جموں و کشمیر: جیل کے ڈائریکٹر جنرل کا قتل، ملزم کی بڑے پیمانے پر تلاش جاری

نئی دہلی:جموں و کشمیر کے اُدھید والا علاقے میں پیر کی رات دیر گئے ڈائریکٹر جنرل کے عہدے کے ایک پولیس افسر کا مشتبہ حالات میں قتل کر دیا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ڈائرکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی)جیل ہیمنت کمار لوہیا گجنسو علاقے کے ادھید…

ڈی این اے کو دریافت کرنے والے سائنسداں کے نام طب کا نوبیل ا نعام

نئی دہلی: دنیا کا اعلیٰ ترین انعام دینے والی سویڈن کی اسمبلی آف کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ نے شعبہ طب میں گراں قدر تحقیق کے لیے2022 کا نوبیل انعام اپنے ہی ملک کے سائنسدان سوانتے پابو کو دینے کا اعلان کردیا۔واضح رہے کہ نوبیل کمیٹی ہر سال انعامات…

پاکستان: سیلاب کی صورتحال میں بہتری، فاقہ کشی اور بیماریوں کا خطرہ

نئی دہلی: پاکستان میں شدید سیلاب کی آفت آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے۔ صوبہ سندھ کے 22 میں سے 18 اضلاع میں سیلابی پانی کی سطح میں 34 فیصد اور کچھ اضلاع میں 78 فیصد تک کمی ہوئی ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس صورتحال…

پلوامہ میں عسکریت پسندوں کا سیکورٹی فورسز پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک، سی آر پی ایف جوان زخمی

نئی دہلی: جنوبی ضلع پلوامہ کے پنگلنہ گاوں میں مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس اور سی آر پی ایف کی مشترکہ گشتی پارٹی پر گھات لگا کر حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں ایک ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر…

کانگریس صدر کے انتخاب کی دوڑ میں دگ وجے سنگھ بھی شامل

نئی دہلی ،29ستمبر؍2022:بھارت جوڑو یاترا کے صدر مسٹر سنگھ نے کیرالہ سے یاترا کو بیچ میں ہی چھوڑکردہلی پہنچے ہیں ۔ اخبار نویسوں سے انہوں نے اپنے دہلی آمد کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہاکہ ’’میں یہاں کانگریس  کےصدارتی  عہدے کے لیے نامزدگی فارم جمع…

غیر شادی شدہ خواتین بھی ‘محفوظ قانونی اسقاط حمل’ کی حقدار: سپریم کورٹ

نئی دہلی ،29ستمبر؍2022:سپریم کورٹ نے جمعرات کومیڈیکل ٹرمینیشن آف پریگننسی (ایم ٹی پی)ایکٹ کی تشریح کرتے ہوئے اپنے فیصلے میں کہا کہ غیر شادی شدہ، بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین قانونی طور پر شادی شدہ خواتین کی طرح ہی24 ہفتے تک کے جنین کے اسقاط…

جموں بس اسٹینڈ میں پراسرار بم دھماکے، این آئی اے کی ٹیم نے تحقیقات شروع کی

نئی دہلی،29 ستمبر؍2022: جموں وکشمیر کی سرمائی راجدھانی جموں بس اسٹینڈ کو سیکورٹی فورسز نے محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا۔بتادیں کہ اُدھم پور بس اسٹینڈ میں ہوئے دھماکے کے بعد جموں کے سبھی بس اسٹینڈوں میں سیکورٹی فورسز…

پاپولر فرنٹ آف انڈیا غیر قانونی تنظیم قرار، پانچ سال کی پابندی عائد

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022:مرکزی وزارت داخلہ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی)اور اس سے منسلک تنظیموں کو غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے پر غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے اس تعلق سے ایک سرکاری نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا ہے۔وزارت نے اس…

سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے ولی عہد کو وزیراعظم مقرر کیا

نئی دہلی، 28؍ستمبر2022: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو مملکت کا وزیراعظم مقرر کیا ہے، سعودی پریس ایجنسی نے ایک شاہی فرمان کے حوالے سے یہ خبر دی ۔دریں اثناء،شاہ نے منگل کو کابینہ میں…

منموہن سنگھ حکومت کے آخری دنوں میں ہندوستان کی اقتصادی ترقی رک سی گئی تھی: نارائن مورتی

نئی دہلی، 24 ستمبر 2022: ملک کی معروف انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپنی انفوسس ٹیکنالوجیز کے شریک بانی نارائن مورتی نے کہا ہے کہ  ’’میں 2008 سے 2012 تک لندن میں ایچ ایس بی سی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا ممبر تھا ‘‘ اس دوران میں نے محسوس کیا کہ منموہن…