راجستھان ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو گرفتاریوں سے عبوری تحفظ فراہم کیا

جے پور، فروری 17— راجستھان ہائی کورٹ نے سی اے اے مخالف مظاہرین کو پولیس کے ذریعہ مبینہ تشدد کے الزام میں درج ایف آئی آر کے بعد کسی بھی "زبردستی کارروائی” سے عبوری تحفظ فراہم کیا ہے۔

مذکورہ ایف آئی آر 29 جنوری کو سی اے اے مخالف احتجاجی مارچ کے بعد راجستھان کے ادے پور ضلع میں 20 مظاہرین کے خلاف درج کی گئی تھی۔ انہوں نے ممکنہ گرفتاری سے عبوری تحفظ کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کیا۔ 12 فروری کو اپنے حکم میں ہائی کورٹ نے ادے پور پولیس حکام کو ہدایت کی کہ وہ ان کے خلاف کوئی "زبردستی کارروائی” نہ کریں۔ ہائی کورٹ نے درخواست گزاروں سے تفتیش میں شامل ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے تفتیشی افسر سے اسٹیٹس رپورٹ کے ساتھ کیس ڈائری طلب کرلی ہے۔ عدالت اس کیس کی سماعت چار ہفتوں کے بعد کرے گی۔

پولیس نے الزام لگایا تھا کہ سی اے اے مخالف مارچ 29 جنوری کو پرتشدد ہوگیا تھا اور اس کے بعد آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت بھوپالپورہ پولیس اسٹیشن میں درجنوں نامزد اور نامعلوم افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔

29 جنوری کا احتجاج بہوجن کرانتی مورچہ نامی ایک تنظیم نے منعقد کیا تھا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet