مظلوموں اور بے قصوروں کی قانونی امدادکیلئے قوم کے سر کردہ افراد آگے آئیں
نئی دہلی،21مارچ:۔
ملک میں آئے دن اقلیتیں خاص طور پر مسلمان ایسے مسائل سے دو چار ہوتے ہیں جہاں انہیں نا کردہ گناہوں کی پاداش میں جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا جاتا ہے ۔مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد ملک کی جیلوں میں اپنے نا کردہ گناہوں کی…