بہار حکومت کا رمضان المبارک کے حوالے سے  مسلم ملازمین  کے لئے خصوصی فیصلہ

نئی دہلی،18 مارچ :۔ آئندہ چند ایام کے بعد رمضان کا مبارک مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔اس سلسلے میں جہاں مسلمان خصوصی تیاریاں کرتے ہیں وہیں حکومتی سطح پر بھی سرکاری ملازمین کے لئے رمضان کے ایام میں بعض حکومتیں خصوصی رعایت کا اہتمام کرتی ہیں…

 پی ایم او کا افسر بتا کر دھوکہ دہی کرنے  والا فرضی افسر گرفتار

نئی دہلی،18مارچ :۔ کچھ دھوکہ دہی کی واردات ایسی ہوتی ہیں جن پر عقل حیران رہ جاتا ہے ۔اور آدمی بے اختیار سر پکڑ لیتا ہے ایسے ہی ایک ٹھگ گرفتار ہوا ہے جن کی کارستانیاں حیران کر دینے والی ہیں۔جموں و کشمیر پولیس نےایک ایسے ٹھگ کو گرفتار کیا…

اورنگ آباد: رام نومی سے پہلے 80 سالہ بزرگ محمد جمیل کو  ضلع بدر کرنے کی تیاری

اورنگ آباد،17 مارچ :۔ آنے والے کچھ دنوں میں رام نومی کا تہوار ہے ،جو پورے ملک میں برادران وطن کے ذریعہ جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا ہے اس دوران مذہبی جلوس بھی برآمد ہوتے ہیں۔جلوس کے دوران شر پسندوں اور ہندو شدت پسندوں کے ذریعہ اکثر…

ممتا بنرجی اور اکھلیش کی ملاقات کے بعد ایک نئے محاذ کی بحث تیز ،کانگریس ندارد

کولکاتہ،17مارچ :۔ 2024 عام انتخابات سے قبل مرکزی پاریٹوں کی سر گرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔بی جے پی اور کانگریس کے علاوہ مزید ایک تیسرے مورچے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔اکھلیش یادو اور ممتا بنرجی نے آج ملاقات کے بعد کولکاتہ میں باہمی رضا مندی سے…

منیش سسودیا کی مشکلات میں اضافہ، اب جاسوسی کیس میں ایف آئی آر درج

نئی دہلی ،16 مارچ :۔ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) نے عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے 'فیڈ بیک یونٹ' سے متعلق جاسوسی کے معاملے میں دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا سمیت سات لوگوں کے خلاف بدعنوانی کی روک تھام کے قانون کے تحت ایف آئی آر…

تین دنوں میں اپوزیشن کے ایک بھی رکن کو ایوان میں بولنے نہیں دیا گیا

نئی دہلی،16مارچ :۔ پارلیمنٹ میں اپوزیشن رہنماؤں کو نظر انداز کرنے اور انہیں بولنے نہ دینے کے راہل گاندھی کے لندن میں دیئے گئے بیان پر حکمراں جماعت کانگریس اور راہل گاندھی پر حملہ آور ہے ۔دریں اثنا اب ایک اور اپوزیشن جماعت کی رکن پارلیمنٹ…

’ہم جنس شادیاں فطرت اور ہماری تہذیبی اقدار کے خلاف‘

نئی دہلی ،15مارچ :۔ ملک میں ان دنوں  سپریم کورٹ میں ہم جنس شادیوں کو قانونی جواز فراہم کرنے کی عرضی پر  بحث جاری ہے۔گزشتہ روز سپریم کورٹ میں ہم جنس شادی کی مخالفت کرتے ہوئے مرکزی حکومت نے حلف نامہ داخل کیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں داخل اپنے…

شندے گروپ کو انتخابی نشان دینے کا فیصلہ درست، سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کا حلف نامہ

نئی دہلی،15مارچ :۔ ادھو بالا صاحب ٹھاکرے اور شندے گروپ کے درمیان انتخابی نشان کو لے کر تنازعہ کے درمیان الیکشن کمیشن نے شیوسینا کے انتخابی نشان کے معاملے میں سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ ایکناتھ شندے گروپ کو انتخابی نشان دینے کا…

کرناٹک :جلوس کے دوران ہندو انتہا پسندوں کی مسجد اور مسلمانوں کے گھروں پر پتھر بازی

بنگلورو،15مارچ :۔ کرناٹک میں آئندہ کچھ دنوں میں انتخابات ہونے والے ہیں ،انتخابات کو دیکھتے ہوئے اس وقت کرناٹک کا ماحول انتہائی حساس مانا جا رہا ہے ۔کسی طرح کی مذہبی جلوس اور سیاسی پروگرام میں ناخوشگوار واقعات سے ریاست میں فرقہ وارانہ…

لالو خاندان کو عدالت سے راحت،تمام 16 ملزمین کی درخواست ضمانت منظور

نئی دہلی،15 مارچ :۔ نئی دہلی: لالو یادو اور ان کے خاندان کو لینڈ فار جاب یعنی زمین کے عوض ریلوے میں نوکری دینے کے مبینہ گھوٹالہ معاملہ میں بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی کی راؤز ایونیو کورٹ نے لالو، رابڑی اور میسا بھارتی سمیت تمام 16 ملزمان کی…