پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کا معاملہ پہنچا سپریم کورٹ

نئی دہلی، 25 مئی پارلیمنٹ کی نئی عمارت کا افتتاح کے سلسلے میں مرکزی حکومت اور اپوزیشن جماعتوں کے درمیان تنازعہ جاری ہے ،اپوزیشن کی 19 جماعتوں نے گزشتہ روز متحدہ طور پر پارلیمنٹ کی افتتاحی تقریب میں شرکت نہ کرتے ہوئے بائیکاٹ کا اعلان کر…

کرناٹک میں حجاب سے پابندی ختم ہونے کا دعویٰ بے بنیاد،باحجاب مسلم طالبات کا سوشل میڈیا پر وائرل  …

نئی دہلی،25مئی:۔ کرناٹک میں اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی شکست اور کانگریس پارٹی کی جیت کے بعدمتعدد ایسے ویڈیوز اور میسج غلط سیاق و سباق میں سوشل میڈیا پر شیئر کئے جا رہے ہیں ۔اسی سلسلے میں ایک ویڈیوزسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا…

سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اعظم خان نفرت انگیز تقریر معاملے میں خصوصی عدالت سے بری

نئی دہلی ،،24مئی :۔ رام پور کے سابق رکن اسمبلی اور سماج وادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان کو عدالت سے آج بڑی راحت ملی ہے۔ رام پور کی خصوصی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے بدھ کو نفرت انگیز تقریر معاملے میں اپنا فیصلہ سناتے ہوئے انہیں…

راجستھان :اشتعال انگیز تقریر معاملے میں ٹی راجہ سنگھ کے خلاف ایف آئی آر

نئی دہلی،24مئی :۔ نفرت آمیز اور اشتعال انگیز بیانات اور تقاریر پر سپریم کورٹ  کی ریاستوں کو سخت ہدایات کے باوجود شدت پسند ہندو رہنماؤں کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز بیانات کا سلسلہ جاری ہے ۔مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز بیانات…

یو پی :راستہ پوچھنے کے بہانے شر پسندوں نے مسلم نوجوان کو بے رحمی سے پیٹا

نئی دہلی ،24مئی :۔ اتر پردیش میں  شر پسند عناصر کے دل سے پولیس اور انتظامیہ کا خوف نکل چکا ہے ۔یہی سبب  ہے کہ آئے دن بد معاش بے خوف ہو کر واردات کو انجام دے رہے ہیں۔خاص طور پر مذہب کی بنیاد پر مسلمانوں کو نشانہ بنانا ایک عام بات ہوتی جا…

منی پور میں تشدد  کے دوران 121 گرجا گھر تباہ  ، 30,000 افراد بے گھر

نئی دہلی،24مئی :۔ شمال مشرق کی ریاست منی پور میں گزشتہ 3 مئی کو شروع ہوئے پر تشدد واقعات کی تپش 20 دن گزرنے کے بعد بھی محسوس کی جا رہی ہے ۔تشدد کی یہ آگ بھلے ہی کچھ دنوں میں ٹھنڈی ہو جائے لیکن اس کے اثرات طویل عرصے تک محسوس کئے جائیں گے…

’دی کیرالہ اسٹوری‘ کے دعوؤں پر  آر ٹی آئی کا انکشاف،ہندو،عیسائی لڑکیوں کے تبدیلی مذہب کا کوئی…

نئی دہلی،24مئی: ہندو شدت پسند نظریات کے پروپیگنڈہ پر مبنی متنازعہ فلم ’دی کیرالہ اسٹوری‘پر ریلیز کے تقریباً 20 دن گزرنے کے بعد بھی بحث  جاری ہے ۔دائیں بازو کی وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل جیسی مسلم دشمن تنظیمیں اس فلم کے ذریعہ ملک میں…

انڈر گریجویٹ پروگرام سے امبیڈکر پر کورس ہٹانے کی دہلی یونیور سٹی کمیٹی کی سفارش

نئی دہلی ،23مئی :۔ دہلی یونیورسٹی کی اسٹینڈنگ کمیٹی نے بی آر امبیڈکر کے فلسفے پر انتخابی کورس کو انڈرگریجویٹ پروگرام سے خارج کرنے کی تجویز پیش کی ہے، جس کی یونیورسٹی کے فلسفہ ڈیپارٹمنٹ نے سخت مخالفت کی ہے۔ انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق…

کیرالہ: مندروں میں آر ایس ایس کی شاکھائیں لگانے پر پابندی

نئی دہلی ،23:۔ کیرالہ ریاست دائیں بازو کی شدت پسند ہندو تنظیموں کے لئے پہلے ہی آنکھ کا کانٹا بنا ہوا ہے ۔دریں اثنا کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام سنبھالنے والے بورڈ کا فیصلہ مزید ان کے لئے جھٹکا  ثابت ہونے والا ہے۔بورڈ نے ریاست…

منی پور میں تازہ تشدد  معاملے میں  سابق ممبر اسمبلی سمیت دو گرفتار

نئی دہلی ،23مئی :۔ منی پور میں گزشتہ پانچ مئی کو شروع ہوئے پر تشدد واقعات کا سلسلہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا ہے ۔گزشتہ روز پیر کو ایک بار پھر تشدد بھڑک اٹھا۔متعدد مکانات کو نذر آتش کر دیا گیا اور علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔متعدد…