راجستھان: کانگریس نے اجے ماکن کو ریاست کا جنرل سکریٹری مقرر کیا

راجستھان، اگست 17: اشوک گہلوت کے زیرقیادت حکومت کے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے دو دن بعد کانگریس نے اتوار کے روز اجے ماکن کو راجستھان کا جنرل سکریٹری مقرر کیا۔

ماکن نے اویناش پانڈے کی جگہ لی ہے۔

کانگریس نے ایک بیان میں کہا ’’پارٹی شری اویناش پانڈے کی خدمات کی دل سے تعریف کرتی ہے۔‘‘

این ڈی ٹی وی کے مطابق پارٹی کے ساتھ ہونے والی صلح میں پانڈے کا راجستھان کے انچارج جنرل سکریٹری کی حیثیت سے ہٹایا جانا سابق نائب وزیر اعلی سچن پائلٹ کا ایک اہم مطالبہ تھا۔

ماکن اور کانگریس کے ترجمان رندیپ سرجے والا ریاست کو سیاسی بحران سے نکالنے کے لیے ایک مہینے کے لیے راجستھان میں تھے۔

راجستھان میں گہلوت کے زیرقیادت کانگریس حکومت نے جمعہ کے روز اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا، جس نے ریاست میں پائلٹ کی بغاوت کی وجہ سے شروع ہونے والے اور ایک ماہ سے جاری سیاسی بحران کو ختم کیا۔

HacklinkHair Transplant istanbul
hacklink
istanbul evden eve nakliyat
hair transplant
istanbul anl?k haberler
extrabet
cratosroyalbet
casibom
romabet
romabet
romabet
casibom
holiganbet
casibom
marsbahis
casibom
deneme bonusu veren siteler
Betpas
adana escort
jojobet giri?
jojobet