بائیو میٹرک ڈیٹا اکٹھا کرنے کے معاملے میں گوگل پر مقدمہ درج

نئی دہلی: امریکی ریاست ٹیکساس کے اٹارنی جنرل کین پیکسٹن نے اپنے تجارتی مفادات کے لیے ٹیکساس کے لاکھوں شہریوں کے بائیو میٹرک ڈیٹا کو غیر مجاز طور پر جمع کرنے اور اس کا بے دریغ استعمال کرنے پر گوگل پر مقدمہ کیا ہے۔ اٹارنی جنبر کے دفتر کی…

میر واعظ عمر فاروق کی نظر بندی ختم کرنے کے مطالبے میں شدت

نئی دہلی: انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے ایک بار پھر اس امر پر فکر و تشویش کا اظہار کیا ہے کہ سربراہ انجمن میر واعظ ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کو حکام نے گزشتہ تین سال سے زیادہ مدت سے غیر قانونی اور غیر اخلاقی طور پر نظر بند رکھ کر موصوف…

مانو میں فاصلاتی کورسز میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

نئی دہلی : پروفیسر رضاءاللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب یو جی سی - ڈسٹنس ایجوکیشن بیورو کی منظوری سے یہ توسیع کی گئی ہے۔ یو جی سی سے منظور شدہ کورسز ایم اے (اُردو، انگریزی، اسلامک اسٹڈیز، عربی، ہندی اور تاریخ)، بی اے اور بی…

ایران کے کئی شہروں میں احتجاج کا سلسلہ ہنوز جاری

نئی دہلی: ایران کی یونیورسٹیوں میں احتجاجی مظاہروں میں حکومت مخالف نعرے لگائے گئے اور مطالبہ کیا گیا کہ زیر حراست طلبہ کو رہا کیاجائے اور نئی نظر بندیوں کا سلسلہ بند کیا جائے۔ خیال رہے کہ مہسا امینی کی حراست میں ہلاکت کے بعد ایران کے کئی…

روپیہ 60 پیسے گر کر 83 روپے فی ڈالر کی ریکارڈ کم ترین سطح پر پہنچا

نئی دہلی: امریکی فیڈ ریزرو کی جانب سے شرح سود میں ایک بار پھر اضافے کے امکان پر دنیا کی اہم کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کے دو ہفتے کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے دباؤ کے تحت آج انٹربینکنگ کرنسی مارکیٹ میں روپیہ 60 پیسے کی کمی کے ساتھ 83.08…

جے شاہ کے بیان سے خفا پی سی بی نے اے سی سی میٹنگ کا مطالبہ کیا

نئی دہلی: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے اگلے سال کے ایشیا کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان نہ بھیجنے کےہندوستانی کرکٹ کنٹرول  بورڈ آف کنٹرول (بی  سی سی آئی)کے فیصلےکی مذمت کرتے ہوئےایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی ہنگامی میٹنگ طلب کرنے کا…

جہانگیر پوری فرقہ وارانہ تصادم کے ملزم کو ضمانت ملی

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی قانونی چارہ جوئی کی مددسے  دہلی کے جہاں گیر پوری  فرقہ وارانہ تصادم کے ملزم نور عالم کو روہنی کورٹ نے ضمانت دےدی۔اس سے قبل گزشتہ ماہ شیخ انعام الحق کو بھی جمعیۃ کی کاوش سےضمانت ملی ہے۔یہ اطلاع جمعیۃ علمائے ہند…

کورونا وائرس اب بھی بین الاقوامی صحت کی ایمرجنسی: ڈبلیو ایچ او

نئی دہلی: کورونا وائرس کی عالمی وبا شروع ہونے کے بعد سے ہفتہ وار اموات کی تعداد تقریباً اپنی کم ترین سطح پر ہونے کے باوجود یہ اعلان کیا گیا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی انٹرنیشنل ہیلتھ ریگولیشنز ایمرجنسی کمیٹی نے گزشتہ ہفتے اپنے سہ ماہی جائزہ اجلاس…

جماعت اسلامی ہند، بلقیس بانو کی عصمت دری کرنے والوں کی رہائی کے لیے وزارت داخلہ کی رضامندی کی مذمت…

نئی دہلی: یہاں میڈیا کے لئے جاری ایک بیان میں جماعت اسلامی ہند کے نائب صدر پروفیسر سلیم انجینئر نے کہاکہ " ہم بلقیس بانو کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کرنے (جبکہ وہ اس وقت حاملہ تھیں)اور 2002 میں گودھرا  سانحہ کے بعد کے تشدد میں اس کی 3 سالہ…

دنیا خطرناک کساد بازاری کی طرف بڑھ رہی ہے: ورلڈ بینک کا انتباہ

نئی دہلی: عالمی بینک کے صدر ڈیوڈ ملپاس نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے دوران پریس کانفرنس میں کہا، "ہم نے عالمی نمو کے لیے اپنی 2023 کی ترقی کی پیشن گوئی کو تین فیصد سے کم کر کے 1.9 فیصد کر دیا ہے۔"مسٹر ملپاس نے کہا، "ہم…