مودی کے زیر قیادت ہندوستان کی معیشت سرکاری طور پر پہلی بار مندی کا شکار ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ 3 کروڑ لوگ…
مزید پڑھیں...’’مرکزی حکومت اپنے ایجنڈے کو آگے بڑھانے کے لیے آر بی آئی کا غلط استعمال کر رہی ہے‘‘: پی چدمبرم
نئی دہلی، 25 نومبر: منگل کے روز کانگریس کے سینئر رہنما پی چدمبرم نے بینکنگ سیکٹر میں کارپوریٹ اداروں کے داخلے کی اجازت دینے والی ریزرو بینک آف انڈیا کی تجویز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بینکاری کی صنعت کو کنٹرول کرنے کے لیے ’’گہرے گیم…
بی جے پی کے ’’نفرت سے بھری ہوئی قوم پرستی‘‘ کی ’’ٹھوس کامیابی‘‘: راہل گاندھی نے ہندوستانی معیشت کے…
نئی دہلی، 14 اکتوبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے آئی ایم ایف کی طرف سے پیش کی گئی شرح نمو پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ رواں سال فی کس جی ڈی پی کے لحاظ سے بنگلہ دیش ہندوستان سے آگے نکل رہا ہے۔
گاندھی نے اسے…
’’آپ کے وزیر اعلی مودی کے لیے آپ کے مستقبل کو کیوں گروی رکھ رہے ہیں؟‘‘: راہل گاندھی نے جی ایس ٹی…
نئی دہلی، اکتوبر 13: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز ریاستی حکومتوں، خاص طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی کے زیر اقتدار ان ریاستی حکومتوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا جنھوں نے جی ایس ٹی کے نفاذ کے سبب محصولات کے ضیاع کو پورا کرنے کے…
’’محنت کش بلی کا بکرا‘‘۔حکومت کو صنعت کاروں اور کارپوریٹس کا مفاد عزیز
بھارت میں روزگار کا فقدان اور سب سے اونچی سطح پر بے روزگاری مودی حکومت کے لیے سردرد بن گئی ہے۔ وزیراعظم کے یوم پیدائش کو بے روزگار نوجوانوں نے ’’یوم قومی بے روزگاری‘‘ کے طور پر منایا جو کہ سارے ملک میں خوب وائرل بھی ہوا۔ اعداد و شمار ہی…
گھریلو مارکیٹ میں قلت کے پیش نظر مرکز نے پیاز کی برآمدات پر فوری طور پر پابندی نافذ کی
نئی دہلی، ستبمر 15: پی ٹی آئی کے مطابق مرکزی حکومت نے پیر کو گھریلو مارکیٹ میں سبزیوں کی کمی کے پیش نظر فوری طور پر ہر قسم کے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کردی۔
تاہم اس پابندی کا اطلاق کٹے ہوئے پیاز یا پاؤڈر کی شکل میں برآمد کرنے پر نہیں…
لاک ڈاؤن غیر منظم معاشی شعبے پر تیسرا بڑا حملہ تھا، وزیر اعظم نے لوگوں کو گمراہ کیا: راہل گاندھی
نئی دہلی، ستمبر 9: ہندوستانی معیشت سے متعلق ویڈیو سیریز کے چوتھے اور آخری حصے میں کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے یہ کہہ کر ملک کو ’’گمراہ‘‘ کیا کہ کوویڈ 19 وبائی بیماری کے خلاف جنگ 21 دن میں جیت لی جائے…
جی ڈی پی کے اعداد و شمار سب کو خوف زدہ کرنے والے ہیں: رگھو رام راجن
نئی دہلی، ستمبر 7: ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر رگھورام راجن نے آج کہا کہ ہندوستان کی گرتی گھریلو پیداوار کی شرح سے ہر ایک کو خوف زدہ ہونا چاہیے۔
انھوں نے مزید کہا کہ حکومت کو ’’اپنی خوش فہمی سے خوف زدہ‘‘ ہونا چاہیے اور معیشت کو پٹری…
جی ایس ٹی غریبوں اور چھوٹے کاروباروں پر حملہ، ایک ناکام نظام: راہل گاندھی
نئی دہلی، 6 ستمبر: کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے کہا ہے کہ جی ایس ٹی غریبوں اور پسماندہ افراد پر حکومت کا ایک حملہ ہے۔ انھوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اکٹھے ہوکر اس ’’ناقص حکومت‘‘ کا مقابلہ کریں۔
انھوں نے ایک بیان میں کہا ’’جی ایس ٹی…
پچھلے 2 سال ایک انسان ساختہ تباہی تھے: پی چدمبرم
نئی دہلی، ستمبر 6: اگرچہ حکومت کا دعویٰ ہے کہ جی ڈی پی کی گرتی شرح ’’خدائی عمل‘‘ (Act of God) کا نتیجہ ہے، لیکن سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے دی کوئنٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اسے ’’انسانی عمل‘‘ کا نتیجہ قرار دیا۔
چدمبرم نے کہا ’’ہم وبائی…